مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 184 )

غریب کے بچوں کی باہمی سر پھٹول۔۔ رؤف کلاسرہ

پنجاب یونیورسٹی میں تخت کے پرانے دعویدار جمیعت اور نئے نئے دعویدار بلوچ پشتون سٹوڈنٹ فیڈریشن کے درمیان سر پھٹول ہوئی ہے اور اب جامعہ پولیس کے حوالے ہے۔ کچھ احباب اس پہ پریشان ہیں تو ان سے عرض ہے←  مزید پڑھیے

بنام چیف جسٹس آف پاکستان۔۔افشاں بنگش

حضور والا، خاکم بدہن آپ کی نیت پر کوئی شک ہے اور نہ ہی ہم اس قدرجاہل ہیں کہ یہ نہ سمجھ سکیں کہ آپ نےاپنی حالیہ ترین تقریرمیں ‘عورت کے سکرٹ’ سے متعلق سترسال پرانا انگریزی قول کس مخصوص←  مزید پڑھیے

ہمارا نظام ِ تعلیم اور “چھوٹوں” کی بڑھتی تعداد۔۔رانا اورنگزیب

آج بالوں کی سیٹنگ کروانے کے لئے باربر شاپ پر گیا اتوار کی وجہ سے کافی رش تھا بیٹھے بیٹھے   دکان کا تفصیلی جائزہ لینا شروع کردیا۔دکان پر دو کاریگر ایک استاد جی یعنی مالک خود ،دوچودہ پندرہ سال←  مزید پڑھیے

دین میں جبر نہیں ۔۔محمد صائم اشرف

حاجی صاحب اس دن کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو رہے تھے یہ میں نے ان کی باتوں سے محسوس کیا۔ عام طور پر وہ دین کی بات کرتے وقت بہت نرم لہجہ استعمال کرتے ہیں پر آج  مغرب کی نماز←  مزید پڑھیے

تصوف کی معراج – طلاق؟۔۔حسام درانی

والد صاحب نے پوچھا کہ یار وہ عمران کی شادی کا کیا قصہ ہے، کر بھی لی یا ابھی درمیان میں ہی ہے، میں نے مسکراتے ہوئے والد صاحب سے کہا وہ تیسری چھوڑ چوتھی بھی کر لے آپ اور←  مزید پڑھیے

کائنات کی پہلی کہکشاں۔۔محمد شاہزیب صدیقی

ہماری کائنات بھی عجب شے ہے، یہ تو بہت محتاط اندازے کے مطابق ہمیں معلوم ہوچکا ہے کہ بیگ بینگ کو ہوئے 13.8 ارب سال بیت گئے ہیں مگر حیران کن بات یہ ہے کہ شاید ہم کبھی بھی اپنی←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے وڈے منڈے۔۔ عمران حیدر

 بچپن میں کرکٹ کا بہت شوق تھا، اتوار والے دن صبح سویرے اٹھتے نہار منہ گیند بلا پکڑتے اور میدان کی طرف نکل جاتے۔ راستے میں باقی ٹیم ممبرز کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹاتے اور دور جاکر کھڑے ہوجاتے اگر←  مزید پڑھیے

پانی کی صورت میں زندگی کا بحران۔۔نادر گوپانگ

کائنات میں یوں تو بے بہا چیزیں ایسی ہیں جو زندگی کےلئے بہت ضروری ہیں لیکن پانی وہ چیز ہے جس سے زندگی کی ابتداء ہوئی، لمحہ ابتداء سے لیکر آج تک پانی زندگی کا استعارہ بن چکا ہے، گویا←  مزید پڑھیے

چلے تھے دیو سائی ۔۔محمد جاوید خان/سفر نامہ/قسط 12

چاندہمسایہ تھا: رات کو تقریباً ڈیڑھ  بجے   آنکھ کُھلی،کمرے میں خراٹے اور سوئی ہوئی سانسوں کی آوازیں تھیں۔میں نے چادر لپیٹی،دروازہ کھولا، پاؤں میں جوگرز پہنے  اور باہر نکل آیا۔سُنہری چاندنی میں سارا پہاڑی منظر نہا رہا تھا۔شما ل←  مزید پڑھیے

امید ِعشق۔۔اسعد نقوی

عشق کے سائے میں بیٹھی نورس کلی محبت کی خوشبو سے مسکراتی یادوں کی چادر اوڑھے زندگی کی کشتی میں بیٹھی وقت کے سمندر کی بے رحم لہروں کو اپنی امید کی روشنی کی طاقت سے مات دے چکی ہے←  مزید پڑھیے

پہلے پکا قلعہ حیدرآباد کے مقتولین کا قصاص ضروری ہے۔۔سید عارف مصطفٰی

 انسانوں میں تفریق  ، اور وہ بھی اس قدر ۔۔۔! اور وہ بھی ایک ہی ملک کے باشندوں کے مابین ، ایسا جرم عظیم ! معاز اللہ، معاذ اللہ بلاشبہ اس کو تعصب کے سوا اور کوئی نام دیا جاسکتا←  مزید پڑھیے

شیرو دادا کی سیکس ایجوکیشن۔۔۔ انعام رانا

اگر کوئی پوچھے کہ کالج سے میں نے کیا کمایا تو بلا توقف کہوں گا’ شیرو دادا۔ شیرو دادا کالج کے پہلے دن میرا دوست بنا اور آج تک روح کا بھی ساتھی ہے۔ اب میرے ایک کرم فرما کی←  مزید پڑھیے

شہر جاناں میں اب باصفا۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ایک اور قتل۔۔ پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف قتل۔ کراچی یونیورسٹی میں فلسفہ پڑھاتے پڑھاتے دنیا کو سبق پڑھا گئے کہ مومن حق پرست ہوتے ہیں ،چاہے جتنی قیمت بھی ادا کرنی پڑے۔ ہمارے نوجوان جو مستقبل سے ناامید ہیں،←  مزید پڑھیے

زینب کی بےحرمتی کا تصور آیا کہاں سے؟۔محمد اظہر عالم

 قصور میں رونما ہونے والا سانحہ ذہن پر سوار ہے، ہر دعا میں بےساختہ معصوم زینب کیلئے انصاف کی دعائیں اور اس کے قاتلوں کے عبرتناک انجام کے لئے  بددعائیں نکل رہی ہیں، ذہن ماؤف،عقل دنگ ہے ایسا کوئی کر←  مزید پڑھیے

بت پرستی سے شخصیت پرستی تک۔۔شہباز حسنین بیگ

تمام الہامی مذاہب نے خدا کی وحدانیت کا درس دیا۔شرک خدا کے نزدیک سب سے زیادہ نا پسندیدہ عمل ہے۔خدائے بزرگ و برتر نے انبیاء کرام کو توحید کا سبق  مخلوق کو ازبر کروانے کے لیے مبعوث فرمایا۔ظہور اسلام سے←  مزید پڑھیے

کوانٹم سطح پر ماضی کا سفر ۔۔محمد شاہزیب صدیقی

کوانٹمی دنیا ہماری دنیا سے کافی  مختلف ہے، سپر پوزیشن اور اینٹینگلمنٹ اس کے واضح ثبوت ہیں۔ اگرچہ  پچھلےمضمون “کوانٹم فزکس کی جادونگری” میں سپرپوزیشن اور اینٹینگلمنٹ کو مفصل بیان کیا گیا تھا، مگر اُس آرٹیکل کے بعد بہت سے←  مزید پڑھیے

ٹرین میں مردوں کے ساتھ بھی زیادتی ہوتی ہے۔۔مزمل فیروزی

ہم پاکستانی مرد مشرقی ہونے کے ساتھ ساتھ بامروت بھی ہیں کیونکہ ہم نے اپنے بچپن سے ہی مردوں کو خواتین کو راستہ دیتے، بسوں میں اپنی نشست  سے ان کے لیے  کھڑا ہوتے دیکھا جبکہ خواتین کو صرف برابری←  مزید پڑھیے

آپ کو طیبہ ، طوبیٰ اور عمران یاد ہیں؟۔۔عبید اللہ چوہدری

 دس سالہ طیبہ، وہی جو  اسلام آباد کے جج صاحب کے گھر کام کرتی تھی؟  جس کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا گیا۔ جلایا گیا، چھری سے زخمی کیا گیا۔ سٹور میں بند کیا گیا۔ جب اس کی پہلی تصویر←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن ، مدارس دینیہ اور مذہبی طبقہ۔۔صاحبزادہ عثمان ہاشمی

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں معلوم ہی نہیں کہ  ہمارا مسئلہ کیا ہے  ۔ آپ ماضی قریب میں رونما ہونے والے حادثے کو ہی لے لیجیے ، جس میں ایک معصوم کلی زینب کو مسل دیا گیا   اور←  مزید پڑھیے

یہ بچے کس کے بچے ہیں؟۔۔نادر گوپانگ

یونیسف کی  ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر 14 میں سے ایک بچہ ایک سال کی عمر کو پہنچنے سے پہلے ہی مرجاتا ہے، پانچ سال کی عمر تک ہر11 میں سے ایک بچے کو موت نگل جاتی ہے.←  مزید پڑھیے