کیا انجائنا اور ہارٹ اٹیک (دل کا دورہ) ایک ہی چیز ہے؟/ڈاکٹر راحیل احمد

کیا انجائنا اور ہارٹ اٹیک (دل کا دورہ) ایک ہی چیز ہے؟

نہیں! انجائنا کا درد سینے کا درد ہے جو مشقت کے ساتھ آتا ہے، چند منٹ تک رہتا ہے اور آرام کرنے کے بعد چلا جاتا ہے۔ ہارٹ اٹیک اچانک ہوتا ہے اور آرام سے ٹھیک نہیں ہوتا۔

کیا انجائنا اور ہارٹ اٹیک دونوں میں انجیو پلاسٹی ہی علاج ہے؟

نہیں! ہارٹ اٹیک کا علاج انجیو پلاسٹی (stent) ہے۔ لیکن انجائنا کا علاج عام طور پر دوائیوں سے کیا جاتا ہے۔ اگر انجائنا کا درد کم از کم دو دوائیوں (antianginal)سے ٹھیک نہ ہو تو پھر تیسرے آپشن کے طور پر انجیو پلاسٹی یا bypass کی کوشش کی جاتی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ریسرچ نے ثابت کیا ہے کہ انجائنا کے علاج کے لیے سٹنٹ، بائپاس اور دوائیوں میں کوئی فرق نہیں۔ پاکستان میں، اکثر مریضوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ فوراً انجائنا کے لیے انجیو پلاسٹی کرواۓ۔ یہ غلط ہے۔

Facebook Comments

مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply