١. آرکیالوجی یہ وہ اصطلاح ہے جو مشیل فوکو اپنے طریقہ کار کو دیتا ہے جو کسی بھی ڈسکورس کو اس کے ظہور اور تبدیلی کے حالات میں، نہ کہ ان کے گہرے اور مخفی معنی، منطقی مواد، یا انفرادی← مزید پڑھیے
قطب شمالی کی منجمد سر زمین میں کینیڈا ایک حسین ملک اپنی تمام تر مظاہر فطرت کی بو قلمونی سے مالا مال ہے۔ اور ہندوستانی اور پاکستانی تارکین وطن کے لئے یہ منجمد خطہ دشوار گزار نہیں لگتا جس کی← مزید پڑھیے
بھیڑیوں کے غول نے پاس ہی سے اونچی آوازیں نکالنا شروع کر دی تھیں۔ جیسے کہہ رہے ہوں “جہنم میں خوش آمدید”۔ قائم خان پُھرتی سے اُٹھا تھا اور اندھیرے میں خشک جھاڑیوں کی شاخیں توڑنا شروع کردی تھیں۔ مجھے← مزید پڑھیے
اب زمانہ بدل چکا ہے اب والدین بھی یہی چاہتے ہیں کہ ان کے بچے بچیاں خود ہی رشتے ڈھونڈ لائیں اور تلاش رشتہ کی سر دردی سے انہیں نجات دلا دیں۔ اب نہ والدین کو اولاد کی سوچ اور← مزید پڑھیے
کھلنا سے میرٹھ کیمپ تک اسٹیشن پہ رُکی ٹرین میں، کہ جس کی کھڑکیوں کو ہماری حفاظت کے لیے کیلیں ٹھونک کے مضبوطی سے بند کردیا تھا ، سارے مسافروں کو بھوک لگ رہی تھی ۔ہم سب نے اپنے اپنے← مزید پڑھیے
آج میں بہت خوش ہوں۔آج1991 ہے۔ نیلسن منڈیلا ستائیس سال بعد جیل سے نکلے ہیں۔افریقی لوگوں کی خوشی کی انتہا نہیں ہے۔نیلسن منڈیلا بھی بہت خوش ہیں مگر بہت لاغر ہوگئے ہیں۔ایسے لیڈر جسم کے کتنے بھی کمزور ہوجائیں ان← مزید پڑھیے
ڈایوجینز آف سینوپے (آج کا ترکیہ) ڈایوجینز کی پیدائش ہوئی 412 قبل مسیح (اندازاً) اور وفات ہوئی 323 قبل مسیح (اندازاً) ملک: یونان ( ترکیہ ) اہم کام: ’’ریاست‘‘ ( معدوم )فلسفہ کَلبیت یونانی فلسفی ڈایوجینز کو ایک قدیم مکتبہ← مزید پڑھیے
آئیے چلتے ہیں 1930 کے برٹش کلونیل دور میں! اس فلم پر تبصرے سے پہلے میں اتنا بتادوں کہ یہ فلم ان باذوق دھیمے مزاج لوگوں کے لئے ہے جو اعلیٰ موسیقی، عمدہ پینٹنگز اور انسانی احساسات و جذبات کو← مزید پڑھیے
مورخہ 29 نومبر 2022ء بروز منگل ایک عظیم سپہ سالار نے پاکستان کی فوج کی کمان اپنے ہی ادارہ میں اپنے ماتحت ایک عظیم سپہ سالار کے ہاتھ سونپی اور فرمایا کہ میں اب اپنی باقی ماندہ زندگی گمنامی میں← مزید پڑھیے
اے اہلِ کشمیر ہم شرمندہ ہیں پیارے پڑھنے والو ! آج 5 فروری ہے اور آج کے دن کو ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر مناتے ہیں۔ کچھ کھردرے سوال ہیں! اتنے برس گزر← مزید پڑھیے
جنسی استحصال اس قسم کے معاشروں میں معمول کا چلن بن جاتا ہے جہاں جنس یا انسانی جسم سے جڑے ہوئے مسائل کو “ٹیبو” سمجھا جاتا ہو اور جنسی بھوک کو ایک غیر انسانی سرگرمی سمجھتے ہوئے ہمیشہ کے لیے← مزید پڑھیے
اس نام سے لکھی ایک مختصر کتاب کو لکھنے والے نے سوانحی ناول کہا ہے۔ مجھے بہت زیادہ شک ہے کہ یہ سوانحی کتاب ہے اور ناول تو میں اسے مانوں گا ہی نہیں کہ ہئیت کے حوالے سے یہ← مزید پڑھیے
”پڑھا لکھا جاہل“ کی اصطلاح اکثر ایسے لوگوں کے بارے میں استعمال کی جاتی ہے جن کے پاس الفاظ کا ذخیرہ تو ہوتا ہے اور اس سے منظم اور مربوط جملے بھی بنا لیتے ہیں لیکن ان کے پاس علم← مزید پڑھیے
سبز و سفید ردا پر نور کی برسات تھی۔ گرد آلودہ وردی چمک رہی تھی۔ ریت اور مٹی سے اٹا، کافوری خوشبو میں لپٹا چہرہ سکون اور ثبات کا مظہر تھا۔ اجنبی لوگوں کا جمگھٹا، اجنبی عورتوں کی باتیں سب← مزید پڑھیے
کہا جاتا ہے کہ “ہاتھوں سے لگائی گئی گرہیں دانتوں سے کھولنا پڑتی ہیں ۔ اور اسی بات کو شاعرانہ زبان میں یوں بھی کہا جاتا ہے؛ لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ! پاکستان کی گزشتہ← مزید پڑھیے
عرض مترجم: تاریخ کا مطالعہ ہمیں اِس قابل بناتا ہے کہ گردوپیش میں ہونے والے واقعات کا جائزہ لے کر اُن کے پیچھے چھپی حقیقتوں تک پہنچا جائے اور پھر مستقبل کے حوالے سے ایسی حکمتِ عملی ترتیب دی جائے← مزید پڑھیے
رواں و گزشتہ ہفتے سویڈن و ڈنمارک میں راسموس پالوڈن کی طرف سے قرآن کی منظّم بےحرمتی اور قرآن جلانے پراحتجاج ہُوئے اور جس طرح سویڈن و ڈنمارک حکومتوں نے آزادی ءاظہارِ رائے کے نام پر انہیں کُھلی چھوٹ دی،← مزید پڑھیے
کہتے ہیں گھر میں اگر بلڈرز گھس جائیں تو ان کو نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے اور ایک دفعہ آپ نے گھر کی مرمت کے کسی کام کو کھول لیا تو اس کو سمیٹنا نہایت دشوار ہو جاتا ہے۔ ہمارے← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں ایک دوست کے قریبی عزیز کے جنازے میں شرکت کے لیے ہڑپہ جانا ہوا۔ جنازہ رات کے نو بجے تھا۔ سردیوں کی راتیں سرِ شام ہی گہری ہو جایا کرتی ہیں۔ اس لیے جنازے کے مقام تک پہنچتے← مزید پڑھیے
موجودہ حکومت اپنی زیادہ تر معاشی مشکلات کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہراتی ہے۔ تحریک انصاف نے پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اسے پورا کرنے میں ناکام رہے۔ سیاست دانوں اور معاشی ماہرین← مزید پڑھیے