محمد اعظم کی تحاریر
محمد اعظم
شعلۂ مضطر ہوں میں لیکن ابھی پتھر میں ہوں

آپ کا مسئلہ کیا ہے؟

ملازمت کے شروع دنوں کی بات ہے جب دفتر میں کام کرنے والوں سے زیادہ جان پہچان نہیں ہوئی تھی بس سلام دعا تھی‘ گہری دوستیاں نہیں  تھیں ۔ ایسے میں ایک دن نئے دفتری ساتھیوں کے ساتھ ظہر کی←  مزید پڑھیے

اٹھارہ ہزاری کا صفدر اور انصاف کا المیہ

انصاف ہمارے معاشرے میں عام آدمی کےلیے مہنگی ترین مصنوعات میں سے ایک ہے۔ جمع پونجی تو رہی ایک طرف وہ اپنی عزت نفس بھی بیچ کر اسے خریدنے سے آج کے دن تک قاصر معلوم ہوتا ہے۔اس بات کا←  مزید پڑھیے

کیونکہ ارادے پر بھی نیکی ہے

حضور! تھوڑی دیر کیلئے حجروں سے باہر آئیں، سہ روزوں میں سے سہ منٹ نکالیں، ایک تعلیم اکرام مسلم کے ساتھ اکرام انساں کی بھی ہو جائے، ایک بیان دوسرے مسالک کو برداشت کرنے پر دیجئے، ایک سبق وطنیت پر←  مزید پڑھیے

اسلام کے بنیادی اور اہم ترین ادارے کا سوال

جہاں برسوں سے ذہنوں میں جمے جمائے نظریات اور زبانوں پر رٹے رٹائے کلمات پر سوال کرنا ایک جرم بن چکا ہو وہاں میرے سمیت کسی کو بھی اس حساس موضوع پر گفتگو کی جسارت سے قبل الزامات اور فتوؤں←  مزید پڑھیے

حکام کا نوٹس ‘ فرض شناسی یا نا اہلی کی داستان

کسی بھی سرکاری ادارے کے ذمے معمول کے کاموں کیلئے بھی اس کے سربراہ یا بڑے افسرکے نوٹس کی ضرورت پڑے تو اس کا کیا مطلب ہے؟ یا دوسرے لفظوں میں یوں کہیئے کہ وفاقی یا صوبائی سطح کے سرکاری←  مزید پڑھیے