پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 60 )

ان دیکھا خوف ، بھارت کا پاکستانی طلباء کی تصویر پر رچایا گیا ڈرامہ۔۔۔۔۔۔۔محمد نعیم شہزاد

نہیں اب نہیں کروں گا۔۔۔۔۔۔ بس آخری بار موقع دے دیں دوبارہ ایسا کبھی نہیں ہو گا۔۔۔۔۔۔ وہ لاچارگی سے التجا کیے جا رہا تھا۔ اور اسے لگ رہا تھا کہ بس آج تو بازو جیسے ٹوٹ ہی گئی ہو۔←  مزید پڑھیے

خواجہ خورشید انور کی کہانی۔۔۔۔۔اصغر علی کوثر/قسط3

قیام ِ پاکستان ،برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کے ہربرِ فرزانہ حضرت قائداعظم محمد علی جناح کی عظیم کامیابی اور اس خطے کے دس کروڑ فرزندانِ توحید کی طویل جدو جہد ِ آزادی کا ثمر تھا۔14 اگست 1947 کو←  مزید پڑھیے

لفظ “نہیں” کا کردار ۔۔۔۔۔۔ شمع نورین/اختصاریہ

 ہم نے کبھی سوچا نہیں کہ “نہیں” کا کردار ہماری زندگیوں میں کس حد تک ہے ۔ کس حد تک اس “نہیں” کا لفظ ہماری زندگیوں کو متاثر کرتا ہے۔ اور متاثر بھی بہت بری طرح۔۔۔۔ ہم ایک بچے کو←  مزید پڑھیے

دوسری شادی جائز لیکن دھوکا دہی ناجائز کیوں نہیں۔۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

ان دنوں اپنی دوسری شادی کے حوالے سے لفظوں کے کھلاڑی عامر لیاقت پھر خبروں میں ان ہیں‌ پہلے زوردار ولیمے کی خبریں منظر عام پہ آئیں‌، اسکے بعد انکی بیٹی دعا کی وہ  مختصر مگر دلگداز نظم منظرعام پہ←  مزید پڑھیے

ہمیں تو قائل‌ کیا‌ جا‌ چکا ہے۔۔۔۔محمد افکار

امریکہ صدام کو ہٹا کر عراق کو برباد کرنا چاہتا تھا ہم جانتے تھے لیکن ہمیں قائل کیا جاچکا تھا کہ وہ ایک فوجی آمر ہے جس نے اپنے ہی بے گناہ لوگوں کو قتل کیا تب ہم نے اس←  مزید پڑھیے

بمبئی حملے اور ان کے اثرات۔۔۔۔عشاء نعیم

26نومبر 2008 ہمسایہ ملک بھارت کی تاریخ کا اہم ترین دن  ۔۔جس دن بھارت کے مشہور شہر بمبئی کے تاج محل ہوٹل میں دس دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تھا اور بھارت نے الزام لگایا تھا کہ یہ حملہ←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم عمران خان کا یو ٹرن۔۔۔نصیر اللہ خان

قوموں کی زندگی میں ایسے دوراہے، حالات اور اوقات آتے رہتے ہیں جب ایک بہترین لیڈر کو منزل اور ہدف کا فیصلہ کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے بہترین لیڈر  کو کٹھن مراحل سے گزرنے کے لیے اپنے آپ کو ہمہ←  مزید پڑھیے

کیا منظور پشتین کے مطالبات، اسےشیخ مجیب الرحمن بنا رہے ہیں؟۔۔۔عبدالحنان ارشد

کسی کو منظور پشتین اور کسی کو مجیب الرحمن بننے کا موقع ہم خود فراہم کرتے ہیں۔ کیونکہ انہیں ان کے جائز حقوق سے اس کقدر  محروم کر دیا جاتا ہے۔ اپنی محرومیوں کو لے کر اندر ہی اندر جو←  مزید پڑھیے

سردی میں لاحق ہونے والی بیماریوں سے بچاؤ اور ان کا علاج ۔۔۔۔ڈاکٹر ماریہ نقاش/ہیلتھ بلاگ

سردی کا موسم عموما ًسب کو ہی اچھا لگتا ہے۔سرد ہوا اور سورج کی نیم گرم کرنوں کی آمیزش جسم کو بھلی محسوس ہوتی ہے،گرم لحاف میں گھس کر گرم چاۓ کا کپ اور گرم گرم مونگ پھلی کھانا تقریبا←  مزید پڑھیے

سفرنامۂ میٹرو ۔۔۔ سنی ڈاہر

حسینہ نہایت پرجمال ہونے کے ساتھ ساتھ مناسب مقامات سے پرگوشت بھی تھی اور علاوہ ازیں وہ لباس کی قلت کا بھی شکار نظر آتی تھی۔ میں نے پھسلتی نظر کو فٹافٹ لپیٹا اور دل ہی دل میں خلافت عثمانیہ کے جلد از جلد احیاء کی دعائیں مانگنے لگا ۔←  مزید پڑھیے

خوابی فالج۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

تصوّر کیجئے کہ آپ بیدار ہونے کو ہیں، مگر اس حد تک عاجز کہ اپنی انگلیوں کی پوروں کو بھی حرکت دینے سے قاصر ہیں، آپ کے کمرے میں اگرچہ اندھیرا سا ہے، مگر آپ کسی غیر مرئی مخلوق کی←  مزید پڑھیے

فرعون کے دوبدو: حصہ چہارم ۔۔۔ میاں ضیاء الحق

قدیم مصری تاریخ سےباقی دنیا کو غرض ہوگی لیکن ہم پاکستانی عوام جس سحر میں صدیوں سے مبتلا ہیں وہ حسن مصر ہے۔ مصر میں اترتے ہی اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ اگر یورپ نہیں تو اسلامی یورپ ضرور ہے جہاں سر ڈھانپ کر باقی اثاثہ جات سے لاتعلق ہوجانا یہاں کی خواتین کا سٹائیل ہے۔←  مزید پڑھیے

مسٹر ٹرمپ ہاؤ ڈو یو ڈو؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وقار اسلم

Mister Trump how do you do? پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے دو ٹوک موقف اپنایا جس کی ناقدین بھی تعریف کرنے سے رُک نہیں سکے انہوں نے امریکہ کو للکار دی اور صحیح جھاڑ دی جس کی امریکا←  مزید پڑھیے

دہشت گردوں کی ٹوٹی کمر۔۔۔۔۔ اے وسیم خٹک

کل پاکستان میں ہونے والے دو بڑے واقعات پر جتنی افسردگی ہے اس سے زیادہ حیرت ہے کہ جب ہماری سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی تھی تو اب یہ دھماکے یہ حملے کیوں ہورہے ہیں؟۔۔۔ ـ←  مزید پڑھیے

بلوچستان اور پختونستان کا منجن بیچنے والے۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

کچھ لوگ ہر جگہ بلوچستان اور پختونستان کا منجن بیچنے پہنچ جاتے ہیں۔ دیکھا جائے تو ان کے دلوں میں سینوں میں پنجابیوں کے لیے بغض اور کینہ بھرا  ہوا ہے ۔ لیکن پنجاب والے ہمیشہ ان کے لیے آواز←  مزید پڑھیے

رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام ایک امتی کا خط۔۔۔۔۔۔سھل زید حسن

پیارے رسول ﷺ! مجھ حقیر پر تقصیر عجم زاد کو وہ القاب کہاں آتے ہیں جو آپ ایسی بے مثل و بے مثال عالی مرتبت ہستی کے شایان شان ہوں۔میں خط لکھ رہا ہوں تو یہ بھی آپ کی سنت←  مزید پڑھیے

غیرت کہاں کھو گئی؟۔۔۔۔عمیر ارشد بٹ

مشرقی مرد اپنی ماں، بہن، بیٹی کی حفاظت کرنے میں ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ دوسروں کی ماں، بہن اور بیٹی کی عزت کو تار تار کرنے کا بھی ماہر ہے۔ لڑکی نظر آنے کی دیر ہے فورا ً ایک←  مزید پڑھیے

بگ بینگ تھیوری کے مشاہداتی ثبوت۔۔۔۔۔عرشیہ بٹ

سائنس مشاہدات سے نتائج اخذ کرنے کا نام ہے۔ کوئی  بھی سائنسی مفروضہ سائنسی نظریے کی حیثیت اختیار نہیں کر سکتا جب تک اسے کسی طور مشاہدات میسر نہ  ہوں۔ جب بگ بینگ کے نظریے کی بات آتی ہے تو←  مزید پڑھیے

مسنگ پرسنز اور ریاست پاکستان۔۔۔۔۔۔این اے بلوچ

سماجی عدل و انصاف کے بغیر کوئی بھی ریاست قائم رہ سکتی ہے نہ ہی چل سکتی ہے، اسی لئے حضرت علی علیہ السلام نے تاریخی جملے ارشاد فرمائے تھے کہ ’’کفر پر حکومتیں باقی رہ سکتی ہیں لیکن ظلم←  مزید پڑھیے

پاکستان میں گھوسٹ اسکول ہزاروں میں ہیں۔۔۔۔عائشہ تنظیم

پاکستان میں جہاں ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں میں نہیں جاتے، وہاں ہزاروں گھوسٹ اسکول معاملات کو مزید بدتر بنا رہے ہیں۔ یہ وہ اسکول ہیں جو صرف کاغذات پر اپنا وجود رکھتے ہیں۔ جن کی ایک عمارت ہوتی ہے جسے←  مزید پڑھیے