عمر خالد کی تحاریر
عمر خالد
ستاروں کے جھرمٹ میں ایک ذرہ بے نشان

بروقت فیصلہ نہ کرنے سے کیا نقصان ہوتا ہے؟۔۔عمر خالد

“فیصلہ نہ کرنا” بھی “ایک فیصلہ” ہے۔ یہ رویہ ناکام اور کامیاب شخص کے درمیان لکیر کھینچتا ہے۔ دنیا ناکام لوگوں سے بھری پڑی ہے۔ ان سب میں یہی ایک عادت مشترک ہے۔ حالانکہ انسان فیصلہ کیے بغیر ایک لمحہ←  مزید پڑھیے

آخر صدارتی نظام سے دلچسپی کیوں؟۔۔۔۔عمر خالد

سیاست طاقت کا کھیل ہے، اور ہر مقتدر شخص کے نہاں خانہ دل میں اقتدار میں اضافہ کی خواہش ابلتی رہتی ہے۔ اس کے ہر عمل کا محرک طاقت کا ارتکاز ہوتا ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ طاقت کا ارتکاز←  مزید پڑھیے

انقلاب اپنی افتاد میں سراسر زیاں ہے۔۔۔عمر خالد

ایک محترم شخصیت کا اثناء گفتگو خیال تھا کہ موجودہ نظام اپنی شکست و ریخت کی انتہاؤں کو چھو رہاے۔ سماج کے ہر خانہ میں ایک مہلک ناسور سرایت کرچکا ہے۔ ان سارے بحرانوں پر حضور والا کی آخری تان←  مزید پڑھیے

بادِ مخالف سے بِپَھرنے کا نام صبر ہے۔۔عمر خالد

ایک مرتبہ نبی کریم ﷺقبرستان سے گزر رہے تھے کہ ایک عورت اپنے عزیز کی قبر پر جزع فزع کرتی نظر آئی ،آپ نے فرمایا: صبر کرو اور اللہ سے ڈرو۔ اس پر عورت نے کہا کہ آپ کو میری←  مزید پڑھیے

کامیابی کا تصور۔۔عمر خالد

موجودہ دور پس جدیدیت (Post modernism) کی آماجگاہ ہے۔  انسان صدیوں سے حقیقت کی تلاش میں ہے۔ اس جستجو میں اس نے زمین و آسمان کی قلابیں ملادیں،  کائنات کا ذرہ ذرہ چھان مارا، فنون لطیفہ سے اپنی جمالیاتی حس←  مزید پڑھیے

گستاخی مذہب اور جذبات کی لاقانونیت

گذشتہ روز بربریت کا اندوہناک واقعہ ہوا، چشم بینا سے گردش کرتے مناظر کے مشاہدے نے کچھ لوگوں کے آتشی جذبات کو تسکین پہنچائی ہوگی، بعض دور اندیشوں کو فکر فردا میں مبتلا کیا ہوگا، ان میں ایسے بھی ہونگے←  مزید پڑھیے

قرآن فہمی کے لئے ترجمے کی ناگزیر باریک بینی کا شعور

قرآن مجید میں ترجمے کے درست مفہوم تک رسائی کے لئے لفظی باریکیوں کو پیش نظر رکھنا بے حد ضروری ہے ۔ زبان کے حوالے سے یہ سمجھ لینا بھی ضروری ہے کہ ہر زبان کا اپنا ایک مختلف پس←  مزید پڑھیے