فساد کا سرچشمہ ۔۔ قادر خان یوسف زئی/ عوام میں خلش و کاوش، افسردگی و پژمردگی، پریشانی اور دل گرفتگی بڑھتی جا رہی ہے۔ اقتدار کے جبری حصول کی خاطر جو کھلواڑ کیا جارہا ہے اس نے دنیا کے سامنے قوم کے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں← مزید پڑھیے
بینا نے زندگی کی جمالیاتی قدروں کو بھی سمجھا ہے اور ثقافتی شناخت کے بیانیے کو بھی سمجھا اوراس پر لکھا ہے۔میں سمجھتا ہوں کہ ہماری دوست بینا گوئندی نے شرق و غرب کی تہذیبی و ثقافتی شکست و ریخت کو جس انداز میں سمجھا ہے← مزید پڑھیے
ہاں سوچتے ہیں، ترقی یافتہ ملکوں میں عوام کو سہولتیں بہم پہنچانے کی خاطر ہسپتال اور یونیورسٹیاں بناتے ہیں۔ سائنسی تحقیقی مراکز قائم کرتے ہیں۔ اہلکاروں کی فی گھنٹہ اجرت بڑھانے کی خاطر مقننہ میں قراردادیں منظور کرواتے ہیں۔ نادار← مزید پڑھیے
قابل احترام عزت مآب معزز چیف جسٹس صاحب نے فرمایا کہ عدالتیں تو چوبیس گھنٹے اپنا کام کر رہی ہیں۔ مجھے نظیر اکبر آبادی کا ایک شعر یاد آگیا۔ گھنٹا کہیں چھانج کہیں سنکھ کہیں بانگ جب غور سے دیکھا← مزید پڑھیے
اس وقت ملکی سیاست کا درجہ حرارت نقطہ عروج پر ہے۔ طالبِ علم نے سوچا کیوں نہ اسے نیچے لانے کے لیے کوئی اقدام کیا جائے۔ سو سیاست سے دامن چھڑانا بھی ممکن نہیں تھا اس لیے عدم اعتماد تحریک← مزید پڑھیے
جماعت اسلامی سے ہمدردی ہونی چاہئیے لیکن اس کی روش دیکھتے ہوئے دل میں ایک کمینی سی خواہش ضرور پیدا ہوتی ہے کہ یا باری تعالی ! ان کو مزید اور اس وقت تک ناکامیوں سے دو چار رکھ جب تک ان کو عقل نہیں آ جاتی اور یہ کچھ سوچنے سمجھنے کے قابل نہیں ہو جاتے← مزید پڑھیے
رمضان المبارک میں شیطان قید کر دئیے جاتے ہیں پھر بھی برائیاں و ظلم و ستم اور گھناؤنے بُرے اعمال اس مبارک مہینے میں بھی نظر آتے ہیں۔ ذہنوں میں سوال اٹھتا ہے کہ ایسا کیوں ہے؟ میری ناقص رائے← مزید پڑھیے
جہد ِمسلسل ،آپکی کرشماتی شخصیت ، کچھ سوشل ورک کا اثر، احتساب کا نعرہ ،پاور بروکرز کی کوشش،لوگوں کی سیاسی و ریاستی اشرافیہ سے نفرت،پڑھی لکھی مڈل کلاس کی پاور کوریڈور میں ٹھیلے جمانے کی خواہش ،غرض بہت سارے عناصر← مزید پڑھیے
آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے 13000 افراد کے ڈی این اے کا تجزیہ کر کے کئی ایسے جین شناخت کئے جہاں پر لبرل اور کنزرویٹو میں فرق تھے۔ زیادہ تر کا تعلق نیوروٹرانسمٹر کے کام کرنے سے تھا۔ خاص طور پر← مزید پڑھیے
ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل بابر افتخار نے 14 اپریل بروز جمعرات صحافیوں کو بریفنگ دی ۔اس بریفنگ میں بہت سے اہم سوالات کا جواب دیا گیا جو مختلف لوگوں کے اذہان میں پنپ رہے تھے ۔ملک کا← مزید پڑھیے
دو بیل تالاب پر پانی پینے آئے ،سکون سے پانی پی رہے تھے کہ ایک نے ایسے چھیڑ خانی شروع کردی ،کچھ دیر تو دوسرا خاموشی سے ٹھہرا رہا, لیکن تھوڑی دیر بعد اُس کے بھی تیور بدلنے لگے ۔یہی← مزید پڑھیے
سمبلی میں شروع ہونے والی کارروائی اس وقت پُر تشدد ہنگامے میں تبدیل ہو گئی جب عوامی لیگ کے 6 ارکان کو سپیکر نے رولنگ دے کر نا اہل قرار دیا۔ مجبوراً پولیس کو مداخلت کرنی پڑی،سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی کہ وہ اپوزیشن کی حمایت کر رہے ہیں← مزید پڑھیے
نفرت کی سیاست کی ایک بہت بڑی خامی یہ بھی ہے کہ نفرت پیدا کرنے والے گروہ آپس میں بھی نفرت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بعض مرتبہ یہ گروہ اپنے آقا کے خلاف کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اب چھوٹے چھوٹے گروہ جیسے تحریک لبیک پاکستان ڈنڈا سوٹا اور بندوقیں اٹھا کر ملکی اداروں کے خلاف سڑکوں پر نکلنا شروع ہو گئے ہیں۔← مزید پڑھیے
امریکی سازش۔۔حسان عالمگیر عباسی/اگر منڈی لگنا اور خرید و فروخت امریکی سازش ہے تو یہ سوال اپنی جگہ درست ہے کہ کیا یہ پہلی بار ہو رہا ہے؟ اگر بار بار ہو رہا ہے تو سازش بھی پہلی دفعہ نہیں ہوئی اور اگر پہلی دفعہ نہیں ہوئی تو سب جماعتیں اور قائدین اس سازش کا حصہ ہیں← مزید پڑھیے
میرا دل خوش فہم یہ تسلیم کرنے کو آمادہ ہی نہیں ہورہا کہ پنجاب اسمبلی میں ہفتے کے دن جو دنگا فساد ہوا چودھری شجاعت حسین صاحب اس کی بابت دل ہی دل میں ندامت محسوس نہیں کررہے ہوں گے۔ان← مزید پڑھیے
میں وہی ہوں جو آج سے چند روز قبل جب ہر کوئی اعتراض کر رہا تھا کہ والد وزیراعظم ہو گا اور بیٹا وزیراعلیٰ، کیا شریف فیملی کے باہر کوئی نہیں جو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سنبھال سکے تو آپ← مزید پڑھیے
لاہور: سیالکوٹ میں سری لنکن شہری قتل کیس کا فیصلے پیر کو سنایا جائے گا۔ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے سری← مزید پڑھیے
ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان-تبدیلی؟۔۔سلیم مرزا/مشہور صحافی صداقت علی ناز اور میں موٹر سائیکل پہ جارہے تھے ۔ناکے پہ پولیس نے روک لیا ۔۔اس سے پہلے پولیس والا کچھ کہتا شیخ صاحب نے پوچھا← مزید پڑھیے
دو دنوں سے دل بڑا رنجیدہ ہے، صیہونی فورسز مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ آور ہیں اور تمام حدیں پار کرتے ہوئے مسجد کے اصل کمپاونڈ جہاں نماز جماعت ہوتی ہے، وہاں داخل ہوگئی ہیں۔ نہتے نمازی اسرائیلی بربریت← مزید پڑھیے
بھارت، یوکرین، جارجیا، تھائی لینڈ، بنگلہ دیش،پاکستان اور اسی قبیل کے دوسرے ملکوں کے عوامی ایوانوں (اسمبلیوں) میں اگر طعن و تشنیع، سبّ و شتم اور دھینگا مشتی دیکھنے سننے میں آتی ہے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں← مزید پڑھیے