ترکی، - ٹیگ

ہجر ت رضاکارانہ نہیں ہوتی /اظہر مشتاق

یہ غالباً سال 2005 کی بات ہے میرے بڑے بھائی اپنی ملازمت سے مطمئن نہیں تھے ، میں ،میرا ایک دوست اور بڑے بھائی ایک وکیل دوست سے ملنے کامران ہوٹل راولپنڈی گئے، وکیل صاحب سے ملنے کا مقصد یہ←  مزید پڑھیے

ترکیہ : باحجاب خواتین کی داستانِ استقامت(حصّہ اوّل)/ضیاء چترالی

ترکیہ  کا حالیہ پارلیمانی و صدارتی الیکشن کئی لحاظ سے تاریخ ساز رہا۔ اسلام پسند صدر رجب طیب اردگان کے خلاف ہر طرح کا پروپیگنڈا کیا گیا، اس میں عورت کارڈ سرفہرست ہے کہ یہ ’’مولوی‘‘ حقوق نسواں کے غاصب←  مزید پڑھیے

روس اور ترکی کے صدور کی شام میں دہشتگردی کیخلاف مشترکہ جنگ کے عزم کا اعادہ

ماسکو: روس اور ترکی کے صدور نے شام میں دہشتگردی کے خلاف مشترکہ جنگ کے عزم کا اعادہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر طیب اردوان اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ایک ماہ سے←  مزید پڑھیے

بوردم میں دو دن۔۔جاوید چوہدری

بودرم (Bodrum) ترکی کا ایک خوب صورت شہر ہے، ایجین سی کے کنارے آباد ہے، تین اطراف سے نیلے پانیوں میں گھرا ہوا ہے، موسم گرم مرطوب ہے لہٰذا یہ یورپی سیاحوں کے لیے جنت ہے، یہ زمانہ قبل مسیح←  مزید پڑھیے

مولانا رومی کا مختصر تعارف۔۔عبدالغفار

مولانا رومی فقہ اور مذاہب کے بہت بڑے عالم تھے اور درس و تدریس میں مشغول رہتے پر صوفی شاعر کی حیثیت سے شہرت پائی۔ آپ نے تقریباً  3500 صوفیانہ غزلیں اور 2000رباعیات اور رزمیہ نظمیں قلم بند کرائیں۔←  مزید پڑھیے

ترکی اسرائیل سے تعلق بہتر بنانےکو کیوں بے چین ہے؟

کس دور کے اتحادی اسرائیل اور ترکی کے تعلقات صدر اردگان کے دور میں سردمہری کا شکار ہونے ہیں، جس کی وجہ ترک صدر کی تنقید ہے ،جو وہ عموماً فلسطین کے مسئلے کو لے کر اسرائیل پر کرتے ہیں اُدھر اسرائیل کو ترکی کے حماس کے ساتھ اچھے تعلقات پر بھی تشویش ہے۔←  مزید پڑھیے

معاشی دانشمندی کا فقدان: لیرا کی قیمت میں مسلسل کمی

معاشی قوانین کو ماننے سے بھی انکاری ہیں مگر اب اس انکار میں ان کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہے۔ جہاں دنیا کی کچھ ابھرتی ہوئی معیشتیں مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے شرحِ سود کو اوپر لے کر گئی ہیں ترکی نے بالکل اس کے خلاف قدم اٹھائے ہیں۔←  مزید پڑھیے

جب تُرک سارجنٹ نے فوجی انقلاب ناکام بنا دیا۔۔زعیم فارانی

16 جولائی 2016 کی فوجی بغاوت ناکام ہونے کا آنکھوں دیکھا حال میں نے 15 جولائی 2016 کی شب رات 10 بجے معمول کے مطابق اپنی ایوننگ کلاس ختم کی، طلبہ کے حاضری والے رجسٹر پر دستخط کیے اور 10:12←  مزید پڑھیے

ترکی آگے بڑھے گایا پیچھے۔۔ سلمیٰ اعوان

اِن دنوں اردوان کی انتظامیہ اعتراضات، سوالات اور ڈھیر سارے خدشات کی زد میں ہے۔عالمی اور داخلی دونوں سطح پر محاذ کھل گئے ہیں۔معترضین کا پہلا اعتراض ڈیڈ کے جعلی ہونے پر ہے۔ دوسرا مذہبی امور کے سربراہ ڈاکٹر علی←  مزید پڑھیے

آیا صوفیہ۔۔عائشہ احمد

استنبول ، ترکی کا سابقہ گرجا گھر اور موجودہ مسجد آیا صوفیہ یعنی (حکمت خداوندی) مشرقی آرتھوڈوکس کا سابقہ گرجا گھر ہے جسے 1453 میں فتح قسطنطنیہ کے بعد عثمانی ترکوں نے مسجد میں تبدیل کر دیا تھا۔ سن 1935←  مزید پڑھیے

ڈرامہ ارطغرل۔۔جاوید چوہدری

میرے ایک بہت پرانے دوست ہیں‘ یہ روز میرے ساتھ واک کرتے ہیں اور مجھ سے روز پوچھتے ہیں کیا میں بھی ارطغرل سیریز دیکھنا شروع کر دوں؟ میں روز جواب دیتا ہوں ”ہرگز ہرگز نہیں‘ بھائی مجید یہ غلطی←  مزید پڑھیے

فتوے، ارطغرل اور ٹیپو سلطان۔۔افتخار گیلانی

جس طرح کے فتوے آج کل بعض علما  ارطغرل ڈرامہ سیریل کے حوالے سے صادر کر رہے ہیں، مجھے یاد آتا ہے کہ نوے کی دہائی کے اوائل میں شہید ٹیپو سلطان پر مبنی سیریل کو بھی کچھ اسی طرح←  مزید پڑھیے

پاکستان اور ترکی ۔ سلطنتِ عثمانیہ (11)۔۔وہاراامباکر

ہندوستان کے ساتھ عثمانی سلطنت کے زیادہ روابط نہیں رہے لیکن ہندوستان کے مسلمانوں میں عثمانی خلافت کا احترام پایا جاتا تھا۔ جب برطانوی برِصغیر آئے تو عثمانی اور برطانوی اتحادی تھے۔ جب ملکہ وکٹوریا کا معاہدہ سلطان عبدالعزیز کے←  مزید پڑھیے

ارطغرل اور ہماری جمالیاتی و فکری پسماندگی۔۔گوتم حیات

عثمان اوّل کے والد ارطغرل کی زندگی پر بنایا گیا ڈرامہ “ارطغرل” دنیا بھر کے ساٹھ ممالک میں نشر ہو کر ایک نئی تاریخ رقم کر چکا ہے۔ ان دنوں یہ پاکستان میں پی ٹی وی پر اردو ڈبنگ کے←  مزید پڑھیے

ارطغرل غازی کون تھا؟۔۔درخشاں صالح

سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی پر ترکی کا مقبول ترین تاریخی ڈرامہ ’’ارطغرل غازی‘‘  نشر کیا  جا رہا ہے، اُسے پاکستانی عوام کی طرف سے بے پناہ سراہا بھی  جا رہا ہے۔ میں نے یہ ڈرامہ نہیں دیکھا لیکن←  مزید پڑھیے

پاکستان، ارطغرل اور حلیمہ باجی استغفراللہ۔۔محسن علی خان

آج کل جس ڈرامہ کے چرچے ہیں ہر زبان پر، پاکستان اور ترکی کا تو معلوم ہے لیکن پوری دنیا کو بھی اس کی خبر ہو گئی۔ کائی قبیلہ والے کون ہیں، کیسے لڑتے تھے، کس خطہ زمین سے اٹھے←  مزید پڑھیے

سوفٹ پاور اور ارطغرل غازی ۔۔اورنگ زیب وٹو

سوفٹ پاور کی اصطلاح سب سے پہلے ایک امریکی سیاسی مفکر جوزف ناۓ نے 1980 میں متعارف کروائی اور مفادات کے حصول کے لیے فوجی قوت کے ساتھ اس سوفٹ پاور کا استعمال بھی ضروری ق رار دیا۔سوفٹ پاور کسی←  مزید پڑھیے

ترکش وفد کے ہمراہ وادی ء مہران کا دورہ۔۔۔(قسط3)محمد احمد

پیر جھنڈو آمد: سندھ کا بہت مشہور راشدی خاندان جو سید محمد راشد روضے دھنی رحمہ اللہ کی طرف منسوب ہے۔ ان کا نسب چھتیس پشتوں کے بعد امیر المؤمنین سیدنا علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے جا←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:تین سو سال پرانا ال نفور ا کیفے Nofora میں۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط33

ابورشیدی حکاوتی پرانے دمشق میں داخل ہوتے ہی علی نے باآواز بلند حکم صادر کردیا تھا کہ اب واپسی رات کو ہی ہو گی۔دوپہر کا کھانا شیش طاؤس کباب اور بقدش آئس کریم پر ہو گا۔پھر مادھوری ڈکشٹ کی فلم←  مزید پڑھیے