سفر نامہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

دِیر بالا۔۔ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری

دِیر بالا۔۔ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری/ہندوکش کے دامن میں دریائے پنجکوڑہ کنارے آباد ایک خوبصورت وادی:اگرآپ کسی نہایت خوبصورت جگہ پہنچ جاہیں تو یہ آپکی قسمت ہے لیکن اگر آپ چند ہفتوں کے وقفے سے اُسی جگہ دوبارہ اور پھر سہ بارہ جا پہنچیں تو یہ محض اتفاق نہیں ہو سکتا←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (20) ڈراموں فلموں کے ذریعے کلچر سے واقفیت۔۔شاکر ظہیر

کچھ عرصہ بعد میمونہ جو میری بیوی کی سہیلی تھی نے اپنی رہائش تبدیل کی اور اس کالونی ( duan tou ) تون تھو میں شفٹ ہو گئی ۔ وہ کالونی جس میں وہ پہلے رہتی تھی فانگ چھن (←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (17) ۔۔شاکر ظہیر

شادی چائنا میں صرف ایک نکاح پڑھانا نہیں بلکہ اس کی باقاعدہ متعلقہ علاقے میں جا کر رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے ۔ ویسے یہ اب ہمارے ہاں بھی ایسے ہی ہے کہ باقاعدہ نادرا جا کر رجسٹریشن کروانی پڑتی ہے←  مزید پڑھیے

اک پھیرا اپنے دیس کا (3)۔۔کبیر خان

اک پھیرا اپنے دیس کا (3)۔۔کبیر خان/عزیزہ کی شادی کی تیاریوں کا نازک ترین مرحلہ آیا تو گھر میں ایک ہنگامی صورتِ حال پیدا ہوگئی ۔ بیگم نے نہار منہ اپنی خدمتِ اقدس میں طلب فرما کر پوچھا: ’’راولاکوٹ میں دیمک پروانی ہے کیا؟‘‘۔ اس پُرسشِ احوال پر ہم کافی گہرائی تک سٹپٹا گئے ۔←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر(6) تائیوان:خود ساختہ و حیران کُن عقائد۔۔شاکر ظہیر

تائیوان میں لوگ  اپنے الگ رسوم ورواج رکھتے ہیں ، عقائد یا صرف نام کی حد تک ہی مسیحیت کے پیروکار ہیں ۔ بہت سے لوگ چرچ جاتے ہیں اور دعا میں بھی شریک ہوتے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر(3)غیر مسلم معاشرے میں مذہبی روایات۔۔شاکر ظہیر

غیر مسلم معاشرے میں جہاں رومن کیتھولک کی اکثریت ہے ، یہ لوگ کیسے زندگی گزارتے ہوں گے اور ان کی آئندہ نسلیں کیسے اپنی مذہبی اور تہذیبی روایات کو برقرار رکھیں گی؟←  مزید پڑھیے

“لاہور- ڈھاکہ- کراچی؛ ایک کتابچے کا سفر نامہ”۔۔انور اقبال

ریگل صدر کراچی میں پرانی کتابوں کا بازار جو ہر اتوار کو سجتا ہے وہاں ہم جیسے کچھ کم علم بھی قلیل رقم میں علم کی پیاس بجھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ یہ فُٹ پاتھی←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:عراق اشک بار ہیں ہم/ پیرانِ پیر عبدالقادر جیلانی میرے خوابوں کا ایک دیومالائی کردار تھے۔(آخری قسط24)۔۔۔سلمیٰ اعوان

اچھی چائے کا ایک کپ،اچھی کتاب اور سیر سپاٹا کوئی ان کے بدلے ہفت اقلیم بھی دے تو نہ لوں۔ قہوے کی خوشبو کمزوری کِسی گلی محلے سے گزرتے ہوئے یہ مہک باورچی خانے کی کھڑکی سے اُچھلتی کُودتی باہر←  مزید پڑھیے

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز(قسط1)۔۔سلمیٰ اعوان

اجنبی ملکوں میں کسی کی راہنمائی، کسی کا حُسن، کسی کے میٹھے بول اور محبت آپ کے لئے بیش قیمت اثاثے کی مانند ہوتی ہے۔ انہی جذبات واحساسات کو لفظوں کا پیرہن پہنایا ہے۔ صد آفرین اُن پر ہے اجنبیت←  مزید پڑھیے

تامل ٹائیگرز کے دیس میں (پہلا حصہ)۔۔خالد ولید سیفی

جیسے ہی سری لنکن ائیر لائن کے پچھلے پہیوں نے رن وے کو چھوا، ہم ایک انجانے شہر کی رطوبت بھری فضاؤں سے آشنا ہوئے، ایک نیا ملک، نئی تہذیب، نئے لوگ اور ایک نئی سرزمین۔ سری لنکا! جہاں ابنِ←  مزید پڑھیے

”عظیم ہمالیہ کے حضور“ایک شاندار سفر نامہ۔۔پروفیسر خالد اکبر

عظیم ہمالیہ کے حضور! جاویدخان کی اولین تصنیف ہے۔جاویدپیشہ کے لحاظ سے استاد ہیں۔ زمانہ طالب علمی سے ہی فعال نظریاتی کارکن رہے ہیں۔ ہمارے اُن چنیدہ شاگردوں میں شمار ہوتے ہیں۔جنھیں قدرت نے پڑھنے لکھنے کاذوق اور ابلاغ کافن←  مزید پڑھیے

یورپ جہاں زندگی آزاد ہے۔۔۔۔۔۔میاں ضیا الحق/قسط10

سویٹزر لینڈ زیوریخ ۔ زرمٹ سوئٹزرلینڈ کوالٹی آف لائف کے حساب سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے، اس بات کا اندازہ تو کل آتے ہی ہوگیا تھا، جب نکھرے سنورے لوگ مائنس دو سنٹی گریڈ میں بھی ہنستے←  مزید پڑھیے

باکو”آذربائیجان چلیں “(دوسری،آخری قسط)۔۔سید کلیم اللہ شاہ بخاری

آذربائیجان کے مقامی لوگ پاکستانیوں کی بہت عزت کرتے ہیں ۔ اگر آپ یہ بتائیں کہ آپ پاکستان سے آئے ہیں تو ضرور پیار بھرا ایک آدھ فقرہ بولنے کی کوشش کریں گے۔ لیکن دیکھنے کی بات یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

باکو”آذربائیجان چلیں “(قسط1)۔۔سید کلیم اللہ شاہ بخاری

آذر بائیجان کاکیشیاممالک میں سے ایک ہے جو یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ہے ۔ کاکیشیا کے باقی ممالک میں آرمینیا، جیورجیا، اور یوکرین  شامل ہیں۔ کاکیشیا در اصل ایشیا اور یورپ کے درمیان پہاڑی سلسلے کا نام←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: پنڈی سے کوہسار تک۔۔حسان عالمگیر عباسی

ویسے تو مومنین ہونے کے اعتبار سے ہمارے لیے پیغام ہے کہ ہمیں مسافروں کی طرح زندگی بسر کرنی چاہیے۔ مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد میں مومن مسافروں کی کمی ہی نے دراصل اس ‘حیات الدنیا’ کو مسائلستان بنا دیا←  مزید پڑھیے

یورپ جہاں زندگی آزاد ہے۔۔۔۔۔۔میاں ضیا الحق/قسط9

زیوریخ- سویٹزر لینڈ سوئٹزر لینڈ آمد سے پہلے اس کا نقشہ کھنگال کر یہ پلان کرچکا تھا کہ یہاں صرف وہ مقامات دیکھنے ہیں جو باقی یورپ سے الگ ہیں۔ شہری علاقوں کی بجائے ہل سٹیشنز اور ان میں سے←  مزید پڑھیے

کعبہ خدا سے خالی تھا ۔۔(دیار عشق۔1) ابن اکرم

سوری مسٹر محمد، کمرہ ابھی بھی تیار نہیں۔ تیسری بار یہ سننے کے بعد میں نے زباں دانتوں کے نیچے دبا لی تاکہ وہ گالی ہونٹوں سے باہر نہ  آئے جو زباں پہ آ چکی تھی۔ تم مکہ والوں نے←  مزید پڑھیے

جہاں کیلاشا بستے ہیں۔ جاویدخان/قسط1

ایک اَبر آلُود دن: دس اَگست 2018ء ایک اَبر آلود دن تھا۔ وقاص جمیل نے اپنی فولادی گھوڑی(مٹسو بِشی) کو تھپتھپایا تو وہ خوشی سے گُرکنے اَور کانپنے لگی۔اُس کی کپکپاہٹ میں چُستی تھی اَور فولادی عزم تھا۔ شام کے←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:دمشق نیشنل میوزیم۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط32

پہلی گھُٹ کرجپھی تو اُس اُمنڈتے حسن نے ڈالی تھی جو نیشنل میوزیم کے بیرونی درودیوار سے پھوٹ پھوٹ کر باہر نکل رہا تھا۔ گر می نے مت مار دی تھی۔ گو یہ وہاں تکیہ ال سلیمانیہ کے پاس ہی←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:شام کی خانہ جنگی شاعری کے نئے رنگ وآہنگ کے آئینے میں۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط31

”شاعری شام میں ہمیشہ سے بڑی اہم رہی ہے۔“ غدا العطرش جو ایک اچھی شاعرہ،کہانی کار اور ساتھ ہی مترجم بھی ہے۔ کہتی ہے۔ دراصل وقت اور حالات نے اِس کی نوعیت اور ہیت تبدیل کر دی ہے۔ وہ سکولوں←  مزید پڑھیے