مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 290 )

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پچاسویں قسط،حصّہ ہفتم )۔۔گوتم حیات

طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے میں گزشتہ رات  لکھ نہیں  سکا تھا۔۔۔جس کی وجہ سے طبعیت اور بھی بوجھل محسوس ہورہی تھی۔ آج پورا دن غنودگی کی حالت میں سو کر گزرا، کسی بھی چیز کا ہوش نہیں تھا۔←  مزید پڑھیے

کورنٹائن کسے کہتے ہیں؟۔۔درخشاں صالح

ایک خاص مدت کے لئے کسی بیماری کی وجہ سے ایک جگہ پر رہنا Quarantine کہلاتا ہے اس کو طبّی قید بھی کہتے ہیں جس کی مدت چالیس دن ہے۔ قرنٹائن عربی کا لفظ ہے۔ یہ ایک ایسا مقام ہے←  مزید پڑھیے

نائب صوبیدار کی ماں آنکھ۔۔قاضی شیراز احمد ایڈووکیٹ

جمہوریت،سیاست اور قانون پر چند نامور اور شہرہ آفاق کتب لکھنے والے ارسطو کا ایک مشہور فقرہ ہے۔”کہ قانون مکڑی کا وہ باریک جالا ہے جس کو بڑے جانور توڑ کر نکل جاتے ہیں جبکہ چھوٹے چھوٹے حشرات الارض اس←  مزید پڑھیے

والٹیئر کی زندگی کا سب سے بڑا سانحہ۔۔ ملک جان کےڈی

والٹیئر کی عمر اس وقت 39 برس تھی مگر وہ غیر شادی شدہ تھا جب کہ 27 سالہ ایمیلی شادی شدہ اور تین بچوں کی ماں تھی اور اس میں جنسی کشش بے پناہ تھی۔ وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ تھی۔←  مزید پڑھیے

الوداع ماہ رمضان ۔۔ قُرسم فاطمہ

سلام ہے اُس عظیم اور بزرگ و برتر ذات پر جس کے فضل اور احسان نے ہم کو ڈھانپ رکھا ہے۔ سلام ہے اُس واحد  لاشریک ذات پر جس کی نعمت و رحمت کی فراوانی نے ہم پر سایہ کر←  مزید پڑھیے

سلیمان عالیشان ۔ سلطنتِ عثمانیہ (3)۔۔وہاراامباکر

عثمانی سلطنت کا سنہری دور سلطان سلیمان کا دور تھا جو 1520 سے 1566 تک رہا۔ سلیمان کی ایک وجہ شہرت قوانین کے اجراء کی وجہ سے ہے۔ نظامِ انصاف کو شفاف اور ایفی شنٹ بنایا گیا۔ ترکی میں انہیں←  مزید پڑھیے

دیوار اور نوشتہ دیوار۔۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

جذبات بہت خوب ہوتے ہیں لیکن جذباتیت نہیں ۔ ہم عجب قوم ہیں، جذبات سے زیادہ جذباتیت ہماری شناخت بن چکی ہے۔ سنی سنائی باتوں پر ایسے پہرہ دیتے ہیں‘ جیسے کسی نوشتۂ دستاویز پر، تاریخ کا معاملہ ہو یا←  مزید پڑھیے

نوجوانوں سے اپیل (2)۔۔مصنف: پیٹر کروپوٹکن/انگریزی سے ترجمہ: فرید مینگل

آپ شاید کہیں فقط عملی کاروبار شیطانی اور استحصالی عمل ہوتا ہے، میں تو صرف سائنس کی طرف جاؤں گا۔ میں ایک خلاباز، فزیالوجسٹ یا کیمیادان بنوں گا جو آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ سود مند ثابت ہوتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

قیام کے وقت سجدہ سہو۔۔ڈاکٹر اختر علی سیّد

کیا پاکستان میں صحافت آزاد ہے؟ یہ سوال سادہ نظر آتا ہے۔ سماجی سائنس کے ایک طالب علم کے طور پر میرے لیے یہ سوال اور اس کے ممکنہ جواب دونوں ہی بہت زیادہ دلچسپی کے حامل ہیں۔ پہلے اس←  مزید پڑھیے

وہ کہتا،مفتی بڑھاپا لاہور میں گزاریں گے۔۔اسد مفتی

کسی شخص کے بارے میں یہ کہہ دینا کہ وہ مر گیا ہے،بے حد آسان بات ہے،لیکن ایک یار،فنکار،اور عظیم انسان کے بارے میں اُس کی موت کا یقین کوئی آسان مرحلہ نہیں،بیتے ماہ و سال کی لوح پر سعید←  مزید پڑھیے

خلیل رحمان قمر کا ارتغرل۔۔قاضی شیراز احمد ایڈووکیٹ

خلیل  الرحمان قمر پاکستان کے ایک نامور ڈرامہ نگار اور شاعر ہیں۔ان کے اکثر ڈراموں نے بڑی شہرت حاصل کی۔ان کا ایک حالیہ ریلیز ہونے والا ڈرامہ ‘میرے پاس تم ہو’کافی مشہور ہوا۔اس کی شہرت کے بعد پاکستان کے نامور←  مزید پڑھیے

آئیں فئیر ڈیل کرتے ہیں۔۔روبینہ شاہین

ایک وقت ہوتا ہے جب زندگی کی گیم انسان کے اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ اس وقت وہ اصول طے کرتا ہے، ضابطے وضع کرتا ہے۔ ایسے اختیار کے وقت میں اکثر لوگ یک طرفہ اصول اور ضابطے وضع کر←  مزید پڑھیے

میری اماں۔۔سلمیٰ اعوان

میں اور اماں دو پکی گوڑی سہیلیاں اوپر تلے کی جیسے دو بہنیں ایک گھر میں مثل دو سوکنیں میرے بہت سے رشتوں کی ابتدا اور انتہا ان کی ذات سے شروع ہو کر ان پر ہی ختم ہوتی تھی←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پچاسویں قسط،حصّہ ششم )۔۔گوتم حیات

تاریخ ایک ایسا آئینہ ہے جس میں سب ہی قوموں اور قبیلوں کے جرائم محفوظ ہو چکے ہیں۔ کتنے ہی زمانے گزر گئے اور ان زمانوں میں کئی سماجی و سیاسی، اخلاقی اور مذہبی نظریات کو انسانوں پر مسلط کیا←  مزید پڑھیے

ابلیس کی مجلسِ شوریٰ(دوسری ،آخری قسط) ۔۔۔تشریح: محمد عماد عاشق

پانچواں مشیر (ابلیس کو مخاطب کرکے) اے ترے سوزِ نفس سے کارِ عالم استوار تو نے جب چاہا کیا ہر پردگی کو آشکار آب و گل تیری حرارت سے جہانِ سوز و ساز ابلہِ جنت تری تعلیم سے دانائے کار←  مزید پڑھیے

ہمارا ہیرو راجہ داہر ہے۔۔مرزامدثر نواز

جس معاشرے میں اسلام کا ظہور ہوا وہ ایک نسل پرست خیالات کا حامل تھا، جس میں حسب و نسب کو تفاخر کی علامت اور قابل عزت و احترام سمجھا جاتا تھا۔ عرب شعراء آباؤ اجداد کے حسب و نسب←  مزید پڑھیے

ماضی میں بلوچ سماج میں پائے جانے والے چند واہمے۔۔بادل بلوچ

دنیا میں آباد ہر قوم و قبیلے کے لوگوں میں Superstitions یا خرافات پائے جاتے ہیں۔ یہ خرافات و واہمے اکثر لاعلمی کے سبب صدیوں سے نسل در نسل منتقل ہوتے آ رہے ہیں۔ جدید دنیا میں اکثر واہمے اپنا←  مزید پڑھیے

شب قدر کی فضیلت و اہمیت۔۔ڈاکٹر طاہر القادری

رمضان المبارک کی راتوں میں سے ایک رات شب قدر کہلاتی ہے جو بہت ہی قدر و منزلت اور خیر و برکت کی حامل رات ہے۔ اس رات کو اللہ تعالی نے کیونکہ ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا ہے←  مزید پڑھیے

آزاد ہندوستان میں فراموش کردیے گئے ملت کے مجاہد ڈاکٹر عبدالجلیل فریدی کے آخری سپاہی بدر کاظمی کے ساتھ خصوصی بات چیت(حصہ اوّل)۔۔۔ایم غزالی خان

آج، 19 مئی کو مسلمانان ہند کے ایک ایسے بے لوث خادم کی چھیالیسویں برسی ہے جسے ملت توکیا وہ لوگ بھی فراموش کر چکے، جن پرانھوں نے ذاتی احسانات کیے تھے۔ یہ وہ شخصیت تھی جو اگر اپنے لئے←  مزید پڑھیے

تقدیر ، عذاب اور مہلت۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

یادش بخیر! میڈیکل کالج کے زمانے میں ایک ہم جماعت ڈاکٹر عامر سلیمان، کہ ہم فکر بھی تھا، شعلہ بیان مقرراور بیک وقت شاعر اور ادیب ۔۔ آج کل امریکہ میں “اردو گھر” کے نام سے ایک ادبی تنظیم کا←  مزید پڑھیے