آج کل پوری دنیا میں کرونا وائرس کی وبا نے تباہی مچا رکھی ہے۔ ملک پاکستان بھی اس کی لپیٹ میں ہے اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ اس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔← مزید پڑھیے
دن تو ڈھیروں مصروفیات کی نذر ہو جاتا ہے مگر رات کو جب بھی سونے لگوں تو خوف سے آنکھ کھل جاتی ہے ۔اپنی اصل سے جتنا بھی دور چلے جائیں یہ لاشعوری لمحوں میں ہمارے اند آبستی ہے اور← مزید پڑھیے
گزشتہ ایک ہفتے سے کرونا وائرس کی وجہ سے گھرمیں قید ہوں اور اس دوران کتب بینی زوروں پہ ہے۔عام دنوں میں کبھی اتنی فرصت نصیب نہیں ہوئی کہ اتنی یکسوئی سے مسلسل کتب پڑھی جائیں جس کتاب نے مجھے← مزید پڑھیے
چند ابہام ذہن میں پختہ کیے، ہم اپنے گمان کو یقین کی حد تک جی رہے ہوتے ہیں۔ میں نے جب لکھنا شروع کیا تھا، تب صرف ذہن میں ایک بات تھی، وہ یہ کہ مُجھے لکھنا ہے، اُس کے بعد← مزید پڑھیے
کسی مسلمان یا غیر مسلم کے عیوب اس کی عدم موجودگی میں زبان و قلم ،حرکات و سکنات یا کسی اور طریقہ سے بیان کرنا کہ اگر وہ اسے سن لے تو اس کوملال ہو شریعت کی رو سے غیبت← مزید پڑھیے
ہاں مجھے یاد ہے وہ وعدے سارے کہ کہیں پہاڑوں پر ہم لکڑی کا گھر بنائیں گے ، مجھے یاد ہے جو نقشہ ہم نے ترتیب دیا تھا، ٹیرس میں دو کُرسیاں و میز جس پر شام میں چائے پیتے← مزید پڑھیے
’’خواب لے لو، مسکراہٹ لے لو، خوشیاں لے لو ‘‘ سورج کو گرہن لگ چکا تھا اور وہ اندھیرے میں سدا لگاتے چلا جا رہا تھا۔ تبھی اُسے ایک گاہک اپنی طرف بڑھتا ہوا نظر آیا تو اُس کے دل← مزید پڑھیے
مجھے وٹس ایپ پر یہ نظم وصول ہوئی۔۔۔ فیصلہ کرو کیا یہ وہی زندگی ہے جو تم جینا چاہتے ہو؟ کیا یہ وہی شخص ہے جس سے تم پیار کرنا چاہتے ہو؟ کیا تم اس سے بہتر نہیں ہو سکتے؟← مزید پڑھیے
ہمارے مذہبی مدارس اور مذہبی گروہوں میں یہ بات کافی پائی جاتی ہے کہ مذہب میں سوال و جواب نہیں ہوتے اور جو کوئی بھی تعلیم دی جائے، کسی بھی عالم کی طرف سے، وہ بے چوں و چرا ماننی← مزید پڑھیے
آپ چند لمحوں کےلیے اپنی آنکھیں بند کرلیں، اور تصور کیجیے کہ آپ کو کوئی بیماری ہوگئی ہے۔۔آپ اپنے کام سے چھٹی لےکر ہسپتال پہنچتے ہیں آپ 20 روپے کی پرچی بناتے ہیں اور انتظار میں بیٹھ جاتے ہیں۔ اس← مزید پڑھیے
سندھ کے صوبائی وزیر کے مطابق انہوں نے کرونا کے مریضوں کو ڈھونڈ کے ان کے گھروں سے نکالا۔ یہ ایک المیہ ہے۔ یہ ایک ایسی داستان ہے جس کے اختتام پہ تباہی ہماری منتظر ہو گی۔ یاد رکھیے۔ آپ← مزید پڑھیے
آج رات 8 بجے گورنر کومو نے نیویارک میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا، جس کے بعد سے وہ شہر جس کے بارے میں کہا جاتا ہے “the city which never sleeps” اب مکمل طور پر ایک ویرانے کا← مزید پڑھیے
انسانی ذہن بنیادی طور پر تین حصوں پر مشتمل ہے ۔انسانی ذہن کے یہ تین حصے ارادے یا عمل، احساس یا جذبے اور عقل کی مثلث کو جنم دیتے ہیں۔انفرادی ذہن ان تین اطراف کی اکائی ہے، لیکن خود ذہن← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں سے ایک بات جو کہ پاکستان کے ہر حلقے میں سننے میں آرہی ہے وہ یہ کہ لوگ اس وائرس کو بہت ہلکا لے رہے ہیں اور اس بارے میں کسی قسم کی احتیاط کرنے کو تیار نہیں← مزید پڑھیے
پارٹیکل فزکس میں جب بھی کوئی سے دو پارٹیکلز ایک دوسرے کے نزدیک آتے ہیں تو ان کے درمیان انرجی کا تبادلہ ہوتاہے۔ اس قسم کی فزکس کو کوانٹم الیکٹروڈائنامکس کہاجاتاہے۔ جو پارٹیکلز ایک دوسرے کے نزدیک آتے ہیں، وہ← مزید پڑھیے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے موجودہ صورتحال دیکھ کر جب بھی قلم اٹھایا وہ سرخ ہو گیا ،اور میری آنکھیں وہ ظلم سوچ کر نم ہو گئیں جو مظلوموں اور معصوموں پر اس دنیا میں← مزید پڑھیے
مولوی صاحب کے پاس بچہ دین سیکھنے آتا تھا۔ایک دن ذرا دیر سے پہنچا۔۔مولوی صاحب نے وجہ پوچھی تو بچے نے کہا کہ میرے رستے میں ایک نہر آتی ہے،پُل ذرا دور پڑتا ہے،اسی لیے آج زیادہ دیر لگ گئی،مولوی← مزید پڑھیے
امریکہ اور چین کے درمیان جاری کشیدہ تجارتی جنگ اب اربوں، کھربوں ڈالرز کے تجارتی نقصانات سے آگے بڑھ کر حیاتیاتی ہتھیاروں کی تیاری اور ایک دوسرے پر اُن کے استعمال کے الزامات تک پہنچ چکی ہے۔ امریکی سینیٹر ٹام← مزید پڑھیے
مذہب تو محبت، زہد، ہدایت اور بنیاد کا مخفف ہے۔ مذہب کا فلسفہ نہ سمجھنے والا بت پرست بن جاتا ہے۔ بت پرست کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ خدا سے زیادہ خود کو دیکھتا ہے۔ وہ← مزید پڑھیے
یہ کیا خاموش منظر ہے کیسا سناٹا ہے ۔۔کیا لہریں سرگوشیاں کر رہی ہیں، کیا یہ میرے اندر کی تنہائی کو ابھار رہی ہیں؟یا میرے بنجر دل کو اپنی سنسناہٹ سے سیراب کرنے کو بے تاب ہیں؟ یہاں جو کنارہ← مزید پڑھیے