میرے آبائی شہر میں ایک رقبہ خالی پڑا تھا ساتھ میں سیم نالہ اور شہر کے اختتام پر موجود بھٹے کی جگہ تھی ۔یعنی اس وقت آئیڈیل جگہ کے معیار پر اترنے سے قاصر تھی ۔ایک پارٹی نے جگہ لی← مزید پڑھیے
فَاَرَادَ اَنْ يَّسْتَفِزَّهُمْ مِّنَ الْاَرْضِ فَاَغْرَقْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ جَمِيْعًا آخرکار فرعون نے ارادہ کیا کہ موسیٰؑ اور قوم کو زمین سے اکھاڑ پھینکے، مگر ہم نے اس کو اوراس کے ساتھیوں کو اکٹھا غرق کر دیا( الاسراء 103) ← مزید پڑھیے
ہم زمین کو پانچ خطوں میں تقسیم کرتے ہیں، صحرا، سمندر، پہاڑ، جنگلات اور میدانی علاقے۔زمین پر ان پانچوں خِطوں کے موسم ایک دوسرے سے بہت مختلف ہوتے ہیں۔ 1- صحرا صحرا یعنی ریگستان زمین کے بنجر علاقے ہوتے ہیں← مزید پڑھیے
یوں تو ہم گزشتہ 75 سالوں سے زنگ آلود تمناؤں کے سہارے ہی زندہ ہیں لیکن اب کی بار وطنِ عزیز جن مسموم آندھیوں کی زَد میں ہے وہ اِن دیمک زدہ تمناؤں کو بھی ریزہ ریزہ کرنے کے در← مزید پڑھیے
گزشتہ چند سالوں سے گلگت بلتستان میں لینڈ ریفارمز کمیشن کے نام پر عوام مخالف پالیسی عوام پر مسلط کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ خبروں کے مطابق حکومت خطے کی کُل زمینوں کا 20 فیصد پاکستان کے ریاستی اداروں اور← مزید پڑھیے
انسان زمین پر لاکھوں سال سے آباد ہے۔ انسانی آبادی طویل عرصے تک زمین پر پائے جانے والے عام جانداروں کی طرح آہستہ آہستہ بڑھتی رہی۔ زمین پر انسانی آبادی میں تیزی سے اضافہ اس وقت ہونا شروع ہوا جب← مزید پڑھیے
پچھلے کچھ دنوں سے گلگت بلتستان کی عوام شدید سردی میں سڑکوں پر احتجاج کررہی ہے۔ منفی 10 سے بھی کم درجہ حرارت میں یہ لوگ اس سرد موسم میں اپنے حقوق کی باتیں کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ لیکن← مزید پڑھیے
زمین کا قطر معلوم کرنے کی پہلی کوشش قدیم یونان میں کی گئی تھی لیکن اس کے طریقے میں کئی سقم تھے۔ اس سے ایک ہزار سال بعد اس کو معلوم کرنے کا کام عباسی خلیفہ مامون نے ماہرینِ فلکیات← مزید پڑھیے
میں اس روز ایڈن متاثرین کے ساتھ ہی وفاقی کالونی لاہور میں قائم احتساب عدالت کے باہر موجود تھا جہاں اندر سولہ ارب روپوں میں اس فراڈ پر پلی بارگین کی منظوری ہو رہی تھی۔ یہ بات عجیب تھی کہ← مزید پڑھیے
کسان کی باتیں سن کر زمین بے تاب سی ہو گئی۔ کسان کو بھی اس کا اندازہ ہو گیا، چنانچہ اس نے ہل چلانا شروع کردیا، زمین کو نرم کرنے لگا۔ وہ ہل چلاتا رہا، زمین کو تیار کرتا رہا۔ اسے ایک خاص لمحے کا انتظار تھا۔ اس خاص لمحے کے انتظار میں وہ پسینے میں شرابور ہو چکا تھا۔ کبھی وہ اپنی رفتار سست کردیتا، کبھی پھر تیز کردیتا۔ لیکن ہل چلانا اس نے ایک لمحے کے لیے بھی روکا نہیں۔← مزید پڑھیے
یہ بات بہت کم لوگوں کے علم میں ہے کہ آئن سٹائن کو ملنے والا نوبل پرائز، آخر اُسے اضافیت کی بجائے فوٹو الیکٹرک ایفکٹ پر کیوں دیا گیا؟ واقعہ یوں ہے کہ چھ اپریل ۱۹۲۲ کے روز آئن سٹائن← مزید پڑھیے
پاکستان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں استعمال ہونے والے ایسے دو لفظ جنہوں نے اسٹیٹ ایجنٹس حضرات و پاکستانی معاشرے پر ایسے انمٹ نقوش چھوڑے کہ نسلیں یاد کریں گی ۔ ان دو لفظوں کے عملی استعمال نے کئی لوگوں← مزید پڑھیے
لاہور میں مقیم ایک دوست اطہر (فرضی نام) نے کچھ سال پہلے بتایا تھا کہ کلمہ چوک فیروز پور روڈ کے نزدیک ان کی آبائی جائیداد کو کچھ دیگر لوگوں کی جائیداد کے ساتھ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دفاعی← مزید پڑھیے
مریخ سے ہماری دل لگی ہے کہ بڑھتی ہی چلی جارہی ہے، اس دلگی کو چیلنج کرنے سیارہ زہرہ بھی کُود پڑا ہے، جہاں کچھ دن قبل سائنسدانوں کی جانب سے فاسفین گیس کی موجودگی کے شواہد پیش کیے گئے،← مزید پڑھیے
مریخ ہمارے نظامِ شمسی کا سب سے خوبصورت سیارہ ہے،اس کو دیکھنے میں اپنائیت کا احساس اُبھرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ قدیم اور جدید دونوں زمانوں میں یہ حضرتِ انسان کو اپنی جانب کھینچتا دکھائی دیتا ہے، ہم مریخ← مزید پڑھیے
آسمانوں کو چومنے کا کیا جواز ہو سکتا ہے ! کیا بوسے ثبت کرنے کےلیے رخسارِ دل کافی نہیں؟ خاک نشیں اس عرشِ بریں کے بارے میں اتنے غلطاں کیوں رہتے ہیں جہاں پر قیام ممکن ہی نہیں تھا۔ غلطیاں← مزید پڑھیے
ان کا نام فقیر محمد ہے۔ آزاد کشمیر کے ایک دور دراز گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ستر کی دہائی میں ماسٹرز کرنے کے بعد یہ اپنے گاؤں کے چند پڑھے لکھے لوگوں میں شمار ہونے لگے۔ 2012ء میں میری← مزید پڑھیے
پچھلے چند دن سے ایک مولانا صاحب کی ویڈیو کو لے کر بہت لے دے ہو رہی ہے جس میں وہ بچوں کو یہ باور کراتے ہوئے پائے جاتے ہیں کہ اسلامی نظریہ یہ ہے کہ زمین ساکن ہے۔ ظاہر← مزید پڑھیے
تم نے خدائے لم یزل کی نافرمانی کی ہے۔ جاؤ اپنی زمین پر پلٹ جاؤ۔۔ اے ننھے فرشتوں خدا نے تمہیں سیارہ زمین کی جانب بھیجا تھا۔۔۔ اور تم چند ساعت میں ہی وہاں سے فرار ہو کر اس نئی← مزید پڑھیے
بگ بینگ کے دھماکے کو ہوئے چار ارب سال ہو چکے تھے۔ یہ زمین کھنکھناتے گارے کے ڈھیر کے سوا کچھ نہیں تھی۔ کچھ بھی نہیں۔۔ ہر طرف ایک ہُوکا عالم تھا۔ چہار سو خاموشی کا راج تھا۔آوازیں تھیں مگر← مزید پڑھیے