مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 61 )

پاکستان مخالف ہائبرڈ وارفیئر کی نوعیت اور مضمرات /قادر خان یوسف زئی

ہائبرڈ جنگ کا تصور سرد جنگ کے بعد کے دور میں تنازعات کی بدلتی ہوئی نوعیت اور جدید جنگ کی بڑھتی ہوئی پیچیدگی کو بیان کرنے کے ایک طریقے کے طور پر اُبھرا۔ ”ہائبرڈ وارفیئر” کی اصطلاح ایک قسم کے←  مزید پڑھیے

بیچارے سیاستدان/پروفیسر رفعت مظہر

ہماری سیاست تو خیر گزشتہ 7 عشروں سے زخمی ہے لیکن اب بیچارے سیاستدان بھی زخمی ہونے لگے ہیں۔ 16 اپریل 2022ء کو پنجاب اسمبلی میں وزیرِاعلیٰ کے انتخاب کے موقعے پر چودھری پرویز الٰہی کو “شدید” زخمی کر دیا←  مزید پڑھیے

پاک- افغان حالیہ  تنازعات کی اصل وجہ/غزالی فاروق

پچھلے کچھ عرصے سے ڈیورنڈ لائن کے دونوں جانب  افغان اور پاکستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان وقتاًفوقتاً  تصادم اور جھڑپیں دیکھنے  کو ملتی رہتی  ہیں۔ ان جھڑپوں میں دونوں ممالک  کے دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔اگست←  مزید پڑھیے

سولہ سنگھار اور آرسی مصحف/ابو جون رضا

یہ اس دور کا ذکر ہے جب برصغیر میں خواتین کے بناؤ سنگھار اور زیب و زینت کے لیے سولہ چیزوں کو لازمی مانا جاتا تھا اور ان تمام لوازمات کو ان کی تعداد کی مناسبت سے سولہ سنگھار کہا←  مزید پڑھیے

ماں باپ کی خدمت/ڈاکٹر راحیل احمد

میرے ابو جان پروفیسر طارق احمد نے پہلی بار برطانیہ آنے کا فیصلہ 1990 میں کیا تھا۔ یونیورسٹی میں داخلہ بھی ہو گیا۔ بتاتے تھے ،کہ  اجازت لینے کے لۓ اپنی امی اور تمہاری دادی کے پاس گیا۔ انہوں نے←  مزید پڑھیے

پچھلا دروازہ/گُل رحمٰن

آج بہت دنوں کے بعد خود سے گپ شپ کرنے کا موقع  ملا۔ گفتگو نے شدّت  کا رنگ اختیار کیا اور ایک عجیب سا ہیجان پیدا ہو گیا۔ سوچا ،کیا زندگی اسی کا نام ہے کہ ہم ذمہ داریوں کے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹرز کمیونٹی کا”ایم۔ٹی۔جے”ڈاکٹر عفان قیصر /عبدالستار

ایم۔ ٹی۔ جے ہمارے معاشرے کا وہ علامتی کردار یا استعارہ ہے جو جزا و سزا کے پیمانے کے بالکل درمیان میں کھڑا ہوکر اپنا معاشرتی مقام بناتا ہے، اس قسم کا کردار اپنی سحر بیانی سے جنت کو مزین←  مزید پڑھیے

پبلک انٹلیکچوئلز کی اصطلاح/لیاقت علی ایڈووکیٹ

سب سے پہلے بھارت کی معروف مورخ رومیلا تھاپر کے ایک انٹرویو میں پبلک انٹلیکچوئل کی اصطلاح پڑھی تھی۔ ہمارے ہاں دانشوروں اور اہلِ  علم نے اس اصطلاح کا استعمال کم کم ہی کیا ہے اور پاکستان میں پبلک انٹلکیچوئل←  مزید پڑھیے

فیلو جوڈیئس/مبشر حسن

فیلو جوڈیئس کی پیدائش ہوئی 20 قبل مسیح (اندازاً) اور وفات ہوئی 50 عیسوی(اندازاً)۔ یونان (سکندریہ) کا یہ رہنے والا تھا اور اس کا اہم کام مذہبی فلسفہ ہے فیلو جوڈیئس عرف فیلو آف سکندریہ یہودوی م ہیلینیائی فلسفی تھا۔←  مزید پڑھیے

میں تو چلی چین/موتھیان یو جانا بھی حسین تجربہ تھا (قسط16) -سلمیٰ اعوان

Mutianyuجانا اور اُسے دیکھنا میرے حساب سے میری زندگی کا ایک اور انتہائی حسین تجربہ تھا ۔ دیوار چین کے اس بادہ لنگ Badaling والے حصّے کو دیکھ کر واپسی شام کو ہی ہوئی تھی۔یہ ہفتے کا دن تھا اور←  مزید پڑھیے

آئین یاد آرہا ہے؟-نجم ولی خان

تحریک انصاف والوں کو آج کل سے آئین ہی نہیں بلکہ جمہوریت اور اخلاقیات جیسی چیزیں بھی شدت سے یادآ رہی ہیں حالانکہ ان کی طاقت اور اختیار کے پچھلے کئی برسوں میں ان کا ان تینوں کے ساتھ رتی←  مزید پڑھیے

کیا انجائنا اور ہارٹ اٹیک (دل کا دورہ) ایک ہی چیز ہے؟/ڈاکٹر راحیل احمد

کیا انجائنا اور ہارٹ اٹیک (دل کا دورہ) ایک ہی چیز ہے؟ نہیں! انجائنا کا درد سینے کا درد ہے جو مشقت کے ساتھ آتا ہے، چند منٹ تک رہتا ہے اور آرام کرنے کے بعد چلا جاتا ہے۔ ہارٹ←  مزید پڑھیے

برطانوی میڈیکل سکول میں داخلہ/ڈاکٹر راحیل احمد

برطانیہ کے میڈیکل  سکول میں داخلے کا معیار پاکستان سے بالکل مختلف ہے۔ یو کے کی یونیورسٹی میں جگہ حاصل کرنے کے لیے  تعلیمی امتحانات میں اچھے نتائج کافی نہیں ہیں۔ ایک طالب علم کو اپنی  سکول سے باہر کی←  مزید پڑھیے

معاشی چیلنجز میں آئی ایم ایف کا کردار /قادر خان یوسف زئی

خیال کیا جاتا ہے کہ پاکستان میں آئی ایم ایف کو فنڈ دینے کیلئے سخت شرائط عائد نہیں کرنی چاہیے، لیکن یہ کہتے ہوئے ہم فراموش کر دیتے ہیں کہ قرض لینے والا ملک اپنے مالیاتی نظام کی خرابیوں کی←  مزید پڑھیے

خطے کا قدیم ترین زندہ شہر”پشاور” (2 )-محمد عظیم شاہ بخاری

پشاور شہر کی سیر کرنی ہو تو سب سے پہلے جی ٹی روڈ کے پاس اندرون شہر میں محلہ باقر شاہ کا رُخ کریں یہاں آپ کو مسجد مہابت خان، کننگھم ٹاور، کپورحویلی، سیٹھی محلہ ، قصہ خوانی اور گوڑکھتری←  مزید پڑھیے

ویاگرا کی دو گولیاں/سیّد زاہد محمود

اس کی زندگی میں وصل کی رت کم ہی آتی تھی؛ کبھی کبھار ملاپ کا چاند نکلتا تو وہ مد و جذر سے لطف اندوز ہو لیتی۔ نواب اختر کا دیا کرنے کو دل چاہتا تو ایک دو راتیں دان←  مزید پڑھیے

قصہ شہر بدر کا(9)-شکور پٹھان

ہلٹن کی ملازمت ایک بالکل نیا تجربہ تھی۔ یوں کہیے کہ زندگی کا ایک نیا موڑ تھا جہاں نئے لوگوں اور نئی دنیا سے آشنائی ہوئی۔ اب تک میں صرف پاکستانیوں کے ساتھ ہی کام کرتا آرہا تھا۔ پاکستان میں←  مزید پڑھیے

یومِ محبت/سجاد ظہیر سولنگی

کل 14 فروری یوم محبت ہے، ویلن ٹائین ڈے ہے، ہزاروں عاشق اپنے محبوب سے اپنے پیار کا وچن دہراتے ہوئے انہیں پھول پیش کریں گے ۔سماج میں بہت سی ایسی کہانیاں اور اس کے من چلے ایک بار پھر←  مزید پڑھیے

کون سی 6چیزیں خواتین کی صحت پر بُری طرح اثر انداز ہو سکتی ہیں؟

ہماری صحت ہمارے زندگی گزارنے کے طریقوں کی عکاس ہے۔ یقیناً  تمباکونوشی، غیر صحت مند خوراک اور بسیار خوری صحت کے دشمن ہیں لیکن بہت سے اقدامات اور انتخابات ایسے بھی ہیں جو ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ ہیں اور←  مزید پڑھیے

بوجھ عوام پر ہی کیوں ؟-مظہر اقبال کھوکھر

سرائیکی کی ایک مثال ہے۔ ” گھر دانڑیں کوئینی ۔۔ تے اماں پیہنڑں گئی ہے ” یعنی گھر میں گندم نہیں ہے اور اماں چکی پر پیسنے گئی ہے۔ آج کل ہمارے ملک کی کچھ ایسی حالت ہے۔ ایسا نظر←  مزید پڑھیے