منصور ندیم، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )

سعودی عرب میں متروک ہوتی قدیم زبانیں۔۔منصور ندیم

اہلِ  عرب سے ہٹ کر اکثر اہلِ  عجم میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ پورے عرب میں صرف ایک ہی عربی زبان بولی جاتی ہے، لیکن ایسا حقیقتاً ہے نہیں، اس وقت سعودی عرب کی قومی زبان عربی ہے۔ اور←  مزید پڑھیے

جازان میں سعودی محنت کش خاتون کا نجی عجائب گھر۔۔منصور ندیم

اُم یحییٰ ایک محنت کش خاتون ہیں، ان کا تعلق سعودی عرب کے جنوب مغرب صوبہ جازان  سےہے، یہاں کے ایک علاقے ھروب سے تعلق رکھنے والی سعودی خاتون ’ام یحییٰ‘ تقریبا 20 برس سے خواتین کا میوزیم جو انہوں←  مزید پڑھیے

الربع الخالی، دنیا کا سب سے خطرناک صحرا۔۔منصور ندیم

الربع الخالی صحرا دنیا کے بڑے صحراؤں میں سے ایک ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ خطرناک سمجھا جانے والا اور دوسرا بڑا صحرا ربع الخالی سعودی عرب کے جنوب مشرقی میں واقع ہے ۔ اس کی سرحدیں 4 ممالک←  مزید پڑھیے

عرب کے قدیم روایتی پیشے جو آج بھی زندہ ہیں ۔۔منصور ندیم

عرب ممالک خصوصا ًجہاں معیشت پیٹرول نکلنے کے بعد دنیا کی بہترین معاشی ملک بن کر اُبھرے ان ممالک میں پیٹرول نکلنے کے بعد جہاں ان ممالک کی لائف اسٹائل اور ترقی کی وجہ سے ہمارے ہاں ان کے بارے←  مزید پڑھیے

بحیرہ احمر میں املج کا دلکش ساحل۔۔منصور ندیم

بحیرہ احمر کے ساتھ سعودی عرب کا ایک علاقہ اپنی سفید ریت اور گہرے نیلے پانی کی وجہ سے موسمِ گرما میں پسند کی جانے والی ایک مقبول جگہ بن گئی ہے، املج کا ساحل ایک اہم سیاحتی مرکز بن←  مزید پڑھیے

سعودی صحرا کے دستکار اور مجسمہ ساز۔۔منصور ندیم

انسان جب کسی خطے یا ماحول میں پیدا ہوتا ہے تو قدرت نے انسانی وجود میں یہ وصف رکھا ہے کہ انسان کا اس خطے سے ماحولیاتی ربط پیدا ہوجاتا ہے، قدرتی طور پر انسان کا اپنے ماحول سے گہرا←  مزید پڑھیے

جزیرہ تاروت کا قدیم قلعہ۔۔منصور ندیم

23 ستمبر سعودی عرب کا یوم الوطنی “قومی دن” کہلاتا ہے ،اس دفعہ سعودی عرب نے اپنا 90 سال پورے ہونے پر حسب روایت عام تعطیل کا اعلان برقرار رکھا، موقع غنیمت جان کر ہم نے کہیں جانے کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

اسلام کی پہلی مسجد قباء، جادہ قباء اور بئر خاتم۔۔منصور ندیم

ہماری گاڑی کا رخ مسجد قباء کی طرف تھا، قلعہ عروہ بن زبیر سے آگے ہماری منزل اب تاریخ اسلام کی پہلی مسجد ، جی ہاں مسجد قباء تھی، جو مدینہ منورہ کے جنوب میں واقع ہے، یہ مسجد نبوی←  مزید پڑھیے

حائل کا تاریخی قلعہ “اعیرف”۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے تاریخی شہر حائل کے پہاڑ کی بلند ترین چوٹی پر موجود یہ قدیم اور تاریخی قلعہ ’اعیرف‘ مقامی شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور بین الاقوامی سیاحوں کو دعوت نظارہ دے رہا ہے۔سعودی شہری اور مقیم غیرملکی عیرف قلعہ←  مزید پڑھیے

سعودی عرب ،تبوک میں ایک لاکھ بیس ہزار قبل زندگی کے آثار

مورخہ 16 ستمبر کو سعودی عرب کے وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان آل سعود کی سرپرستی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایک اہم تاریخی آثار کی دریافت کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق سعودی عرب←  مزید پڑھیے

ملکہ ثریا طرزی: ترقی پسند افغانستان کا چہرہ۔۔منصور ندیم

ثریا طرزی جنہیں ثریا شہزادی خانم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، افغانستان کی تاریخ میں کبھی نہ بھلائی جانے والی شخصیت ہیں، خواتین کے لئے افغانستان میں تعلیم اور حقوق کے لئے اس معاشرے کی پہلی آواز اور←  مزید پڑھیے

حائل، سات ہزار سالہ ثمودی تہذیبی مقام جبہ اور ام سنمان۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع شہر حائل ایک قدیم ترین تاریخی اور ثقافتی شہر ہے، حائل شہر میں ام سنمان کی پہاڑیوں کا سلسلہ جو سات ہزار قبل مسیح پرانا ہے، اس کی چٹانوں پر جانوروں کے نقوش←  مزید پڑھیے

جزائر عرب کی آثار قدیمہ پر چند نایاب کتابیں۔۔منصور ندیم

دنیا میں کسی بھی خطے کی تاریخ کو سمجھنے کے لئے اس خطے کی معلومات کتابوں کے زریعے ہی منتقل ہوتی ہے، جس میں اس خطے کی معاشرت، معیشت اور رسوم و رواج کے علاوہ وہاں کے آثار قدیمہ کے←  مزید پڑھیے

رز الحساوی ، دنیا کے مہنگے ترین سعودی سرخ چاول۔۔منصور ندیم

غذائی اجناس میں دنیا میں آلو کے بعد سب سے زیادہ کھائی جانے والی غذائی جنس چاول ہے، دنیا بھر میں اس کی بیسیوں اقسام موجود ہیں، پاکستان یا دنیا میں عموماً سفید رنگ کے چاول ہی زیادہ استعمال ہوتے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں فنون لطیفہ کا ترقیاتی سفر۔۔منصور ندیم

سعودی عرب نے جہاں معیشت کا رخ بدلنے کا فیصلہ کیا، وہاں قوانین اور معاشرت میں بھی حیرت انگیز تبدیلیاں ہوئیں ، وہیں سوچ اور فکر کی تبدیلی کے لئے سعودی عرب نے سعودی عرب کی نوجوان نسل کے لئے←  مزید پڑھیے

خاکروب کے حقوق کی آوز بننے والی “میری جیمز گل” پاکستان کا روشن چہرہ۔۔منصور ندیم

میں ایک ایسے مذہب سے تعلق رکھتا ہوں ،جس میں “صفائی و طہارت کو نصف ایمان” سمجھا جاتا ہے، اس کے بالمقابل بد قسمتی سے ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں، وہاں صفائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والوں کو←  مزید پڑھیے

پہلا شہید کربلا ” حر بن ریاحی” داستانِ حریت۔۔۔منصور ندیم

سیاہ رات کی بڑھتی ساعتوں میں لمحہ لمحہ تیرگی اترتی ہی جا رہی تھی، کروٹیں بدل بدل ، نیند آنکھوں سے کوسوں دور تھی، وہ گہری سوچ میں غلطاں متفکر و بےچین ہورہا تھا ۔ یہ مضمحل کیفیت ایسے نہ←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا پہلا بحری سیاحتی پُرتعیش کروز۔۔منصور ندیم

دنیا میں جتنے جدید اور ترقی یافتہ ممالک ہیں، وہاں کے شہریوں میں بالعموم سیاحت کا شوق پایاجاتا ہے، ویسے بھی اس وقت پوری دنیا میں ہی سیاحت ایک بڑی انڈسٹری تصور کی جاتی ہے، یورپین ممالک میں سمندروں میں←  مزید پڑھیے

تاریخی شہر وبندرگاہ “الضباء”۔۔منصور ندیم

الضباء شہر سعودی عرب کے شمال مغرب میں بحر احمر کے ساحل پر واقع ہے، یہ مصر ، اردن اور اسرائیل سے تقریباً ہر اطراف سے لگ بھگ 300 کلومیٹر کا فیصلہ رکھتا ہے۔ الضباء ایک چھوٹا سا شہر ہے←  مزید پڑھیے

اسرائیل میں( قبلہ رخ مکہ) 1200 سال پرانی مسجد کے آثار دریافت۔۔منصور ندیم

کچھ عرصہ قبل ڈین گبسن کی تھیوری پیٹرا یا پٹرا کا ذکر سوشل میڈیا پر اختلافی مباحث میں کافی مقبول رہا تھا۔ جس کے مطابق مکہ مکرمہ کا اصل مقام پیٹرا ہے اور ڈین گبسن کی تھیوری کے مطابق مکہ←  مزید پڑھیے