اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 95 )

نواز شریف کی جذباتی مگر محتاط گفتگو /نصرت جاوید

نواز شریف صاحب کی شخصیت اور سیاست کی با بت عمومی طورپر غیر مطمئن افراد بھی اگر غیر جانب دار ہوکر سوچیں تو اس تاثر کی نفی کرنا ممکن نہیں کہ وہ محض عمران خان صاحب کی جارحانہ سیاست ہی←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار آئی ایم ایف کو کتنا جانتے ہیں؟/آصف محمود

اسحاق ڈار صاحب نے عمران خان جیسے لہجے میں ارشاد فرمایا ہے کہ ایک تو آپ نے گھبرانا بالکل نہیں ہے کیوں کہ آئی ایم ایف کو تو میں اچھی طرح جانتا ہوں۔ سوال مگر یہ ہے وہ آئی ایم←  مزید پڑھیے

محبت ازلی و ابدی ہے/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

کائنات خدا کا لاجواب کرشمہ ہے۔یہ اپنے اندر کئی راز ، عجائب ، معجزے اور دریافتوں کے انبار رکھتی ہے۔اپنی وسعت و کرامات میں پیمائش سے مبرا ہے۔اس میں خدا کی لاثانیت و لافانیت کے  گہرے مکاشفے ہیں۔ دنیا میں←  مزید پڑھیے

وہ بھی جنسی ہراسگی کا شکار ہوا (3 )۔۔مرزا مدثر نواز

وہ ایک شریف النفس‘ سادہ طبع‘ مثبت سوچ کا حامل‘ معاشرتی پیچ و خم و بھول بھلیوں سے نا آشنا‘ شرمیلا‘ میل جول سے ہچکچانے والا‘ کمزور و لاغر اندام‘ دبلا پتلا‘ سست الوجود اور کسل مند لیکن ایک خوش←  مزید پڑھیے

سراج الحق کے نام/نجم ولی خان

میں جانتا ہوں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق ایک اچھے آدمی ہیں، وہ نہ مالی کرپٹ ہیں اور نہ ہی اخلاقی، مجھے یہ بھی یقین ہے کہ وہ پاکستان میں اسلامی اقدار کے تحفظ کے لئے نیک دلی←  مزید پڑھیے

جنت البقیع میں ایک پہر/اقتدار جاوید(1)

نبی پاک ﷺ کی مسجد اور روضہ پاک کا اگر مکمل اور خوبصورت نظارہ کرنا ہو تو آپ جنت البقیع چلے جائیے۔وہاں سے نبی پاک ﷺکی مسجد کے نظارے کا لطف ہی الگ ہے۔جنت البقیع مسجد نبوی سے مشرق میں←  مزید پڑھیے

تین قہقہے بلند نہ ہو پائے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

تم ہو سارے کے سارے لکیر کے فقیر، پیسے کمانے کی مشینیں، ڈیفنس اور دوسری پوش ہاؤسنگ ایریاز میں کوٹھیاں تعمیر کرانی یا خریدنی ہیں، اعلیٰ  فرنیچر اور دو چار نوکر رکھنے ہیں، مہنگی اور دلکش و آرام دہ گاڑیاں←  مزید پڑھیے

اقبال سے ملاقات/ادریس آزاد

گزشتہ شب خواب میں حضرتِ اقبالؒ کی زیارت ہوئی۔مجھ پر نظر پڑتے ہی مُسکرائے، اور شعرپڑھا، خلوَتِ اُو در زغالِ تیرہ فام اندر مغاک جلوَتَش سوزَد درختے را چو خس بالائے طُور (اسکی (یعنی روشنی کی)خلوت (غیر موجودگی) میں یہ←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (33،آخری قسط) ۔ اسلام اور سائنس ۔ اکیسویں صدی میں

 مندرجہ ذیل مضمون جِم الخلیلی کے ۲۰۱۰ میں لکھے مضمون کا ترجمہ ہے۔ کئی تبصرہ نگار کہتے ہیں کہ ماضی کی سائنسی شان و شوکت کو دیکھنا مسلمان ممالک کی ترقی میں فائدہ مند نہیں، رکاوٹ ہے۔ جدید سائنس کا←  مزید پڑھیے

عمران خان اور لانگ مارچ/نجم ولی خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک مرتبہ پھر لانگ مارچ کی دھمکی دے رہے ہیں، کہا جا رہا تھا کہ یہ لانگ مارچ سات اکتوبر تک ہونا تھا مگر یوں ہوا کہ سات دن کی دھمکی دینے والوں نے←  مزید پڑھیے

عمران آڈیو- ن لیگ کہنا کیا چاہتی ہے؟/آصف محمود

عمران خان کی تیسری آڈیو لیک سامنے آ چکی ہے ۔سوال یہ ہے کہ اس میں نیا کیا ہے اور اس میںحیرت کی کیا بات ہے اور اس پر اتنی اچھل کود کس لیے ہو رہی ہے؟اگر مقدمہ یہ ہے←  مزید پڑھیے

طبقاتی جنگی نظریہ کا انجام /قادر خان یوسف زئی

تمدنی زندگی میں اعلیٰ  مقاصد کے حصول کیلئے تنہا انسان کی قوتیں بس نہیں کرتیں بلکہ ایک دوسرے کا سہارا بنتا اور دوسرے کا سہارا لیتا ہے ۔ باہمی ربط و اتحاد کی یہ خواہش اور ضرورت، تمدنی زندگی کی←  مزید پڑھیے

مدارس میں فلسفہ و عرفان کا فتنہ ۔ آیۃ اللہ صافی گلپائگانی/مترجم۔حمزہ ابراہیم

(عرضِ مترجم: یہ مضمون معروف شیعہ متکلم اور مرجع  آیۃ اللہ العظمیٰ صافی گلپائگانی (متوفیٰ 2022ء) کی کتاب”لمحاتٌ فی الکتاب والحدیث والمذہب“ سے لیا گیا ہے۔) فلسفہ  کا فتنہ مامون عباسی (متوفیٰ 833ء) کے زمانے سے یونانیوں کا فلسفہ مسلمانوں←  مزید پڑھیے

ربّ نہیں روٹھتا/شیخ خالد زاہد

راستے پر بیٹھے ایک بزرگ نے سامنے سے گزرنے والی عورت کی خوبصورتی کی تعریف کر دی جو اس عورت کے ساتھ چلنے والے شخص کو ناگوار گزری اور اس نے بزرگ پر ہاتھ اٹھا دیا اور آگے بڑھ گئے۔←  مزید پڑھیے

عمران خان کی سیاست/ڈاکٹر ابرار ماجد

اس کا انتخاب کسی اور نے نہیں بلکہ عمران خان نے خود کیا ہے جس کا آغاز دو ہزار چودہ میں ہوا تھا اور جو کسی نہ کسی صورت جاری ہے۔ یہاں تک کہ حکومت میں ہوتے ہوئے بھی وہ←  مزید پڑھیے

میرے استاد/آصف محمود

درہ کوانی سے نکلا تو سامنے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی تھی۔دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں۔پہاڑ کے اس پار سورج ڈوب رہا تھا اور میں اپنی بکھری یادوں کو جمع کر رہا تھاجنہیں غروب ہوئے بھی←  مزید پڑھیے

پانی کا بحران اور ہندوستان/شائستہ مبین

صاف پانی تک رسائی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ انسانی حقوق کی بنیادی شق ہے ۔ یہ اقوامِ متحدہ کے اقتصادی، سماجی اور ثقافتی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے آرٹیکل 11(1) کے تحت مناسب معیارزندگی برقرار رکھنے کے←  مزید پڑھیے

انسانی نفسیات اور فطری تقسیم/عمران بخاری

ہر انسان اپنی ذہنی ساخت کے اعتبار سے دوسرے تمام انسانوں سے مختلف ہے۔ یعنی ہم کہہ سکتے ہیں کہ ذہنی ساخت کے اعتبار سے دنیا میں جتنے انسان پائے جاتے ہیں اُتنی ہی انسانوں کی قِسمیں ہیں۔ ذہنی ساخت←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (31) ۔ تیرہویں صدی کے بعد/وہاراامباکر

“اسلامک گولڈن ایج” کا خاتمہ عام طور پر تیرہویں صدی کے وسط میں سمجھا جاتا ہے لیکن ہم بہت مختصرا تین اہم شخصیات کی بات کرتے ہیں، جو اس عہد کے بعد کی ہیں۔اس میں ایک طبیب، ایک مورخ اور←  مزید پڑھیے

اسحق ڈار سے امیدیں/نجم ولی خان

مسلم لیگ نواز کی حکومت کی بقا کی بحث دو حصوں میں مکمل ہوتی ہے، اول، مقتدر حلقوں سے تعلقات، دوم، مہنگائی پر قابو۔ میری پختہ رائے ہے کہ شہباز شریف مقتدر حلقوں سے تعلقات خراب نہیں ہونے دیں گے،←  مزید پڑھیے