بلاول، - ٹیگ

کیا بلاول کی ماں غلط تھیں؟/ٹیپو بغلانی

کل پہلی بار بلاول بولا، خود بولا اور اونچی آواز میں بولا، اسی لیے تو سب کے ساتھ ساتھ میں نے بھی اسے سن لیا۔ پوچھا گیا کہ کیا اس بار وہ حکومت بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ جواب ملا←  مزید پڑھیے

کیا بلاول کا دس نکاتی انتخابی منشور قابل عمل ہے/ارشد بٹ

بقول چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری انکی کسی سے مخالفت نہیں بلکہ انکا مقابلہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے ہے۔ اس لئے پاکستان پیپلز پارٹی نے غربت، بےروزگاری اور مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لئے←  مزید پڑھیے

ہمسایہ ممالک سے لڑائی! خوشحالی کی دشمن/ارشد بٹ

میاں نواز شریف نے پاکستان آتے ہی اپنے پہلے بیان میں درست کہا کہ ہمسایہ ممالک سے لڑائی کرکے معاشی ترقی اور خوشحالی حاصل نہیں ہوسکتی۔ بلاول بھٹو زرداری اپنے بیانات میں بار بار دہرا رہے ہیں کہ انکی کسی←  مزید پڑھیے

عمران خان کے حواس پر سوار موت کا خوف/سیّد محمد زاہد

زندگی انسان کے ہاتھ سے یوں کھسک رہی ہے جیسے پانی کو چُلو میں بھر لو تو وہ انگلی کی درزوں سے کھسک جاتا ہے۔ جو بچتا ہے وہ موت ہے۔ موت ایک ایسا معمہ ہے جو سمجھنے کا ہے،←  مزید پڑھیے

شوقِ گُل بوسی میں /پروفیسر رفعت مظہر

ہمیں تحریکِ انصاف سے غرض ہے نہ نوازلیگ سے اور نہ ہی پیپلزپارٹی سے کہ چہرے وہی رہتے ہیں البتہ سیاسی جماعت کا نام بدل جاتا ہے۔ حقِ حکمرانی اِسی ٹولے کو حاصل رہتا ہے جسے اشرافیہ کہہ لیں یا←  مزید پڑھیے

گجرات کی انتہا پسندی اور بلاول/سیّد محسن علی

بھارت میں پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے متعلق دیے گئے بیان پر احتجاج کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔ آپ بلاول بھٹو سے لاکھ سیاسی اختلاف رکھتے ہوں لیکن بحیثیت وزیر خارجہ اس←  مزید پڑھیے

کیا بلاول بھٹو نے غلط کہا؟/عامر حسینی

پاکستان میں انگریزی پریس اور اس کے ہمنواء کمرشل لبرل جو خود کو فاشزم مخالف کہتے ہیں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارت میں بی جے پی کی موجود ہ حکومت، وزیراعظم نرنیدر مودی اور اُن کی←  مزید پڑھیے

ہمیں بھارت سے جنگ کے اصول بدلنے ہوں گے (قسط اوّل )-محمد جنید اسماعیل

دو ممالک کے درمیان جنگ سے مراد ایسی تناؤ کی کیفیت ہے جس میں وہ آپس میں کوئی تعلقات پروان نہ چڑھاسکیں اور حتی الامکان کوشش کریں کہ ایک دوسرے کا نقصان کرسکیں ۔پاکستان اور بھارت بھی اپنے قیام سے←  مزید پڑھیے

سیاسی رویہ اور بلاول۔۔حسان عالمگیر عباسی

بلاول کی حیثیت بھی قریب قریب وہی ہے جو خان صاحب کی ہے۔ اس کے چاہنے والے بھی ہیں اور عمران خان بھی پیچھے نہیں ہے۔ حساب کتاب کی روشنی میں چاہنے والوں کی تعداد میں ضرور کمی زیادتی ہو←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ اور سفارتی آداب۔۔چوہدری عامر عباس

بنیادی طور پر میرے دادا جان پیپلزپارٹی کے بہت بڑے سپورٹر رہے ہیں۔ پارٹی  سے محبت کا یہ عالم تھا کہ میں نے بچپن سے لیکر ہوش سنبھالنے تک اپنے گھر کی چھت پر تین رنگوں والا پیپلزپارٹی کا جھنڈا←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد سے ایک روز قبل حکومتی وزیر نے مجھے دھمکی دی، بلاول بھٹو

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین پر حملوں کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بنایا جائے۔ عدم اعتماد سے ایک روز قبل حکومتی وزیر نے مجھے دھمکی دی تھی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز←  مزید پڑھیے

شکریہ نواز شریف۔۔نجم ولی خان

میرا آج کا شہریاراں، ان چھ، سات سیاسی، تجزیاتی کالموں کی سیریز کے حوالے سے ہے جو میں نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں نواز لیگ کی شکست کے بعد لکھے۔ یہ وہ وقت تھا جب نواز لیگ نے پہلے←  مزید پڑھیے

وگرنا دشمنِ ایماں کا رقص جاری ہے ۔۔ گل بخشالوی

وگرنا دشمنِ ایماں کا رقص جاری ہے ۔۔ گل بخشالوی/ وزیراعظم عمران خان کا ٹرمپ کارڈ بھی ”بھٹو“ ہی نکلا۔ ان کی تقریر نے 1977ءکے راجہ بازار کی یاد تازہ کر دی جب بھٹو نے اسی طرح کا ایک خط لہرایا تھا۔ مگر شاید پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کسی اورسرپرائز کے منتظر تھے←  مزید پڑھیے

بلاول کا سندھ،عمران کے وفاق سے کتنابہتر ہے۔۔آصف محمود

وفاقی حکومت کے خلاف لانگ مارچ بلاول صاحب کا جمہوری حق ہے لیکن کیا انہیں کچھ خبر ہے ان کا اپناسندھ کس حال میں ہے؟ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں کے نعرے کی حدت اپنی جگہ، سوال مگر یہ ہے←  مزید پڑھیے

اس صدی کے بحران کا نام عمران خان ہے ، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تنقید، قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کے دوران بلاول کا کہنا تھا کہ حکومت کمزور پوزیشن کے ساتھ آئی ایم ایف کے پاس گئی، اس لیے کمزور ڈیل←  مزید پڑھیے

کاش ضیا مر گیا ہوتا۔۔۔سیّد علی نقوی

میں کبھی بھٹو صاحب کو آئیڈلائز نہیں کر سکا اس کی سب سے بڑی وجہ شاید میرا انکی شہادت کے بعد پیدا ہونا سمجھ لیجیے یا کچھ اور۔۔۔ لیکن جب میں بڑا ہو رہا تھا تو اس وقت مرد مومن←  مزید پڑھیے

کرونا؛سعودی ماڈل یا ایرانی ماڈل۔۔ انعام رانا

پیر کی شام آفس میٹنگ کے دوران مجھے اندازہ ہوا کہ ہماری فرم کے ہر فرد کا دل ہی لرز رہا ہے۔ کرونا نے چائنہ کے بعد اٹلی میں جو تباہی پھیری ہے، اس نے یوں تو پوری دنیا  ہی←  مزید پڑھیے

جنرل مشرف ۔ بین الاقوامی اور مقامی اسٹیبلشمنٹ کے لئے صرف چلا ہوا کارتوس ۔۔غیور شاہ ترمذی

گئے زمانوں میں رواج تھا کہ عنان حکومت بادشاہوں کے ہاتھ ہوا کرتی تھی اور وہ تمام سیاہ و سفید کے مالک ہوا کرتے تھے۔ اُن کی زبان سے نکلا ہر لفظ قانون ہوا کرتا تھا۔ مگر پھر وقت نے←  مزید پڑھیے