اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 26 )

حقیقت/ندا اسحاق(1)

ایک بہت ہی بہترین قول نظر سے گزرا تھا کہ “حقیقت کے ساتھ جینا بہتر ہے، ورنہ یاد رکھیں کہ ایک دن بنا آپ کی اجازت کے حقیقت خود آپ کے ساتھ جینے آئے گی”۔ حقیقت پیچیدہ موضوع ہے، لیکن←  مزید پڑھیے

جبلت ِ مرگ (2)-احمر نعمان

پہلے حصّے کا لنک جبلت ِ مرگ (1)-احمر نعمان دوسرا حصّہ شکیب جلالی   ڈاکٹر وزیر آغا نے شکیب کے آخری دنوں پر لکھا کہ وہ ان دنوں روز انکے پاس آ کر گھنٹوں بیٹھتے۔ بارہا موت کے بارے میں پوچھتے←  مزید پڑھیے

نئے نقاد کے نام خطوط/محمد شاہد حفیظ

ڈاکٹر ناصر عباس نیر کا شمار عہد حاضر کے مستند نقادوں میں ہوتا ہے۔ وہ نہ صرف اردو میں مابعد نو آبادیاتی مطالعات کے بنیاد گزار ہیں، بلکہ جدید اور مابعد جدید تنقید سے لے کر لسانیات اور تنقید، متن←  مزید پڑھیے

تابوتِ سکینہ کہاں ہے؟-اظہر سیّد

اسرائیلی بھی حضرت ابراہیم کی اولاد ہیں ،حضرت اسماعیل کے بھائی حضرت اسحاق نے بیت المقدس میں عبادت گاہ بنائی جبکہ حضرت اسماعیل نے خانہ کعبہ کی بنیاد رکھی ۔حضرت اسحاق کی اولاد یعنی حضرت اسحاق کے بیٹے حضرت یعقوب←  مزید پڑھیے

سیاہ چہرے/فضیلہ جبیں

11اکتوبر گرل چائلڈ کا عالمی دن منایا گیا۔گرل چائلڈ کا عالمی دن منانے کا مقصد لڑکیوں کے بنیادی حقوق کی طرف توجہ دلانا ہے۔ معاشرے میں لڑکیوں کا مقام اور اپنے بنیادی حقوق کے لئے آواز اٹھانا ہمیشہ سے زیر←  مزید پڑھیے

ریاست بنام عمران خان/نجم ولی خان

کہتے ہیں کہ نومئی کے واقعات کے نامزد ملزم عمران احمد خان نیازی اپنے اوپر فرد جرم سے انکار کرتے ہیں اور صفائی میں دو بڑے دلائل دیتے ہیں، ا ول، جس وقت یہ واقعات ہوئے وہ گرفتاری کی حالت←  مزید پڑھیے

بیٹی، ماں اور نانی ـ !تین نسلیں ایک کہا نی/سیّد محمد زاہد

دریشہ اپنی ماں اور نانی کے ساتھ جب سمندر کنارے پہنچی تو سورج غروب ہو رہا تھا۔ گلاب کے رنگ میں نہائی کائنات سونے کی طرح چمک رہی تھی۔ سر پر تیرتے لال اور شوخ سرخ بادلوں کا رنگ بیان←  مزید پڑھیے

واہ قاضی صاحب! سانپ بھی مار دیا اور لاٹھی بھی بچا لی/گل بخشالوی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ابتدائی فیصلے کے تحت ماضی میں از خود نوٹس کے تحت دیے گئے فیصلوں کے خلاف اپیل کے حق کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر←  مزید پڑھیے

خیر و شر/ڈاکٹر اظہر وحید

خیر کا منبع و مرکز وہی ذاتِ ذوالجلال ہے جو بلاشرکتِ غیرے کائنات و مافہیا کی خالق بھی ہے، اور بدیع بھی! خالق ہونا حقیقی اور مجازی دونوں معنوں میں ہو سکتا ہے لیکن بدیع ہونا ایک ایسی صفت ہے←  مزید پڑھیے

غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین /قادر خان یوسف زئی

حالیہ مہینوں میں، پاکستان غیر قانونی امیگریشن کے پیچیدہ مسئلے سے دوچار ہے، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں بالخصوص پڑوسی ملک افغانستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے نہ صرف امیگریشن قوانین کے نفاذ کے بارے میں بلکہ پاکستان میں←  مزید پڑھیے

ایڈورڈسعیداورفلسطینی شناخت /ناصر عباس نیّر

سعید کے لیے بحران ،محض اس کی فلسطینی عرب کی شناخت پر مغربی طاقتوں کی اجارہ داری نہیں تھا،اس سے بڑھ کر تھا۔ اس کے بحران کا کچھ قصہ تقدیر نے بھی لکھا۔سعید نے اپنی آپ بیتی کا عنوانOut of←  مزید پڑھیے

شری کٹاس راج مندر/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری(2،آخری حصّہ)

پہلی قسط کا لنک شری کٹاس راج مندر/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری(1) کٹاس راج کمپلیکس طرزِ تعمیر ؛ اس پورے کمپلیکس میں ستگرہ (سات قدیم مندروں کا مجموعہ)، ایک بدھسٹ اسٹوپا کی باقیات، قرون وسطی کے پانچ دیگر مندر، ہندؤو←  مزید پڑھیے

کتاب زیست ؟-ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

کتاب جہاں انسان کی بہترین دوست ہے۔وہاں یہ روحانی تشخص کی افزائش میں بھی پیش پیش ہے۔ایک زمانہ تھا جب لوگوں کی کتابوں سے محبت اور گہری وابستگی تھی۔ مطالعاتی ذوق انہیں انتظار پر مجبور کرتا تھا کہ کتاب کب←  مزید پڑھیے

جبلت ِ مرگ (1)-احمر نعمان

فصیل جسم پہ تازہ لہو کے چھینٹے ہیں حدودِ  وقت سے آگے نکل گیا ہے کوئی ( شکیب جلالی) اردو کے جن بڑے شعراء  نے سلویہ پلاتھ کی طرح اپنی زندگی کا خاتمہ کیا، ان میں شکیب جلالی سرفہرست ہیں←  مزید پڑھیے

میرا گلگت و ہنزہ(سفرنامہ) وادء ی بابوسر ۔ بابو سر ٹاپ پر جانا شِنا شاعری سے ذرا تعارف ۔ گھریلو زندگی کے رنگ داریل کا فرس خان-سلمیٰ اعوان/قسط5

چوتھی قسط سوزوکی ڈرائیور بڑا گرانڈیل جوان تھا۔ اس کا رنگ سرخ اور بال بھورے تھے۔ اس کی ٹوپی پر سجا تازہ پھول گویا خوش آمدید کہتا تھا۔ پتہ چلا تھا کہ اس کا تعلق داریل وادی سے ہے۔ داریل←  مزید پڑھیے

مجھے تو مینوپاز ہے/سلیم زمان خان(1)

جب میں نے خوب تحقیق کر لی تو میں اس نتیجے پر پہنچا کہ اب وقت ہے کہ گھر والوں کو بتا دینا چاہیے کہ مجھ میں ایک موذی بیماری کے آثار پیدا ہو چکے ہیں۔۔ قدرتی  طور پہ اس←  مزید پڑھیے

حماس کا اسرائیل پر حملہ /اظہر سید

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ ۔دنیا بھر کے مسلمان خوش ہیں فلسطینیوں نے غزہ کی جیل توڑ دی اور اسرائیل میں داخل ہو گئے ۔اسرائیلی فوجیوں کی حماس جنگجوؤں کے ہاتھوں گرفتاری اور یہودی آباد کاروں کے فرار←  مزید پڑھیے

لوگ معذور افراد کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں/ثاقب لقمان قریشی

معذور افراد کے مسائل پر باقاعدہ لکھنے کا سلسلہ میں نے 2019ء میں شروع کیا تھا۔ 2019ء کے آخری چھ ماہ میں میری ہر ہفتے کوئی نہ کوئی تحریر شائع ہوا کرتی تھی۔ لیکن اس وقت مسئلہ یہ تھا کہ←  مزید پڑھیے

کاروبار کے مواقع کو کیسے بڑھایا جائے ؟/وشال بوٹا

چونکہ ہم میں سے اکثر اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ کام کرتے ہوئے گزارتے ہیں، اس لیے یہ ناگزیر ہے کہ کام ہماری خوشی کی سطحوں کو تشکیل دینے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ←  مزید پڑھیے

شکریہ نواز شریف/نجم ولی خان(1)

میرا آج کا ’ شہریاراں‘ ان چھ، سات سیاسی، تجزیاتی کالموں کی سیریز کے حوالے سے ہے جو میں نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں نواز لیگ کی شکست کے بعد لکھے۔ یہ وہ وقت تھا جب نواز لیگ نے←  مزید پڑھیے