عمران خان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 15 )

نرگسیت زدہ شخص کی رخصتی۔۔محمد اسد شاہ

نرگسیت زدہ شخص کی رخصتی۔۔محمد اسد شاہ/وزیراعظم کے منصب پر ایک سابق کرکٹر عمران خان کی موجودگی ، اور پی ٹی آئی کی حکومت کے قیام پر بہت سے سوالیہ نشان پہلے دن سے موجود ہیں ۔ آج نہیں تو کل ، تاریخ ان کے جوابات دے گی←  مزید پڑھیے

وزیراعظم آلو مٹر کی قیمتیں ٹھیک کرنے نہیں آئے۔۔آصف محمود

وزیر عظم صاحب کا ارشاد تازہ ہے کہ وہ آلو پیاز کی قیمتیں ٹھیک کرنے سیاست میں نہیں آئے بلکہ وہ تو ہمیں ایک قوم بنانے آئے ہیں۔ گویا انہوں نے بالآخر اس بات کا اعلان کر دیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

کیا سامراج کا اگلا نشانہ عمران خان‌ ہیں؟۔۔ اورنگ زیب وٹو

کیا سامراج کا اگلا نشانہ عمران خان‌ ہیں؟۔۔ اورنگ زیب وٹو/برطانوی اور یورپی نوآبادیاتی نظام نے ایشیا،افریقہ اور امریکہ کو کئی صدیوں تک اپنے چنگل میں پھنساۓ رکھا اور ان خطوں اور اقوام کے وسائل لوٹتے رہے۔←  مزید پڑھیے

اکثریت ثابت کرنے کے اعتماد سے محروم حکومت۔۔نصرت جاوید

عمران خان صاحب کے اندازِ سیاست وحکومت کے بارے میں ہزاروں تحفظات کے باوجود میں خلوص دل سے یہ سوچتا ہوں کہ انہیں محلاتی سازشوں کے ذریعے تیار ہوئی تحریک عدم اعتماد کے استعمال سے وزارت عظمیٰ کے منصب سے←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن اوروزیر اعظم۔۔آصف محمود

صبح یہ خبر چل رہی تھی کہ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو لوئر دیر میں جلسہ کرنے سے روک دیا ہے اور جب میں یہ کالم لکھنے بیٹھا ‘ عمران خان لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کر رہے←  مزید پڑھیے

انتخابی ضابطہ اخلاق تبدیل،ارکان پارلیمنٹ کو مہم کی اجازت، وزیراعظم پر پابندی، لوئر دیر میں جلسے سے روک دیا گیا

الیکشن کمیشن نےانتخابی ضابطہ اخلاق پرنظرثانی کرتے ہوئے وزیراعظم کو لوئر دیر میں آج جلسے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انتخابی ضابطہ اخلاق پرنظرثانی کا فیصلہ سیاسی جماعتوں سےمشاورت کےبعدکیاگیا←  مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد اور پاکستانی تاریخ۔۔عامر کاکازئی

کل   اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کروائی۔ دنیا میں اب تک تقریباً سو   وزرائے اعظم اور صدور ایسی تحاریک کے نتیجے میں حکومت سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ سب سے پہلے اگر کسی←  مزید پڑھیے

عمران خان، عدم اعتماد اور بندر بانٹ ۔۔ گل بخشالوی

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی اپوزیشن کی جانب سے ممکنہ تحریک عدم اعتماد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جو بھی کریں گے میں اس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہوں اگر عدم اعتماد کی تحریک←  مزید پڑھیے

عمران کہیں نہیں جارہے۔۔آصف محمود

اللہ اللہ ، کیا طنطنہ تھا کہ اتنے گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لا کر عمران حکومت کو نکال باہر کریں گے۔ ڈیڈ لائن تو کب کی گزر گئی، اب کوئی ہے جو رہنمائی فرما سکے کہ عمران حکومت کے←  مزید پڑھیے

چند سوال۔۔محمد عامر خاکوانی

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بہت کچھ صحافتی، سیاسی میدان میں گردش کر رہا ہے۔ بہت سی خبریں، افواہیں، سازشی تھیوریز ، سینہ گزٹ وغیرہ وغیرہ۔ ان میں سے کچھ ایسا ہے جو ہم اخبار میں←  مزید پڑھیے

پشاور دھماکہ، وزیر اعظم عمران خان کی مذمت، رپورٹ طلب

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی جبکہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیر داخلہ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم گھبرا گئے ہیں ۔۔نجم ولی خان

اپنے حامیوں کو نہ گھبرانے کامشورہ دیتے ہوئے لگتا ہے کہ خود وزیراعظم فل گھبرا گئے ہیں۔ اگر ان کے ڈیزل، پٹرول دس روپے لیٹر اور بجلی پانچ روپے یونٹ سستی کرنے کے اعلان کوا س کی فیس ویلیو، پر←  مزید پڑھیے

اشرافیہ کا دسترخوان ( وزیراعظم کے حالیہ خطاب پر)

کل وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے عوام کے لیے ایک ریلیف پیکیج کا اعلان کیا۔ریلیف Relief کا لفظی مطلب بہتری ،آسانی اور امداد ہے۔اور یہ لفظ ہم پاکستانی عوام کے لیے مجموعی حیثیت میں ایک نا مانوس سا احساس بنتا جا رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

صدر مملکت نے ترمیم شدہ پیکا ایکٹ 2016 جاری کردیا۔۔گل بخشالوی

یورپین پارلیمنٹ کی صدر نے جو کہا وہ غلط نہیں لیکن اگر صحافت آزادی کی آڑ میں میڈیاجمہوریت کے لئے ناسور بن جائے تو اس کولگام دینے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ٹی وی ٹاکروں کے دکاندار ، لفافہ میڈیا اور ان کی سر پرست اپوزیشن کی جانے کیوں چیخیں نکل رہی ہی←  مزید پڑھیے

عمران خان, پاکستان اور 2028(2،آخری حصّہ) ۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

اس 49 ارب ڈالر میں سے پیپلزپارٹی کے دور میں یعنی 2008 سے 2013 کے درمیان 14.7 ارب ڈالر جبکہ گزشتہ دورِ حکومت یعنی مسلم لیگ ن کے دور میں 34.3 ارب ڈالر قرض لیا گیا۔ 95 ارب ڈالر ہم←  مزید پڑھیے

عمران خان, پاکستان اور 2028(حصّہ اوّل) ۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

ویسے تو میرے بہت کم دوست ہیں بس گنے چنے ہوں گے۔ لیکن سوشل میڈیا پہ ہزاروں لوگ محبت کرتے ہیں۔ کچھ لوگ بدتمیزی بھی کر جاتے ہیں لیکن دل سے ہمیشہ ان کیلئے دعا نکلتی ہے کہ اللہ انہیں←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد کی تحریک ؟ ۔۔اظہر سید

ہماری سوچی سمجھی رائے ہے طاقتور حالات کے جبر کا شکار ہو چکے ہیں اور سیاستدان بے بسوں کی مجبوری اور بے بسی بھانپ چکے ہیں۔ہم نہیں سمجھتے دیوالیہ معیشت میں کوئی سیاستدان بھلے زرداری ہوں یا شہباز شریف حکومت←  مزید پڑھیے

حکومت اور اپوزیشن مہربانی فرمائیں ۔۔آصف محمود

عمران خان اگر چاہیں کہ حزب اختلاف کا وجود ہی ختم ہو جائے، گلیاں سنجیاں ہو جائیں اور ان گلیوں میں صرف وفاقی وزراء پھرا کریں، تنقید کرنے والا کوئی نہ ہو اور ہر سو مرحبا مرحبا کی آوازیں ان←  مزید پڑھیے

اگر نواز شریف کی حکومت ہوتی۔۔نجم ولی خان

پٹرول کی قیمتوں میں اکٹھے ہی بارہ روپوں کے اضافے نے غریبوں کی چیخیں نکلوا دی ہیں، میں ٹھوکر نیاز بیگ پر احتجاج کرنے والے سینکڑوں رکشہ ڈرائیوروں کے ساتھ تھا جن کی قیادت مجید غوری کر رہے تھے، مجھے←  مزید پڑھیے

صحافت کےشگوفے۔۔ارشد غزالی

مخصوص ایجنڈے اور ذہن سازی پر مامور کچھ دانش ور اور صحافی ہر چند دن بعد اپنی زنبیل سے نت نئی گھڑی ہوئی خبریں نکالتے ہیں کبھی حکومت کے جانے کی ،کبھی میاں صاحب کی واپسی کی، کبھی کرسی اور←  مزید پڑھیے