پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 110 )

الیکٹڈ یا سلیکٹڈ؟۔۔آصف محمود

تو کیا فرماتے ہیں جناب بلاول بھٹو بیچ اس مسئلے کے، ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے الیکٹڈ ہیں یا سلیکٹڈ؟ جان کی امان پاؤں تو 73کے آئین کے تناظرمیں یہی سوال مولانا سے بھی پوچھا جا سکتا ہے←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کی حیران کُن شکست کا سبب لوٹے نہیں ،مہنگائی ہے۔۔نصرت جاوید

مسلم لیگ (نون)کے سرکردہ رہنمائوں سے دست بستہ فریاد ہے کہ خود کو مزید خوش گمانی میں مبتلا نہ رکھیں۔ اتوار کے روز پنجاب اسمبلی کی طویل ڈرامائی کش مکش کے بعد خالی ہوئی نشستوں پر جو انتخاب ہوئے ہیں←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس: پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے فیصلے کی توثیق

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے فیصلے کی توثیق کر دی۔ چیئرمین عمران خان کی زیرِصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے ضمنی←  مزید پڑھیے

بدن (65) ۔ گردے کی تبدیلی/وہاراامباکر

دسمبر 1954 میں 23 سالہ رچرڈ ہیرک کے گردے فیل ہو چکے تھے۔ وہ موت کے دہانے پر تھے۔ انہیں ان کی زندگی لوٹا دی گئی، وہ گردے کا ٹرانسپلانٹ کروانے والے پہلے مریض تھے۔ وہ قسمت کے دھنی تھے←  مزید پڑھیے

بول کر بھی کیا کروں گا ؟۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

گو مگو کی کیفیت محسوس ، نا محسوس، ہونے یا نہ ہونے کا اعادہ سوچنے اور کر نہ سکنے کا ہراس و وسوسہ ماضی کی دادیں بھول جانے کی سزا میرا مقدر تو نہیں تھا! میں کوئی دُشینت یا ہیملٹ←  مزید پڑھیے

اب خلقِ خدا کا ہوگا راج۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے سب کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔ بڑے بڑے جغادری صحافیوں کے تجزیوں کو بھی غلط ثابت کر دیا۔ اکثر جید صحافی حضرات تحریک انصاف کی چار سے چھ نشستوں کی پیشن گوئی←  مزید پڑھیے

کیا پی ڈی ایم کے پاس حکومت کا جواز باقی ہے؟۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پنجاب کے ضمنی الیکشن کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ ظاہراً تو مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان مقابلہ تھا اور پنجاب میں اگلے الیکشن کی ایک ریہرسل تھی لیکن در اصل یہ موجودہ حکومت اور سابقہ←  مزید پڑھیے

تین شاپر۔۔محمد وقاص رشید

یہ عید کا دن تھا اور میرے  دونوں ہاتھوں میں تین شاپر تھے ۔ ان میں ایک وقت کی زندگی کی ضمانت تھی۔ زندگی کی ضمانتیں انسانوں کے ہاتھ میں آجائیں تو شاپروں میں ہی ملتی ہیں۔ ان میں گوشت←  مزید پڑھیے

الیکشن کے بعد۔۔آغر ؔندیم سحر

الیکشن سے قبل میرے صحافی دوستوں کا خیال تھا کہ تحریک انصاف مشکل سے دس سیٹیں جیتے گی’لاہور کی چاروں سیٹیں نون لیگ کی ہوں گی’ملتان والی سیٹ جہانگیر ترین کے چہیتے سلمان نعیم لے جائیں گے اور علیم خان والی سیٹ بھی تحریک انصاف کے لیے جیتنا مشکل ہوگا←  مزید پڑھیے

ضمنی الیکشن میں ووٹروں کا جوش و خروش۔۔نصرت جاوید

چند الفاظ کو ہم ٹھوس حقائق کی وجہ سے نہیں بلکہ عادتاََ بلاجواز دہرائے چلے جاتے ہیں۔ یوں ان کی وقعت ختم ہوچکی ہے اور میری دانست میں “تاریخی” بھی ایسا ہی ایک لفظ ہے۔ اس اعتراف کے باوجود یہ←  مزید پڑھیے

باس اِز آل ویز رائٹ۔۔ذیشان محمود

چند دن قبل افسر صاحب نے ترغیب سے زیادہ ترہیب دلائی کہ ہمیشہ یاد رکھیں کہ انگریزی میں کہتے ہیں کہ Boss is always right. خاکسار نے ازراہ تفنن کہا کہ اس پر کالم نہ ہو جائے تو فرمایا کہ←  مزید پڑھیے

بدن (64) ۔ دفاعی نظام کی دریافت/وہاراامباکر

پیٹر میڈاوار لبنانی نژاد سائنسدان تھے جو خود برازیل میں پیدا ہوئے اور نوجوانی میں برطانیہ آ گئے۔ یہ بیسویں صدی کی سائنس کا بڑا نام ہیں۔ دوسری جنگِ عظیم کے وقت میں کیا گیا ان کا کام ان کیلئے←  مزید پڑھیے

مختلف سیاسی زاویہ۔۔حسان عالمگیر عباسی

چیزوں کو زاویہ بدل کر دیکھنے کی ضرورت کون کون محسوس کر رہا ہے؟ سیاسی تناظر میں بات ہو رہی ہے۔ خان صاحب کی ایک ویڈیو نظر سے گزری۔ وہ تقریر پھینکنے کے بعد اپنے رستے نکل رہے تھے۔ ایک←  مزید پڑھیے

غیرت مند جرگے ، جن کی قیمت عورت ادا کرتی ہے۔ ۔منصور ندیم

غیرت کے  قانون  مذہب و روایات کی آڑ میں صرف عورت پر ہی پورے نافذ ہوتے ہیں اور ہر جگہ قیمت بھی انہیں ہی ادا کرنا پڑتی ہے۔ یہ جرگے مردوں کی پگڑی کی لاج کے لیے ہوتے ہیں جن کی قیمت عورت کی عزت اور عصمت سے ادا کی جاتی ہے←  مزید پڑھیے

ملکی سیاست خطرناک موڑ پر۔۔پروفیسر رفعت مظہر

آج پنجاب میں 20 سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ اِن انتخابات کے نتائج فیصلہ کریں گے کہ اتحادی حکومت اگست 23ء تک برقرار رہتی ہے یا اِسی سال عام انتخابات کا ڈول ڈالا جائے گا۔ اگر موجودہ ضمنی←  مزید پڑھیے

آج کون جیتے گا؟۔۔نجم ولی خان

آج پنجاب میں ضمنی انتخابات ہی نہیں ہو رہے بلکہ حمزہ شہباز کی وزارت اعلی ٰکا فیصلہ بھی ہو رہا ہے۔ میرے ایک سینئر صحافی دوست کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ نون آج نو جبکہ پی ٹی آئی گیارہ سیٹیں←  مزید پڑھیے

اگر تحریکِ انصاف جیت گئی؟۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پنجاب کے ضمنی الیکشن بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ ظاہراً تو مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان مقابلہ ہے اور پنجاب میں اگلے الیکشن کی ایک ریہرسل ہے لیکن در اصل یہ موجودہ حکومت اور سابقہ حکومت کے درمیاں←  مزید پڑھیے

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ اور کائنات کا آغاز۔۔یاسر پیرزادہ

ماضی میں کیسے دیکھا جا سکتا ہے، کیا زمین کے علاوہ بھی کہیں زندگی موجود ہے،بلیک ہول کیا ہے ، ستارے کیسے بنتے ہیں ، اِس کائنات کا رازکیا ہے ، کیا کبھی یہ معلوم ہو سکے گاکہ ہم کہاں←  مزید پڑھیے

خطے میں امریکی شرارت کے نئے آثار۔۔ہادی محمدی

امریکہ نے روس کے خلاف جنگ کے کھیل میں مختلف قسم کے اہداف کا تعین کر رکھا تھا جن میں روس کو عالمی سیاست سے نکال باہر کرنا اہم ترین اور پہلی ترجیح کا حامل مقصد تھا۔ پراکسی جنگ پر←  مزید پڑھیے

لسانی فسادات اور اسلام۔۔نیاز فاطمہ

اللہ سبحان و تعالی کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت امن و امان ہے ۔الحمدللہ ہم ایک آزاد ملک و پُر امن معاشرے میں بستے ہیں، مگر تاریخ گواہ ہے کہ اس ملک کے امن و←  مزید پڑھیے