نگارشات    ( صفحہ نمبر 909 )

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے/ڈاکٹر سلیم خان

قرآن کریم میں کہیں حضرت ابراہیم کی نوعمری نظر آتی تو کہیں وہ سن رسیدہ دکھائی دیتے ہیں اور پھر درمیانی عمر کے واقعات بھی ہیں ۔ کبھی بغاوت واطاعت کے پرکیف مناظر سامنے آتے ہیں تو کبھی دعوت و←  مزید پڑھیے

عید الاضحیٰ: عظمت وعزیمت کا جشن اور ابتلاء وآزمائش میں ثابت قدمی کی تلقین /عمیر کوٹی ندوی

عیدالاضحیٰ سنت براہیمی کا احیاء،اعادہ اور خراج عقیدت ہے۔ یہ ” حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے”اوراس میں “(جانور کے) ہر بال کے بدلے ایک نیکی”ہے(مسند احمد، ترمذی ، ابن ماجہ)۔ حضرت ابراہیمؑ کی اس قربانی کو اللہ تعالیٰ←  مزید پڑھیے

عید کی خوشیاں اور خواتین کی مصروفیات

بڑی عید، بکرا عید، عید قربان اور عید الاضحیٰ ،   یہ سبھی  نام اس بابرکت اور عظیم عمل سے وابستہ ہیں جو حضرت ابراہیم ؑ سے منسوب ہے اور جو تب سے اب تک کسی نہ کسی شکل میں←  مزید پڑھیے

افغانی و پاکستانی طالبان کے متعلق چند عوامی مغالطوں کا رد۔۔۔ محمد اسد

کچھ عرصہ سے میرا یہ مشاہدہ رہا ہے کہ جب افغانستان میں کوئی دہشت گردانہ کارروائی ہوتی ہے تو عموماً ہمارے ہاں کہ پروسٹیٹ (سینٹر ونگ) اور دائیں بازو کے دانشوروں کی یہ بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح←  مزید پڑھیے

اٹھارہ ہزاری کا صفدر اور انصاف کا المیہ

انصاف ہمارے معاشرے میں عام آدمی کےلیے مہنگی ترین مصنوعات میں سے ایک ہے۔ جمع پونجی تو رہی ایک طرف وہ اپنی عزت نفس بھی بیچ کر اسے خریدنے سے آج کے دن تک قاصر معلوم ہوتا ہے۔اس بات کا←  مزید پڑھیے

ہماری مستیاں اور آبی قلت کا بحران

پاکستانی عوام کے لیے تندرستی ہزار نعمت کی بجائے لاعلمی ہزار نعمت ہے۔ بحیثیت  قوم لاعلمی اور لاپرواہی میں پوری دنیا میں ہمارا کوئی ثانی نہیں ۔اس میدان میں مکمل طور پر ہماری اجارہ داری قائم ہے۔ مگر ایک بات←  مزید پڑھیے

جذبہ قربانی۔۔۔ حسام درانی

آٹھ سال پہلے کی بات ہے قربانی کے لیے بیل کو جیسے ہی گرایا تو ایسے محسوس ہوا جیسے دل ایک دم گر گیا ہو، اور چھری اس کی گردن پر پھرتے ہی خون کی پہلی دھار نکلی تو نا←  مزید پڑھیے

حسد کی آگ اور معاشرہ

مسلم معاشرہ آج جن برائیوں کا شکار ہے ان میں سب سے اہم اور خطرناک بیماری حسد ہے۔ حسد نفسانی امراض میں سے ایک مرض ہے اور ایسا غالب مرض ہے جس میں حاسد اپنی ہی جلائی ہوئی آگ میں←  مزید پڑھیے

مکالمہ … میں مان گیا

میں سوشل میڈیا پہ اور بلاگنگ میں عرصہ دراز سے گمنام اور بے نام موجود ہوں. مکالمہ کو تو ابھی سال ہوا ہے لیکن مجھے تو دو سال اس میدان کو چھوڑے ہو چکے ہیں . شاید تب تک کسی←  مزید پڑھیے

بینظیر انکم سپورٹ یا بھکاری کلچر کا فروغ۔۔۔ نعیم الدین جمالی

  اچھے کام کرنا خوش نصیب لوگوں کی علامت ہوا کرتی ہے، رفاہ عام اور غریبوں کی مدد کرنے والا ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتا ہے،انسانیت کی تڑپ رکھنے والا دل کسی کسی کو ملتا ہے۔ محترمہ بینظیر←  مزید پڑھیے

عید قرباں۔۔۔ شاہانہ جاوید

ذی الحج اسلامی سال کا آخری مہینہ ہے۔ اس مہینے  فرض عبادات کا آخری رکن “حج ” ادا ہ ہوتا ہے، اور تمام مسلمان قربانی کا فریضہ انجام دیتے ہیں. یہ عید الاضحٰی کہلاتی ہے قربانی کے ایام دس، گیارہ←  مزید پڑھیے

عید پردیس۔۔۔ سلمان اسلم

عید قرباں کی نماز جامعہ مسجد الباھیۃ ابوظہبی میں پڑھ کے نکلا تو اک دم سے اپنی مٹی ، اپنوں کےمحبت نے ذہن کو دبوچ لیا ۔ کچھ یادوں نے کچھ باتوں نے سوچوں کا راستہ روک لیا۔ کہنے لگےاوۓہم←  مزید پڑھیے

موسیقی اور برصغیر پاک و ہند

ہندوستا ن میں موسیقی آج بھی پو ری آب و تاب کے ساتھ زندہ ہے۔ اس کی بنیادی وجہ ہے کہ انہوں نے موسیقی کو ادارے کے طور پر زندہ رکھا ، ان کے ہاں موسیقی کی سانسیں چلنے اور←  مزید پڑھیے

دھوبی کا کتا۔۔۔ اعجاز بھٹی

مادی ترقی حاصل کرنے کے لئے ہمیں جن ،روشن راہوں ، کی طرف دھکیلا جا رہا ہے پچھلے بیس سالوں سے کیا ان ،روشن راہوں ،نے ہمیں وہ سبق بھلا دیا ہے جو ہمیں معاشرتی اقدار،عزت و احترام .شرم و←  مزید پڑھیے

قربانی

دین محمد زبردست خرادیہ تھا۔ بڑے کاریگر کی تعریف میرے نزدیک یہ ہے کہ مشکل سے مشکل کام جس کے دستِ ہنر مند سے تکمیل پاتے ہوئے بچوں کا کھیل لگے.اور دین محمد بالکل ایسا ہی کاریگر تھا۔ لوہا تو←  مزید پڑھیے

مکالمہ مبارک، عید مبارک۔۔ انعام رانا

ایک سال گزر گیا۔ مگر ایسے کہ مُکالمہ کو زندگی اور فطرت کا حصہ بنا گیا۔ جب “ہم سب” چھوڑنے پر بھائی مجاھد حسین نے کہا کہ آپ اپنی سائیٹ بنائیے تو پہلا خیال تھا، “بھلا میں کیسے بنا سکتا←  مزید پڑھیے

وردی، پگڑی اور واسکٹ کی کرپشن

اگر وہ وڈیو کلپ جعلی نہیں تو حیرت ہے کہ حامِد میر صاحب کو گِلہ بھی ہوا تو خود اپنی برادری اور اپنے ہی چینل سے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے کی گئی شجر کاری کرپشن کا تو←  مزید پڑھیے

قربانی کریں یا غریبوں کی مدد؟

بکرے کاٹنا چھوڑ کر دوسروں کی مدد کی جائے کے مسئلے  پر ایک بھائی صاحب کے ساتھ مزے دار اور دل چسپ مکالمہ ہوا۔ بھائی صاحب! “حضور وقت بدل چکا، اب قربانی کے معانی آپ ویلفیئر کے طور پر بھی←  مزید پڑھیے

فیس بک پر مشہوری کا تڑکا ۔۔۔شاہد یوسف خان

تین روز پہلے فیس بک اکاؤنٹ Disable کردیا گیا مجھے نہیں معلوم کہ کس نے کروایا اور کیوں کروایا۔ اس کے بعد دوسرا اکاؤنٹ بنایا اس کے ساتھ بھی ایسا ہوا۔ خیر فیس بک انتظامیہ کو میل کی ایک دوست←  مزید پڑھیے

مفادِ عامہ کی خاطر ایک مثالی سرجن کا تعارف۔۔۔ سلیم فاروقی

آپ ہمارے ایک جاننے والے ہیں۔ نام میں کیا رکھا ہے آپ نام کچھ بھی رکھ لیں، آپ ان کو صرف سرجن وقار کہہ لیں یا ،سرجن” ذوالوقار “ان کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ ان کو اپنے←  مزید پڑھیے