فیصلہ، - ٹیگ

رُکا ہُوا فیصلہ/شاہین کمال

امی !قیصر صاحب کون ہیں ؟ چھوٹی کے لہجے میں کچھ ایسا ضرور تھا جس نے مجھے چونکا دیا ۔ کیا؟ کون قیصر ؟           میں اچھنبے میں تھی۔ بہت ذہن دوڑایا، یاداشت کو کھنگالا پر←  مزید پڑھیے

جلد فیصلے کی طاقت اور درست جگہ سے پکڑنے کی تکنیک/رشید یوسفزئی

کتوں کی لڑائی دیکھنے کا میرا پہلا ہی تجربہ بہت خوفناک تھا،اور آخری بھی۔ یقیناً ان مناظر کو من و عن بیان کرنے کیلئے امریکی ناول نگار اور کتوں کے سوانح نگار جیک لنڈن Jack London کا قلم چاہیے،اور  یہ←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کے دور میں عدالتی فیصلے اور چند حقائق/حیدر جاوید سیّد

ہائیکورٹس کے جج صاحبان پر مشتمل جس خصوصی عدالت نے سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کے مقدمہ میں سزائے موت کا حکم سنایا تھا اس عدالت کے فیصلے اور خود عدالت کی حیثیت پر کوئی ہائیکورٹ←  مزید پڑھیے

اعتبار،بے اعتباری اور ہماری نفسیات/ڈاکٹر اختر علی سیّد

پاکستان کی سیاسی تاریخ آمریت اور سیاسی عدم استحکام کے مختلف ادوار سے عبارت ہے۔ آمریت تو ظاہر ہے عوام کو اس خوش فہمی میں بھی مبتلا نہیں ہونے دیتی کہ وہ حکومتی معاملات میں شراکت داری کا سوچ بھی←  مزید پڑھیے

عدالتوں کے فیصلوں میں اختلاف کیوں ؟ -عزیز اللہ خان ایڈووکیٹ

عدالت عالیہ لاہور کے راولپنڈی ڈویژنل بنچ کے معزز جسٹس صاحبان نے ایڈیشنل سیشن جج گوجر خان کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے تہرے قتل کے ملزم محمد شہباز کو جس کو تین بار موت کی سزا سنائی گئی تھی←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، سکیورٹی سخت

الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں نثار احمد راجہ اور شاہ←  مزید پڑھیے

ابارشن: قدامت پرست امریکی ججوں کا متنازع فیصلہ۔۔سیّد محمد زاہد

ابارشن کے مسئلے پر 1973 میں سپریم کورٹ نے Roe v Wade کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ امریکی آئین کی چودھویں ترمیم میں دیے گئے رازداری کے بنیادی حق کی وجہ سے حاملہ خواتین کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ اسقاط حمل کروانے یا نہ کروانے میں آزاد ہیں←  مزید پڑھیے

فیصلہ ساز کون ۔۔شاہریز شفیق

فیصلہ ساز کون ۔۔شاہریز شفیق/ایتھنز میں سقراط کی پھانسی سے لیکر جرمن میں یہودیوں کے قتلِ عام تک ہمیشہ فیصلہ کرنے والی قوتیں معاشرتی سدھار اور بگاڑ کا سبب بنتی رہی ہیں ۔ اور سب سے زیادہ بغاوتیں حقوق کے غصب کیے جانے پہ ہوئیں←  مزید پڑھیے

کینسر (49) ۔ فیصلہ/وہاراامباکر

امریکن کینسر سوسائٹی، امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن اور قومی تپدق کی تنظیم نے 1961 میں صدر کینیڈی کو مشترک خط لکھا۔ اس میں درخواست کی گئی کہ سگریٹ نوشی اور صحت کے تعلق کی تفتیش کے لئے کمیشن بنایا جائے۔←  مزید پڑھیے

نواز حکومت کی پاکستان دشمن پالیسیاں اور کلبھوشن کیس۔۔شہزاد حسین

مئی 1973 کو، پاکستان بھارت کے خلاف انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس یعنی آئی سی جے میں ایک درخواست کرتا ہے کہ بھارت کو، 71 کی جنگ میں قید کیے 195 پاکستانی قیدیوں کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنے سے روکا←  مزید پڑھیے

مثبت سوچ ہمارے تعمیراتی رویے کی ضامن ہے۔۔عاصمہ حسن

اگر ہماری سوچ مثبت ہے اور اپنی صلاحیتوں اور قابلیت پر بھروسہ ہے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت اس کام میں کامیاب ہونے سے روک نہیں سکتی، لیکن اس کےبرعکس اگر ہمیں خود پر اور اپنی ذات پر اور اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ نہیں تو حاصل تمام مواقع بےسود ثابت ہوں گے ـ۔←  مزید پڑھیے

غیر مقبول مگر درست فیصلوں کی ضرورت ہے۔۔محمد زبیر خان موہل

یاد رکھیں کچھ فیصلے غلط ہوتے ہیں مگر مقبولِ عام ہوتے ہیں۔ نا سمجھ ان فیصلوں کی بہت پذیرائی کرتے ہیں اور وقت گزرنے پر ان فیصلوں کے نتائج قوموں کو بھگتنا پڑتے ہیں جبکہ کچھ فیصلے غیر مقبول ہوتے←  مزید پڑھیے

بروقت فیصلہ نہ کرنے سے کیا نقصان ہوتا ہے؟۔۔عمر خالد

“فیصلہ نہ کرنا” بھی “ایک فیصلہ” ہے۔ یہ رویہ ناکام اور کامیاب شخص کے درمیان لکیر کھینچتا ہے۔ دنیا ناکام لوگوں سے بھری پڑی ہے۔ ان سب میں یہی ایک عادت مشترک ہے۔ حالانکہ انسان فیصلہ کیے بغیر ایک لمحہ←  مزید پڑھیے

کیا ہمیں ہمارے فیصلےکرنے کا اختیار حاصل ہے؟۔۔ایم وسیم

مجھے  وٹس ایپ پر یہ نظم وصول ہوئی۔۔۔ فیصلہ کرو کیا یہ وہی زندگی ہے جو تم جینا چاہتے ہو؟ کیا یہ وہی شخص ہے جس سے تم پیار کرنا چاہتے ہو؟ کیا تم اس سے بہتر نہیں ہو سکتے؟←  مزید پڑھیے

مشرف کو سزائے موت، مگر۔۔۔سیدشاہد عباس

واقعات، حادثات، سانحات، کسی بھی قوم کی ترقی و تنزلی کا راستہ طے کرتے ہیں۔ ضروری یہ ہے کہ دیکھا جائے کوئی بھی قوم کسی بھی حادثے، سانحے یا واقعے کے بعد کیا لائحہ عمل اختیار کرتی ہے۔ اور پاکستان←  مزید پڑھیے

کیا مشرف غدار ہے؟۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کے مختصر تحریری فیصلے پر مجھے پہلے ہی کافی تحفظات تھے جن کا میں نے اپنے گزشتہ کالم میں برملا اظہار بھی کیا تھا۔ اب 169 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ دیکھ کر میری اس←  مزید پڑھیے