اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 97 )

ہم جنس پسندی اور مُلا صدرا / حمزہ ابراہیم

عرفان یا تصوف، یعنی اپنے احساسات کو خطاء سے پاک علم سمجھنا اور دماغی محنت سے حاصل ہونے والے علمِ حصولی کو عبث قرار دینا، مختلف تہذیبوں میں رہا ہے۔ یونان میں افلاطون تو ہندوستان میں اپنشاد لکھنے والوں نے←  مزید پڑھیے

کسان آئے ہیں ، جی آیاں نوں/آصف محمود

رات بلیو ایریا کی طرف بڑھا تو پولیس نے روک دیا۔ آگے احتجاج ہو رہا تھا۔ انتہائی کوفت اور اذیت کے احساس کے ساتھ میں نے عرض کی کہ کون احتجاج کر رہا ہے؟ جواب ملا: کسان۔ اس جواب میں←  مزید پڑھیے

اقبال مسیح/شازیہ ضیاء

کسی بھی قوم کی ترقی اور فروغ کے لئے سب سے مضبوط اور مستحکم جز و اس قوم کے نوجوان ہوتے ہیں جو ملکی و مِلی عمارت کو پروقار ستونوں پر اٹھانے میں معمار کی سی  حیثیت رکھتے ہیں اور←  مزید پڑھیے

کرتوت/حصّہ دوم(جناب سامنا کرنا سیکھیے)-عارف خٹک

عوامی نیشنل پارٹی کی بنیاد سال 1986میں خان عبدالولی خان اور ان کی زوجہ بیگم نسیم ولی خان نے رکھی۔ پارٹی کی نظریاتی اساس میں پوسٹ مارکس ازم،جمہوری سوشل ازم، لبرل سوشلزم، ترقی پسند نظریات (بائیں بازو) پشتون ولی اور←  مزید پڑھیے

چور کون؟۔۔نجم ولی خان

سوال: عمران خان جس بھی شہر میں جا رہے ہیں، کہہ رہے ہیں کہ چوروں، کو آرمی چیف کی تقرری کا کوئی اختیار نہیں؟ جواب: یہ ایک دلچسپ صورتحال ہے، میں جس شہر میں بھی پروگرا م کے لئے جاتا←  مزید پڑھیے

بدترین جنسی استحصال کی کرب ناک مثالیں۔۔ قادر خان یوسف زئی

کمسن بچوں اور بچیوں سے جنسی استحصال کی خبریں دل دہلانے والی ہوتی ہیں، ایسے واقعات سے انسانیت کا سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ کسی بھی معاشرے کی تہذیب و روایات کے ساتھ سماجی اقدار کا موازنہ کرکے شرمناک←  مزید پڑھیے

شاعر “مقبول شہزاد ” سےملاقات/ڈاکٹرشاہد ایم شاہد

ملنساری ایک فطری جذبہ ہے اور اس سے بڑھ کر ہم آہنگی، جب ان کا ملاپ ہوتا ہے تو بہت سی باتوں سے پردہ اٹھتا ہے۔ اس بات کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ  ایک دوسرے کو جاننے،←  مزید پڑھیے

سیشن کورٹ میں دفعہ 144 کا کیس، عمران خان کی ضمانت منظور

سیشن کورٹ اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوئے۔ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم شہباز شریف نے بارہ کہو بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں بارہ کہو بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو حکام کی جانب سے بارہ کہو بائی پاس منصوبے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ منصوبے میں←  مزید پڑھیے

ذرا غور کیجیے/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

ویسے تو وطن عزیز میں ویڈیوز لیکس کا سلسلہ گزشتہ دو تین سال سے جاری تھا مگر کچھ دنوں سے نامعلوم ہیکروں نے مختلف سیاسی شخصیات کی ٹیلی فون پر کی گئی گفتگو کی ریکارڈنگز آڈیوز کی صورت جاری کی←  مزید پڑھیے

انعام راناکی شخصیت اور اس کا فن/تبصرہ-سلمیٰ اعوان

انعام رانا سے پہلا تعارف ان کی’’مکالمہ‘‘سوشل میڈیا کی ایک پاپولر ویب سائٹ سے ہوا۔ مضمون بھیجا۔فوراً چھاپا ہی نہیں گیا،بلکہ چند خوبصورت سطور بھی تعارفی طور پر شامل کی گئیں۔ مکالمہ سے تعلق کا آغاز ہوا تو کبھی کبھی←  مزید پڑھیے

ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی بریت نام نہاد احتسابی نظام کے منہ پر طمانچہ ہے،وزیراعظم

 وزیر اعظم شہباز شرہیف نے کہا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی بریت نام نہاد احتسابی نظام کے منہ پر طمانچہ ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے  مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ایون فیلڈ ریفرنس←  مزید پڑھیے

شہباز شریف بہت شکریہ آپ نے آڈیو لیک کی، عمران خان

مظفر آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف بہت شکریہ آپ نے آڈیو لیک کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (24) ۔ فلکیات کے ماڈل/وہاراامباکر

قرونِ وسطٰی کی آسٹرونومی صرف یونانیوں کے کام کی پڑتال نہیں تھی۔ عظیم آسٹرونومرز میں شام کے البطانی اور مصر کے ابنِ یونس جیسے نام تھے جنہوں نے فلکیات میں بہت precise پیمائشیں کیں۔ سال کی لمبائی، زمین کے جھکاؤ←  مزید پڑھیے

راہ بہرحال نکال لی گئی ہے/نصرت جاوید

عمران خان صاحب جارحانہ انداز اپناتے ہوئے سوال تو بہت واجب اٹھارہے ہیں۔ ہمارے ہاں حالات”معمول کے مطابق” ہوتے تو اسحاق ڈار صاحب کو تقریباََ چار برس تک لندن میں ٹکے رہنے کی ضرورت نہیں تھی۔ اپنی عدم موجودگی میں←  مزید پڑھیے

مراکو میں چند دن/جاوید چوہدری

مراکو میں تمام نمازیں دو بار ہوتی ہیں، امام صاحب ایک جماعت کے بعد محراب خالی کر دیتے ہیں اور دوسرے امام صاحب آگے بڑھ کر دوسری جماعت شروع کر دیتے ہیں اور جوں ہی یہ نماز مکمل ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

مولانا محمد حنیف شہید/تحریر-محمد اکمل جمال

اس دنیا کا نظام بھی کچھ عجیب ہے، یہاں کبھی پرائے دل میں اتنے بس جاتے ہیں، کہ بھلائے نہیں بھولتے، یہاں جنازے بھی روز اٹھتے ہیں، پر ماتم انگیز کم ہوتے ہیں، اپنی مختصر زندگی میں کئیوں کے جنازوں←  مزید پڑھیے

کشمیرـ: 5 اگست 2019 کے بعد/آصف محمود

اردو میں لکھنے والے بزدل ہیں یا بد دیانت؟ احباب ناراض نہ ہوں ، میں وضاحت کر دوں کہ ایک تو یہ سوال میرا نہیں ، یہ ممبئی اردو نیوزکے مدیر شکیل رشید کا ہے ۔ دوسرا اس کے مخاطب←  مزید پڑھیے

اس لمحے کے آگے پیچھے کچھ بھی نہیں/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ہے ارتفاق یا اقران یا اخوان الزماں کہ جس میں حاضر و موجود بھی ہیں زنگ آلود رواں دواں کو بھی دیکھیں تو ایسے لگتا ہے کہ منقضی ہے، فراموش کردہ، ما معنیٰ اگر یہی ہے ، “رواں”، “حالیہ” اے←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کے حقوق کی حمایت اور جنسی آوارگان کی روک تھام/ثاقب اکبر

ان دنوں ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے حوالے سے پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیا جانے والا بل زیر بحث ہے۔ جتنے منہ اتنی باتیں ہیں۔ یہ بل پاکستان مسلم لیگ (ن) کی گذشتہ حکومت کے آخری ایام (مئی 2018ء)←  مزید پڑھیے