کہتے ہیں زخم کی تکلیف اور دکھ کی شدت کم کرنی ہو تو اسکا بار بار ذکر نہیں کرنا چاہیے۔مگر کیا کبھی دل پر لگے زخموں کو بھی بھلایا جا سکتا ہے؟کیا کبھی اپنے وجود سے جڑی زندگیوں کے ختم← مزید پڑھیے
اکثر جب مجھے کسی ٹی وی چینل سے کسی پروگرام کو ہوسٹ کرنے کیلئے کہاجاتا ہے تو مجھے اک بات بالکل سمجھ نہیں آتی کہ اتنے ڈھیر چینلز ہیں اور اتنے ہی ڈھیر پروگرامز ۔ اتنی افراتفری ہے ، بھاگم← مزید پڑھیے
وسنت دتا تریہ گرُجر کا نام مراٹھی ادب کا اہم نام ہے۔زیر نظر نظم وسنت دتا تریہ گرُجر کی ایک ایسی نظم ہے، جو 1980میں شائع ہوئی لیکن وسنت گرُجر پر حکومت مہاراشٹر نے 1995میں اِس وقت مقدمہ دائر کیا← مزید پڑھیے
پاکستان میں سیاسی بھونچال بپا ہے لیکن اس کی تہہ میں موجود معاشی اور معاشرتی بحران اس سے بھی زیادہ سنگین ہے۔ حالات بتا رہے ہیں کہ آنے والا نیا سال اس بحرانی کیفیت کو مزید گہرا کرتے ہوئے ایک← مزید پڑھیے
الیکشن 2020 گلگت بلتستان میں JUI دیامر کے چاروں امیدواروں نے انتخابی سیاست میں بہترین سرگرمیاں دکھائیں اور مقابلہ کیا۔اچھے ووٹ حاصل کیے۔عوامی حلقوں میں جماعت کا نام زندہ رکھا۔ کارکن گلی کوچوں میں جماعت کے جھنڈوں اور پھریروں سے← مزید پڑھیے
13 دسمبر 2020 کے جلسے نے بلاشبہ تاریخ رقم کر دی ہے ۔ یہ پاکستانی تاریخ کا واحد جلسہ ہے کہ جس کی میزبان یعنی محترمہ مریم نواز کے کھانے کی وجہ سے لکشمی چوک کے ایک ریسٹورنٹ کے عملے← مزید پڑھیے
مسئلہ یہ نہیں کہ راستہ مشکل ہے، مسئلہ یہ ہے کہ وہی مشکل ہی دراصل راستہ ہے۔ بھول بھلیاں ہی پگڈنڈیاں ہیں۔ اتار چڑھاو ہی سدھاؤ ہے۔ کہانی کی ترتیب یہی ہے، بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔← مزید پڑھیے
لاہور میں مقیم ایک دوست اطہر (فرضی نام) نے کچھ سال پہلے بتایا تھا کہ کلمہ چوک فیروز پور روڈ کے نزدیک ان کی آبائی جائیداد کو کچھ دیگر لوگوں کی جائیداد کے ساتھ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دفاعی← مزید پڑھیے
فرانسیسی کابینہ نے صدر ایمانیوئل میکرون کے تیار کردہ قانون کی منظوری دے دی ہے ۔ یہ قانون نو دسمبر کو پیش کیا گیا ، نو دسمبر کی تاریخ اتفاقیہ نہیں تھی ۔ کیونکہ یہی وہ تاریخ ہے جب 1905ءمیں← مزید پڑھیے
کہا جاتا ہے کہ فرعون ِ مصر نے ایک پیش بین کی آنکھیں ، جس نے طاعون کے نازل ہونے کی پیشین گوئی کی تھی، گرم سلائیوں سے اندھی کروا دی تھیں! ۔۔۔۔۔۔ میری آنکھوں کو اندھا کرنے کی خاطر← مزید پڑھیے
سورج طلوع ہوچکا تھا اور اندھیری رات کے بعد دن کی روشنی ایک نئی امید کے ساتھ نمودار ہوئی تھی ،مہروان کی ماں چائے کی پیالی کھڑکی پر رکھ کر چلی گئی تھی۔ چائے کی چسکیاں لیتے ہوئے میں نے← مزید پڑھیے
دسمبر 1995 میں جین بوبی فرنچ میگزین ایلے کے چیف ایڈیٹر تھے۔ ایک روز، بغیر کسی پیشگی وارننگ کے، انہیں سٹروک ہوا۔ وہ کوما میں چلے گئے۔ بیس روز بعد انہیں ہوش آیا۔ وہ اپنے گرد و پیش سے ذہنی← مزید پڑھیے
اتوار کے دن بوکھلاہٹ کا قبیلہ زندہ دلانِ لاہور میں پاور شو کرنے آیا اور استعفوں کا اعلان کیے بغیر واپس چلا گیا۔مجھے خوشی ہے کہ لاہوری زندہ دل نکلے اور مینڈیٹ چوری کا شور ڈالنے والے کرپٹ ٹولے کی← مزید پڑھیے
کچھ ہفتے پہلے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے سعودی عرب کے شہر نئوم میں سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو بھی موجود تھے۔ باخبر ذرائع کے مطابق← مزید پڑھیے
شیروں کو غزال کا گوشت بہت مرغوب ہے۔ بڑے بڑے شکتی شالی شیر غزالوں کے گوشت کے خواب دیکھتے ہیں کہ مزے کا ہوتا ہے مگر نصیب کم ہوتا ہے کہ غزال لحظہ بھر میں چوکڑی بھرتے غائب ہوجاتے ہیں← مزید پڑھیے
کورونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی گئی ہے اور یورپ میں اسے لگانے کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔ جلد یا بدیر یہ ویکسین پاکستان میں بھی پہنچ جائے گی اور جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کورونا← مزید پڑھیے
ایک مرضی دہقان کی، کسان کی، باغبان کی ہوتی ہے۔ ایک مرضی زمین کی ہوتی ہے۔ ایک سب سے بڑی مرضی اوپر والے کی ہوتی ہے۔ مالی دا کم مشکاں لانا، بھر بھر مشکاں لاوے، ہو! مالک دا کم، پھل،← مزید پڑھیے
کسی نے کہا تھا کہ آپ چند گھڑیاں خوشی کی گذارنے کے خواہش مند ہیں تو ایک خوب صورت سہ پہر کو برآمدے میں بیٹھ کر ایک کپ چائے پی لیں۔اوراگر کئی سال خوش رہنا چاہتے ہیں تو ایک باغ← مزید پڑھیے
سر سید احمد خاں اپنی Deliverance کی گوناگونی کی وجہ سے نہ صرف نوآبادیاتی دور میں “ہندو مسلمانوں” کی مرکزی قومی شخصیت تھے بلکہ مابعد نوآبادیاتی دور میں بھی قومی و ملّی ترقی کی پیمائش کا اہم ترین اشاریہ ہیں← مزید پڑھیے
چلو چلتے ہیں کسی انجانی منزل کی طرف ،جہاں تم ہو اورمیری تنہائی، اور کسی انجانے درخت کے سائے میں بیٹھ کر جی بھر کر باتیں کرتے ہیں اور ساتھ رہنے کی قسمیں کھاتے ہیں۔ ۔ یہ کہتے ہوئے وہ ← مزید پڑھیے