مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 283 )

ٹوسٹر پراجیکٹ (1)۔۔۔وہاراامبار

ٹوسٹر ایک معمولی سی شے لگتی ہے۔ یہ 1893 میں ایجاد ہوا تھا۔ روشنی کے بلب اور جہاز کی ایجاد کی درمیان۔ ایک صدی پرانی یہ ٹیکنالوجی اب عام گھروں میں پائی جاتی ہے۔ اچھا ٹوسٹر چند گھنٹوں کی کمائی←  مزید پڑھیے

کورونا کے مریض پر کتنے ڈالر مل رہے ہیں؟۔۔ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

اس حوالے سے بطور ایک کلینیشن میں ایک نکتہ واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ میرے علم میں کوئی ایک کیس بھی ایسا نہیں جہاں کسی ڈاکٹر کو کورونا کی رپورٹ کرنے یا کسی میت کو کورونا ڈکلیئر کرنے، چاہے←  مزید پڑھیے

فیض اور فیض رسانی۔۔ ڈاکٹر اظہر وحید

مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ فرمایا کرتے کہ یاد رکھو‘ فیض کسی ایسی شے کا نام نہیں ہو سکتا جو مسلم اور غیر مسلم دونوں کے پاس بیک وقت موجود ہو۔ آپؒ اِسی رَو میں جلال کے عالم میں فرماتے←  مزید پڑھیے

مے ڈے، مے ڈے ۔ ۔ ۔عبدالرحمن عمر

فضائی حادثوں کی تاریخ، فضا میں اڑنے جتنی ہی پرانی ہے۔ پہلا جہاز فضا میں بلند ہوا تو پرواز کے صرف  12 سیکنڈ بعد ہی زمین پر آگرا۔ جہاز ایجاد کرنے اور اڑانے والے رائٹ برادران زخمی ہوئے اور جہاز←  مزید پڑھیے

کرونا،بل گیٹس اور پاکستانی عوام۔۔رحیم داد خان

جب کرونا وائرس سے چین کے شہر ووہان میں انسان مرنے لگے تو ہمارے ہاں لوگوں نے کہنا شروع کردیا کہ یہ حرام جانوروں کے گوشت کھانے سے لگا ہے، لہذا یہ صرف چائنیز کو مار ڈالے گا ،پھر جب←  مزید پڑھیے

مرغی کی تین ٹانگیں۔عزیزخان ایڈوکیٹ لاہور

میں 2003 میں ایس ایچ او تھانہ شیدانی شریف ضلع رحیم یار خان تعینات تھا،   ایک دن  پُرانا ملازم فدا حسین آیا اُس کے ہاتھ میں ایک پلاسٹک بیگ تھا  ،کہنے لگا ،میں آپ کو کچھ دکھانا چاہتا ہوں←  مزید پڑھیے

کرونا!آؤ گمان کر تے ہیں۔۔رابعہ الرَبّاء

کہتے ہیں انسان جیسا گمان کر تا ہے، اس کے ساتھ فطرت ویسا ہی سلوک کر تی ہے۔ اور یقین کیجیے کچھ خواہشوں کی طاقت دعا سے بہت زیادہ ہو تی ہے۔ دعا قبول نہیں ہو تی خواہش کو جنت←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شاہد آفریدی؟۔۔آصف محمود

سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کی تصاویر زیر بحث ہیں اور کچھ لو گ مضامین باندھ رہے ہیںکہ ایک اور وزیر اعظم تیاری کے مراحل سے گزارا جا رہا ہے۔اس بحث میں طنز ، غصہ ، توہین ، تضحیک اورجھنجھلاہٹ←  مزید پڑھیے

بول میاں شہباز، کتنا پانی؟ ۔۔سہیل وڑائچ

بقول شخصے شہباز شریف لندن سے لوٹنے کے بعد ایک کونے میں بیٹھے دہی کیساتھ کلچہ کھا رہے تھے، نہ کوئی ہنگامہ، نہ کوئی جلسہ اورنہ جلوس۔ گھر میں بیٹھے لیپ ٹاپ کے ذریعے وہ کورونا کے اعداد و شمار←  مزید پڑھیے

کالے لوگوں کی غلامی کی ابتداء اور مسلمان حبشی غلام۔۔عبدالغفار

1492ء میں کولمبس کے  اٹلانٹک اوشن(بحر اوقیانوس) کے گرد سمندری سفر کے ساتھ جب یورپی نو آبادیات کے  نئی دنیا کا دور شروع ہوا، تو امریکہ جو اس وقت یورپ ہی کی ایک کالونی تھی، کے لئے مزدوروں کی اشد←  مزید پڑھیے

ریاست کو مذہبی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے؟۔۔صائمہ جعفری

جنوبی ایشیاء میں مذہبی شناخت کتنی اہم ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ برصغیر پاک و ہند کا بٹوارہ ہی مذہبی بنیادوں پر طے پایا اور تقسیم کے وقت انہی مذہبی بنیادوں پر ہونے←  مزید پڑھیے

عورت بطور حکمران اور اسلام۔۔عبدالسلام کٹاریہ

موجودہ دور میں اسلامی قوانین اور احکامات شدید تنقید کی زد میں ہیں اور یہ تنقید ان افراد کی طرف سے کی جاتی ہے کہ جو اسلام پر صرف اس لیے تنقید کرتے ہیں کہ یہ ایک مذہب ہے اور←  مزید پڑھیے

ٹریفک مسائل اور پاکستان۔۔عدیلہ ذکاء بھٹی

سڑک  کے حادثات آج پوری دنیا میں صحت عامہ کا ایک اہم اور نظر انداز  کیا جانے والا مسئلہ ہے۔ یہ چوٹ،معذوری اور موت کی اہم وجہ ہے جبکہ اس سے ہونے والے ذہنی,مالی اور دوسرے صدمے نا قابلِ تصور←  مزید پڑھیے

اردو ادب کا کریکٹر ایکٹر۔۔حافظ صفوان محمد

کرونا کے دنوں کی بری خبروں میں کراچی میں جہاز گرنے کا سانحہ ابھی تازہ ہے کہ یکم جون کو آصف فرخی کی سناؤنی آگئی۔ ناگہانی ہی کہیے۔ دل مسوس کے رہ گیا۔ خدا غریقِ رحمت کرے اور اپنے شایانِ←  مزید پڑھیے

کرونا، شادی و روزگار۔۔شاہد محمود، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

زیر نظر پہلی تصویر بہت مقبول ہوئی تھی جس میں ترکی سے دلہا اور دلہن بننے یعنی عقد نکاح میں بندھنے والے اس جوڑے نے ولیمے والے دن مل کر اپنے جیسے با حیثیت مہمانوں کیلئے ولیمے کا پر تعیش←  مزید پڑھیے

زمین کی گردش اور عام مذہبی اذہان کی کنفیوژن۔۔۔عدنان محی الدین

پچھلے چند دن سے ایک مولانا صاحب کی ویڈیو کو لے کر بہت لے دے ہو رہی ہے جس میں وہ بچوں کو یہ باور کراتے ہوئے پائے جاتے ہیں کہ اسلامی نظریہ یہ ہے کہ زمین ساکن ہے۔ ظاہر←  مزید پڑھیے

درختوں سے جھڑتے خشک پتے۔۔جنید منصور

تیز ہوا   زرد اور خشک پتوں کی سوتن ہے۔  یہ دل جلے ، سوختہ پتے شاخوں کے طعنے برداشت نہیں کر پاتے۔حساس دل بھی کبھی شرم سے عاری ہوئے ہیں کیا! تیز ہو ا  کی سرگوشیاں، گھاس کی ہل ہل←  مزید پڑھیے

دھواں۔ ۔سویرا خان

ایسے موقع پر زیادہ تر مرد یہی سوال پوچھتے ہیں اس نے بھی پوچھ لیا “تم اس لائن میں کیوں آئی ہو؟” عورت مسکرائی, خود کو مزید ڈھیلا چھوڑتے ہوئے اس نے سگریٹ کا ایک گہرا کش لگایا “کوئی بھی←  مزید پڑھیے

کرونا کا مقابلہ کیجیے۔۔عبدالحنان ارشد

ایک لیڈر کا کام مشکل حالات میں اپنی قوم کا حوصلہ اور ہمت بڑھانا  ہوتا ہے۔ انہیں سمجھانا ہوتا ہے کہ  دشمن بیشک لاکھوں کی تعداد میں ہے اور تم سینکڑوں میں ہو،تم پھر بھی اس دشمن پر نہ صرف←  مزید پڑھیے

بلوچستان کب تک روتا رہے گا؟۔۔ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

کیا بلوچستان میں ایک مبینہ ڈکیتی کے دوران قتل ہو جانے والی خاتون اور ان کی چھوٹی سی معصوم زخمی بچی برمش کے لیے مداوا بس اسی قدر ہے کہ اس واقعہ کو سانحہ کہہ دیا جائے ؟؟؟ ایسا کرنے←  مزید پڑھیے