اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 43 )

عشق زاد/ناصر خان ناصر

اگرچہ میں کچھ بہت زیادہ دل پھینک اور ہرجائی فطرت کا مالک بھی نہیں ہوں، مگر کیا کروں، دل کے ہاتھوں بہت مجبور ہوں کہ تقریباً روزانہ ہی میری محبوباؤں کی شکل بدل جاتی ہے۔۔۔ اور اکثر اوقات ان کی←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری کی پی ٹی آئی چھوڑنے کی وجوہات اور اُن کا سیاسی مستقبل/غیور شاہ ترمذی

جہلم سے فواد چوہدری بھی ہی ٹی آئی چھوڑ گئے اور اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی کے  واقعات کی مذمت کر چکا ہوں۔میں نے سیاست سے کچھ وقت کے لئے بریک لینے کا فیصلہ کیا←  مزید پڑھیے

ترکیہ : باحجاب خواتین کی داستانِ استقامت(حصّہ اوّل)/ضیاء چترالی

ترکیہ  کا حالیہ پارلیمانی و صدارتی الیکشن کئی لحاظ سے تاریخ ساز رہا۔ اسلام پسند صدر رجب طیب اردگان کے خلاف ہر طرح کا پروپیگنڈا کیا گیا، اس میں عورت کارڈ سرفہرست ہے کہ یہ ’’مولوی‘‘ حقوق نسواں کے غاصب←  مزید پڑھیے

ٹرٹلز کین فلائی/احسن رسول ہاشمی

” فن ایک ایسا جھوٹ ہے جو ہمیں سچائی کا احساس دلاتاہے” ( پابلو پیکاسو) “ٹرٹلز کین فلائی” یہ فلم ایرانی نژاد کرد ہدایتکار بہمن غوبادی نے لکھی اور ڈائریکٹ کی ہے۔ اس فلم نے برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، شگاگو←  مزید پڑھیے

دیکھا جو تِیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف/ چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

مان لیجئے کہ تحریک انصاف کو اس دوراہے پر انکے کچھ مشیران یا ایسے ساتھی لے کر آئے جنہوں نے مختلف خواب دکھا کر اداروں سے ٹکراؤ کا عمران خان کو مشورہ دیا تھا یا انھوں نے عمران خان کو←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (82) ۔ فرکشن/وہاراامباکر

جب دو چیزیں چھوتی ہیں تو ان کے درمیان کی فورس فرکشن کا سبب بنتی ہے۔ جب آپ اپنا پیر فرش پر گھسٹیں تو آنے والی آواز کی وجہ فرکشن ہے۔ کسی بھی شے کو خوردبین کے نیچے دیکھیں تو←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان ٹوٹ جائے گا؟-تصور حسین شہزاد

پاکستان کے ممتاز تجریہ کار، اینکر پرسن اور صحافی حامد میر نے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ دنیا پاکستان کی موجودہ صورتحال کا بہت گہرائی سے جائزہ لے رہی ہے اور پاکستان کے حالات پر←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(12)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

اے ماں ،اے میری مہربان ماں /خنساء سعید

رات کے اُس پہر سرما کی برفانی ہوا درختوں سے سیٹیاں بجاتی گزر رہی تھی، خزاں دیدہ درختوں کے پتے شاخوں سے جدا ہو کے رات کے یخ بستہ سناٹے میں اُڑتے پھر رہے تھے۔ دور کہیں بہت دور جھاڑیوں←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی حمایت ملکی ترقی و بقا کا تقاضا ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

جس طرح سے 28 مئی کا دن ہمارے لئے ایک یادگار دن ہے اسی طرح نواز شریف کا لازوال حوصلہ، بہادری اور اور دباؤ کے باوجود ڈٹ جانا بھی اپنی قوم کے نام مصمم جذبوں کا ایک بیش بہا تحفہ←  مزید پڑھیے

ایک دفعہ کا ذکر ہے والی زندگی (1)-یاسر جواد

کچھ ہفتے پہلے ایک سینئر ریٹائرڈ دوست نے یوں ہی کہا کہ ’’یار یہ بتاؤ کہ کیا مصروفیات ہونی چاہئیں؟ دن گزارنا مشکل ہو جاتا ہے۔ صبح واک کر لی، شام کو واک کر لی، دو چار گھنٹے کچھ پڑھ←  مزید پڑھیے

فواد چودھری سے اسد عمر تک/حیدر جاوید سید

فواد حسین چودھری کی سیاست اسی دن ختم ہوگئی تھی جب وہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے  احاطہ میں دوبارہ گرفتاری سے بچنے کیلئے بھاگ اٹھے اور گرتے پڑتے وکلاء کی مدد سے عدالت کی عمارت میں داخل ہوگئے تھے۔ گزشتہ←  مزید پڑھیے

صدر بنے-4/ڈاکٹر مجاہد مرزا

(“مثل برگ آوارہ”سے) وقت کو روکنے کی خواہش جتنی بھی شدید ہو، وقت کسی کے روکے نہیں رکا۔ وقت ایک دائرہ ہے یا اپنے عقب میں معدوم ہوتا ہوا خط مستقیم یا کچھ کے مطابق ٹیڑھا میڑھا مگر ہے دریا←  مزید پڑھیے

ریاست کے اندر ریاست/محمد یاسین

یہ بات سن کر پڑھنے والے حیران ہوں گے کہ پاکستان تین ریاستوں پر مشتمل ہے۔پاکستان ایک قومی ریاست ہے۔لیکن عملی طور پر تصویر کچھ مختلف ہے۔ یہ بات اب تک طے نہیں ہوسکی کہ پاکستان مذہبی ریاست ہے یا←  مزید پڑھیے

حافظ صاحب یہ ریاستی جبر اور ناانصافی ہے /گُل بخشالوی

نیلسن منڈیلا جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے کٹر مخالف تھے۔ جنوبی افریقہ میں سیاہ فاموں سے برتے جانے والے نسلی امتیاز کے خلاف صدائے حق کے جرم میں جنوبی افریقہ کی عدالتوں نے ان کو مختلف جرائم جیسے توڑ←  مزید پڑھیے

عمران خان کا مخمصہ/محمد منیب خان

بہت تکلیف دہ مناظر ہیں۔ ہر چند گھنٹوں بعد پاکستان کے کسی نہ کسی بڑے شہر کے پریس کلب میں کوئی نہ کوئی سیاسی چہرہ نمودار ہوتا ہے اور تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اظہار کر دیتا ہے۔ یہ سب←  مزید پڑھیے

اور پنچھی اُڑ گئے/پروفیسر رفعت مظہر

یوں تو گھُس بیٹھیے ہر سیاسی جماعت میں ہوتے ہیں لیکن تحریکِ انصاف تو جماعت ہی گھُس بیٹھیوں کی تھی۔ تحریکِ انصاف میں وہ کون سا ایسا پنچھی ہے جس نے ٹھکانے نہیں بدلے۔ ”کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا“←  مزید پڑھیے

جنسیات/ابو جون رضا

رئیس امروہوی صاحب کی کتاب کا مطالعہ کررہا تھا۔ آج کل ٹریفک حادثہ کی وجہ سے صاحبِ  فراش ہوں ۔ مطالعہ میں وقت گزر رہا ہے۔ رئیس امروہوی صاحب نے اپنے پاس آنے والے خطوط کو کاتب کا نام چھپا←  مزید پڑھیے

فلسفہ کیا ہے؟-سجیل کاظمی

فلسفہ یونانی لفظ ہے جس کے معنی ہیں “علم سے محبت”۔ فلسفہ سچ کی تلاش کا نام ہے۔ فلسفہ اپنی زندگی، اپنی دنیا اور اپنے آپ کو سمجھنے کا نام ہے۔ لیکن کیا دنیا کو سمجھنا تو فزکس کے زمرے←  مزید پڑھیے

برین واشنگ/طیبہ ضیاء چیمہ

فرمان الٰہی ہے ” اور اگر ہم کاغذ پر لکھا ہوا کوئی نوشتہ آپ پر نازل فرماتے پھر اس کو یہ لوگ اپنے ہاتھوں سے چھو بھی لیتے تب بھی یہ کافر لوگ یہی کہتے کہ یہ کچھ بھی نہیں←  مزید پڑھیے