میں کیا بَھلا ہوں یہ دنیا اگر کمینی ہے؟۔۔۔۔۔محمد اظہار الحق
دارالحکومت کی جس آبادی میں میں رہ رہا ہوں وہاں بھاری اکثریت اعلیٰ تعلیم یافتہ حضرات کی ہے۔ بہت کم تعداد نیم تعلیم یافتہ یا کم تعلیم یافتہ لوگوں کی ہو گی۔ یہاں ایک بہت بڑا چوک ہے۔ ہو سکتا← مزید پڑھیے