منصور ندیم، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 6 )

قلعہ عروہ بن زبیر، مدینہ منورہ۔۔منصور ندیم

مدینہ میں سب سے قدیم کسی بھی آثار کی اصل باقیات کی اگر آج بھی بات کی جائے تو ان میں قلعہ عروہ بن زبیر بھی شامل ہے، اسلامی تہذیب، ثقافت اور تمدن کو اگر آج کے دور میں مجسم←  مزید پڑھیے

فلسطین کی ضخیم تاریخ کی ڈیجیٹل منتقلی کا کارنامہ۔۔منصور ندیم

فلسطین براعظم ایشیاء کے مغرب میں بحر متوسط کے جنوبی کنارے پر واقع ہے اس علاقے کو آج کل مشرق وسطیٰ بھی کہا جاتا ہے، شمال میں لبنان اور جنوب میں خلیج عقبہ واقع ہے،جنوب مغرب میں مصر اور مشرق←  مزید پڑھیے

طواف حج و عمرہ، پالکی سے وہیل چئیر تک کاسفر۔۔منصور ندیم

سلام ان بیٹوں کو جنہوں نے اپنے کندھوں پر بٹھا کر کبھی اپنے بوڑھے والدین کو طواف کروایا اور مبارک ہیں وہ والدین جنہیں ایسی اولاد نصیب ہوئی، حج یقینا ًایک جسمانی مشقت سے بھر پور عبادت ہے، آج کے←  مزید پڑھیے

احاطہ حرمین نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی مساجد۔۔۔منصور ندیم

مٹی کے ایک چھوٹے سے کمرے جس کا رقبہ 98 بائی 115 فٹ پر آج سے تقریبا ً چودہ سو سال پہلے بننے والی مدینہ کی دوسری مسجد، مسجد نبوی تھی ، جو آج عہد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ←  مزید پڑھیے

میں کہ” کاٹھا انگریز”۔۔منصور ندیم

پیدا ہوتے ہی زندگی میں غم ایک مستقل وجود کا اٹوٹ حصہ بن کر رہ گیا ، بدقسمتی رہی کہ جب پیدا ہوا تو گائنا کالوجسٹ کا اسی دن ایکسیڈنٹ ہوگیا، جو نرس اس وارڈ میں تھی، اسی دن اس←  مزید پڑھیے

حجاز کی پہلی بندرگاہ “الشعیبہ”، اور ہجرت حبشہ کا پہلا قافلہ۔۔منصور ندیم

آج کا مغربی سعودی عرب اور حجاز کے تاریخی علاقہ تہامہ جو بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع ایک شہر ہے یہ اس وقت اہم تجارتی اور ثقافتی مرکز بھی ہے۔ علاوہ ازیں بحیرہ احمر کی سب سے بڑی بندرگاہ←  مزید پڑھیے

آیا صوفیا ، گرجا کے مسجد بننے سے کیا اسلام کی فتح ہوگی؟۔۔منصور ندیم

برصغیر میں برطانوی راج کا زمانہ تھا، 1857ء کی جنگ آزادی کے بعد برصغیر پر برطانوی پرچم لہرانے کے دور کا یہ مشہور واقعہ ہے۔ 1880ء میں برطانیہ کا اس وقت کے مشترکہ ہندوستان میں اقتدار مستحکم ہو چکا تھا۔ یہ واقعہ مشرقی پنجاب کے ضلع مظفر نگر کا مشہور قصبہ کاندھلہ کا ہے ، کاندھلہ کو ویسے بھی ایک نسبت علمائے کرام کا مولدو مسکن ہونے کی وجہ سے شہرت حاصل رہی ہے۔←  مزید پڑھیے

گول روٹی، مشترکہ خاندانی نظام، ہندو کلچر یا اسلام۔۔منصور ندیم

مہذب دنیا کی تمام تہذیبوں، ملکوں اور خطوں میں انسان خاندانی نظام کے تحت زندگی گزار رہے ہیں۔ خطہ ہندوستان بھی زمانۂ قدیم سے مقامی مذاہب اور اپنے مقامی مروجہ اخلاقی روایات  کے مطابق خاندانی نظام کی مخصوص تشکیل کر←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں نئے قائم ہونے والے عجائب گھر۔۔ندیم منصور

سعودی محکمہ سیاحت و قومی ورثے کے مطابق سعودی وژن 2030 کے تصور کی تکمیل کے لئے جو منصوبے سیاحت اور ثقافت کے حوالے سے بنائے گئے ہیں ان میں کئی تاریخی اور بڑے شہروں میں عجائب گھر کے قیام←  مزید پڑھیے

حمی الاثرۃ، سعودی عرب کے مستقبل قریب کا سیاحتی خطہ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے جنوب مغربی تاریخی علاقے نجران کے قریب ’حمی الاثرۃ‘ میں حالیہ کچھ نئی منقش چٹانیں دریافت ہوئی ہیں، جو یقیناً پوری دنیا کے سیاحوں کی توجہ  کھینچ   سکتی ہیں۔ یہ نجران سے 130 کلومیٹر شمال میں←  مزید پڑھیے

عبدالالہ الفارس ،عرب تاریخی مقامات سے شہرت پانے والا فوٹوگرافر۔۔منصور ندیم

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے نوجوان فوٹو گرافر عبد الالہ الفارس نے  آج سے قریب دس سال پہلے خواب دیکھا تھا اور اس خواب کو عملی تعبیر دینے کے لیے اپنے شوق فوٹوگرافی کو ہی چنا، عبدالالہ الفارس نے←  مزید پڑھیے

محمد الشاوی، تاریخی مقامات کھوجنے والا سعودی نوجوان سیاح۔۔منصور ندیم

ویسے تو جب تک دنیا قائم ہے ، انسان کا تجسس اسے دنیا کھوجنے پر مجبور رکھتا ہے، دنیا کی کھوج اور دنیا کے رنگ دیکھنے کی فطرت رکھنے والے لوگوں کو عموماً سیاح کہتے ہیں، یہی تجسس بھری  فطرت←  مزید پڑھیے

یوم الحشر من الظالمین۔۔منصور ندیم

مرد بذبان کٹھ ملائیت (اول منظر ) زلزلہ کی ابتدائی کیفیت اور جھٹکوں سے ہی دہشت زدہ ہو کر دودھ پلانے والی مائیں اپنے دودھ پیتے بچوں کو بھول گئیں تھیں ، حاملہ عورتوں کے حمل ساقط ہوگئے، اور صور←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کےعالمی شہرت یافتہ نوادرات۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کی موجودہ حکومت اپنے گزشتہ 50 سالہ تاریخ کے نئے موڑ پر ہے، جس کا سہرا یقیناً موجودہ ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے کی جانے والی اصلاحات اور موجود ترقی کے عہد میں اپنی روایتی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کی 50 سال قبل طبی جدوجہد پر مبنی دستاویزی فلم ریلیز۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے جاری ہونے والی اس دستاویزی فلم میں سعودی عرب کے قیام کے بعد سے تمام مقامی شہریوں اور وہاں پر رہنے والے مختلف ادوار میں تارکین وطن کی صحت کی حفاظتی تدابیر اور←  مزید پڑھیے

عرب جاہلیہ کی محبت “امراءو القیس و عنیزہ”(حصہ اوّل)۔۔۔منصور ندیم

وہ بے قراری سے آج کے دن کا انتظار کررہا تھا، اسے اپنی چچا زاد عُنیزہ بنت شرحبیل سے عشق تھا لیکن ملنے کے مواقع مفقود تھے۔ کیونکہ اسے سب ناپسند کرتے تھے۔ باوجودیکہ وہ قبیلے کے انتہائی معزز خاندان←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کی فلم انڈسٹری۔۔منصور ندیم

شاید آپ کو پتہ نہ ہو کہ دنیا میں سعودی عرب پچھلے دو برسوں پہلے  تک وہ واحد ملک تھا، جہاں ایک بھی سینما گھر نہیں تھا، اس کے علاوہ سعودی عرب کی فلم انڈسٹری بھی نہ تھی، حتیٰ  کہ←  مزید پڑھیے

داعیانہ اسلوب کیا ہے ؟۔۔منصور ندیم

حرم رسوا ہوا، پیر حرم کی کم نگاہی سے۔۔ دنیا میں ہر شخص کی اپنی ایک شخصیت ہوتی ہے اور کسی نہ کسی درجے میں وہ اپنی شخصیت میں ندرت و انفرادیت رکھتا ہے اور اس کا اسلوب خواہ وہ←  مزید پڑھیے