اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 110 )

وہ ایک خط۔۔پروفیسر رفعت مظہر

یوں تو پاکستانی سیاست میں کچھ بھی نا ممکن نہیں لیکن عمران خاں کے سیاست میں قدم رنجہ فرمانے کے بعد تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ہم کوئی قسط وار ڈرامہ دیکھ رہے ہوں جس کی ہر قسط←  مزید پڑھیے

میں ہوں جہاں گرد / فرخ سہیل گوئندی/تبصرہ؛طاہر علی بندیشہ

ہسپانوی سیاح ابو عبد اللہ محمد الادریسی القرطبی الحسنی السبتی اور عثمانی سیاح اولیا چلیبی کی سیاحت کو نشانِ راہ مانتے ہوئے ایک پُرشعور سیاح کی راہ نَوَردی کی سرگزشت، قصے  اُن سفروں اور زمانوں کے جو اب صرف کتابوں←  مزید پڑھیے

جانوروں کی آغوش عافیت میں پلنے والے جنگلی(feral)بچے۔۔گوہر تاج

ہم میں سے کون ایسا ہوگا جو مشہور زمانہ کردار ٹارزن سے واقف نہ ہو؟ قدیم روم کے دیو مالائی  کرداررومیلس اور ریمس  ہو، یا جنگل بُک کی موگلی ان سب متحیر کُن کہانیوں کا مشترکہ موضوع یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ایمرجنسی قراردے دیا

عالمی ادارہ صحت نے 70 سے زیادہ ممالک میں پھیلنے والی منکی پاکس کی وبا کو’’غیر معمولی‘‘ صورت حال کے پیش نظرعالمی ایمرجنسی قراردے دیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے طبی ماہرین نے منکی پاکس کی وبا سے پیداہونے والی←  مزید پڑھیے

تیوہار کے شب و روز ۔۔عامر حسینی

جب بھی عید قربان نزدیک ہوتی ہے تو مجھ پر ایک گھبراہٹ سی طاری ہوجاتی ہے،کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ چار روز گھر پر گزارنا ہوتے ہیں اور اس دوران یار دوست بھی کافی مصروف ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے

رشنو دیوی۔۔سیّد محمد زاہد

رشنو یمنا کنارے شُکری کے مقام پر پیدا ہوئی۔ اس کا پِتا دیوتاؤں کی دھرتی کا سب سے بڑا راجہ تھا۔ اس کی رحم دلی، انسان دوستی اور عدل کی کہا نیاں دوردور تک پھیلی ہوئی تھیں۔ دیوتاؤں کی دھرتی←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں(گلدستہ اہلِ بیت کا دوسرا معطر پھول)/حضرت سودہ بنت زمعہ رض (قسط3)۔۔محمد جمیل آصف

معارف الحدیث میں مولانا منظور نعمانی حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے  اوصاف بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں ۔ “نکاح کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہجرت فرمانے تک تین سال منکوحہ رفیق حیات←  مزید پڑھیے

بدن (69) ۔ غذائی سائنس کی ابتدا/وہاراامباکر

ہمیں معلوم ہے کہ کیک یا برگر یا نہاری یا پائے یا قیمے والے پراٹھے یا ایسے دوسری چیزیں اگر زیادہ مقدار میں کھائی جائیں تو ان کے اثرات ہماری توند پر نظر آنے لگیں گے۔ لیکن ان کے پیچھے←  مزید پڑھیے

” اُسے خبر ہے کہ تاریخ کیا سکھاتی ہے “۔۔ مظہر حسین سیّد

محمد تو فیق کی زیرِ نظر کتاب ” شمشیرو سناں اوّل ” اپنے نام اور سرورق کی مناسبت سے “اور تلوار ٹوٹ گئی” ” آخری چٹان ” اور “داستانِ مجاہد ” نامی نسیم حجازی کی کتابوں کا تسلسل محسوس ہوتی←  مزید پڑھیے

نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر۔۔قادر خان یوسف زئی

دیار ِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر جب بھی یہ حکم پڑھنے کو ملتا ہے تو یقین کیجیے کہ سوچ میں پڑ جاتا ہوں،اور شاید آپ خیال کررہے ہوں گے کہ←  مزید پڑھیے

دیوالیہ پن۔۔محمد وقاص رشید

پاکستان میں ہوش کی آنکھ تو کھلی نہیں اس لیے ہمیں مجموعی حیثیت کے لیے اس محاورے کو تبدیل کرنا پڑے گا۔ ہمارے ہوش کےصرف کان کھلے ہیں جس میں چند جملے اور الفاظ سماعت کے پردوں کے ساتھ چپکے←  مزید پڑھیے

میرا گھر میرا پاکستان سکیم۔۔شیخ خالد زاہد

ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں بے گھر افراد کی تعداد 2 کروڑ بتائی جاتی ہے جبکہ پاکستان کی اکثریت آبادی مشترکہ خاندانی نظام کے تحت زندگیاں گزار رہی  ہے ۔ جہاں ایک گھر میں تین یا اس سے بھی←  مزید پڑھیے

انتخاب؟۔۔آصف محمود

دنیا بھر میں انتخابات کے بعد ہیجان کم ہو جاتا ہے اور معاملات تھم سے جاتے ہیں لیکن ہمارے ہاں انتخابات کے بعد پھر ایک ہیجان اور انتشار کی کیفیات پیدا ہو جاتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہم ایک←  مزید پڑھیے

نظریاتی سیاسی کارکنوں سے پراپرٹی ڈیلرز الیکٹیبلز تک۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

1970میں ہونے والے الیکشن پاکستان کی تاریخ کے وہ پہلے الیکشن تھے جو ایک فرد ایک ووٹ کی بنیاد پر ہوئے تھے۔ اس الیکشن سے قبل جتنے بھی الیکشن ہوئے بالغ رائے دہی کی بنیاد پر نہیں ہوئے تھے۔1970 کے←  مزید پڑھیے

آگے کنواں ،پیچھے کھائی۔۔نجم ولی خان

سترہ جولائی کے ضمنی انتخابات کے بعد، چوہدری پرویز الٰہی کے پاس زیادہ نمبر موجود ہونے کے باوجود، میں آج ہونے والے انتخابات کے نتائج کی پیشین گوئی نہیں کر سکتا حالانکہ چوہدری پرویز الٰہی کے پاس اکثریت موجود ہے←  مزید پڑھیے

تحقیقات کے بغیر الزامات سے چھٹکارہ ممکن نہیں ۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

ہماری سیاست میں الزامات کی ثقافت عروج پکڑتی جا رہی ہے۔ ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے جاتے ہیں اور بعد میں کہہ دیا جاتا ہے، وہ سیاسی بیان تھا۔ کیا سیاست جھوٹ کا نام ہے یا جھوٹ کو نالائق←  مزید پڑھیے

کون؟۔۔سلیم مرزا

شہزاد نئیر شاعر ہیں, سابقہ فوجی ہیں , اور فیس بک اسٹیٹس کے مطابق شادی شدہ بھی ہیں ۔ہفتہ دس دن پہلے ایک مشاعرہ لوٹنے گوجرانوالہ تشریف لائے ۔ میں بھی ان کی یہ کھلی ڈکیتی دیکھنے آرٹس کونسل تھوڑا←  مزید پڑھیے

حمزہ شہباز یا پرویز الہی ؟ کون ہو گا تخت لاہور کا حکمران

پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا فیصلہ آج ہو گا، حمزہ شہباز یا پرویز الہی میں سے کوئی ایک آج تخت لاہور کا حکمران بنے گا۔ ضمنی الیکشن کے بعد اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل ہو گئی ہے، مسلم لیگ ن←  مزید پڑھیے

این سی او سی کی محرم الحرام کے حوالے سے ہدایات جاری

این سی او سی نے محرم الحرام کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے مجالس کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سےعمل کیا جائے اور کھلی اور ہوادار جگہوں پر مجالس کی جائیں اور ڈسپوزیبل برتنوں میں←  مزید پڑھیے

بدترین آغاز کےبعد بہتر انجام کی اُمید۔۔نصرت جاوید

مسلم لیگ (نون)کا واقعتا اگر کوئی سوشل میڈیا سیل ہے تو وہ منظم انداز میں متحرک نہیں۔ اس جماعت کے چند حامی مگر اپنے تئیں کچھ جلوہ دکھانے کی کوششوں میں مصروف رہتے ہیں۔ ان میں سے چند ان دنوں←  مزید پڑھیے