مجھے مزدوری کرتے ہوئے دس سال سے زیادہ ہوگئے ہیں- میں پورئے یقین سے کہہ سکتا ہوں کوئی بیرونی طاقت ، کوئی ریاست، کوئی امیر رشتہ دار، کوئی کمپنی ، کوئی فلاحی ادارہ، کوئی معجزہ، کوئی سفارش کا دھکا ،ہماری← مزید پڑھیے
کٹتے وجود ،بکھرے اعضاء ،لٹتے آنچل ،بہتے لہو ،جھلستے لاشے اور بے جان وجود انسانیت وشخصیت، شرافت وعظمت اور تہذیب ومتانت کے ماتھے پر بے حسی کا کلنک ہیں ۔۔۔۔۔ جانتے ہو کس کا وجود شکار ستم ہے ؟اسکا جسکی← مزید پڑھیے
عدنان کاکڑ کے مضامینhttp://www.humsub.com.pk/author/adnan-khan-kakar/پڑھ کر میرا یہ تجزیہ ہے کہ انہوں نے دنیا میں دو انتہائیں قریب سے دیکھی ہیں اور ان کو اچھی طرح سے سمجھ بھی لیا ہے۔ ایک بالکل تنگ نظر، علاقائی اور کم علم سوچ اور← مزید پڑھیے
تین مرتبہ وزیراعظم پاکستان رہنے والے نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پہ ضمنی انتخابات ہو چکے ہیں اور نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز ممبر قومی اسمبلی بن گئی ہیں. پاکستان تحریک انصاف← مزید پڑھیے
جب سے حکومت کی نامزد کردہ فاٹا ریفامز کمیشن کی سفارشات سامنے آئی ہیں اس کے بعد فاٹا کی اصلاحات اور خاص کر فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام کے حوالے سے سیاسی کارکنوں میں گرما گرم بحث و مباحثہ← مزید پڑھیے
یوں تو میں سیاست پر گفتگو سے, قلم کشائی سے حتی المقدور گریز کرتا ہوں لیکن چلیں آج اس معاملے پر بھی تھوڑی مغز ماری کر لیتے ہیں۔ دیکھیے صاحبان! پہلے تو ایک بات سمجھ لیں۔ ملکی سطح پر سیاست← مزید پڑھیے
سندھ کے ضلع دادو میں سیہون کے علاقے جھانگارہ میں غریب مزدور کی 18سالہ بیٹی میٹرک کی طالب علم تانیہ کو علاقے کے بااثر وڈیرے نے مبینہ طور پر گھر میں گھس کر قتل کردیا اور پھر اس کی خون← مزید پڑھیے
گھر والوں نے اپنی غریبی مٹانے کی ساری امیدیں اُس سے لگائی ہوئی تھیں۔ اس بات کا احساس جتایا جاتا کہ تم نے ہی ہمارے دن پھیرنے ہیں۔ساری باتیں من و عن اس کے ذہن میں اتر چکی تھیں۔ فکرِ← مزید پڑھیے
مبارک ہو، بالآخر حلقہ این۔ اے 120 کو گمشدہ لواحقین مل ہی گئے۔ کچھ عرصہ پہلے اس کا کوئی پرسانِ حال نہ تھا۔ گلی محلے جوہڑ بنے نظر آتے تھے۔ گلے میں بجلی کی تاروں کے ہار لٹکائے، سڑکیں اپنی← مزید پڑھیے
ایک مرتبہ یوٹیوب پر لنک دیکھا جس میں ایک ڈاکٹر صاحب اردو میں ذیابیطس پر لیکچر دے رہے تھے۔ قریب تیس سیکنڈ کے بعد ذیابیطس کی جگہ ڈانٹ پھٹکار اور لعن طعن نے لے لی۔ ان کے مطابق سارے مریضوں← مزید پڑھیے
این ۔اے120 سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا انتخابی حلقہ تھا جہاں سے وہ پچھلے الیکشن میں قومی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے تھے اور پھر تقریبا ًچار سال تک وزیر اعظم پاکستان کے عہدے پر رہنے← مزید پڑھیے
مکہ مکرمہ میرے تخیل میں نقش تھا ۔ اپنے والدین ، اساتذہ اور علمائے کرام سے اس کا تذکرہ اتنی دفعہ سنا تھا کہ اس کا چپہ چپہ ذہن کے پردہ پرچھپ چکا تھا ۔مکہ میں داخل ہوتے وقت میری← مزید پڑھیے
نواز شریف اگر وزارت ِخارجہ کا قلمدان سنبھال کر دنیا جہان کی سیر و تقریح کی بجائے وزارت ِداخلہ اپنے پاس رکھتے تو ملکی سیاست اور دفاع کے حالات بالکل مختلف ہوتے۔اسٹبلشمنٹ ملکی دفاع اور سلامتی کی ضامن ہے۔ اس← مزید پڑھیے
ویسے تو یہ ضمنی الیکشن تھا مگر اہم بہت تھا۔ اس اہمیت کی کئی وجوہات تھیں۔ سب سے بڑی وجہ یہ کہ حلقہ ایک وزیراعظم کو معزول کرکے جمہوری میدان کے لیے سجایا گیا۔ دوسری اہم بات یہ کہ اپوزیشن← مزید پڑھیے
مسئلہ اخلاقی ہی ہے، کیا ڈاکٹر یاسمین راشد کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کھڑی ہے؟ کیا نواز لیگ کو غیر جمہوری طاقتوں کے عدلیہ کے ساتھ گٹھ جوڑ اور جبر کا سامنا ہے؟دوہزار تیرہ کے عام انتخابات میں ڈاکٹر صاحبہ اسی حلقہ← مزید پڑھیے
الیکشن ساری دنیا میں ہی ہوتے ہیں۔برطانیہ امریکہ اور دوسرے ممالک میں جمہوریت کیسے چلتی ہے؟مجھے نہیں علم کیونکہ” انگریجی” مجھے سمجھ نہیں آتی اور برطانیہ امریکہ یورپ وغیرہ گھومنے کا وقت نہیں(یہ وقت نہیں والی بات اپنے اپنے ذوق← مزید پڑھیے
کچھ ماہ پہلے کٹر ملحدین کا ایک گروپ جوائن کیا ۔ جس کا مقصد ان کا پوائنٹ آف ویو جاننا اور ان کو قریب سے دیکھنا تھا ۔ بذات خود میں بھی کسی حد تک مذہب بیزار قسم کا مسلمان← مزید پڑھیے
ایسا مانا جاتا ہے کہ ہر ایک کو دولت مند بننے یا زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے یکساں مواقع ملتے ہیں مگر کیا یہ خیال واقعی ٹھیک ہے؟۔۔کافی حد تک تو ایسا ہوتا ہے مگر چند چیزیں ایسی ہوتی← مزید پڑھیے
دہشتگردی پاکستان کے لیے کوئی نیا چیلنج نہیں ہے بلکہ پاکستانی قوم سالوں سے دہشت گردی سے نبردآزما ہے ۔ پاکستان نے ہزاروں جانوں کی قربانی دی ہے جس میں نہ صرف ایک قابل ذکر تعداد سکیورٹی اداروں کے اہلکار← مزید پڑھیے
ڈاکٹر شکیل اوج کو 18 ستمبر 2014کوشہید کردیا گیا،تقریباً صبح10:30بجے۔۔ اس وقت جبکہ وہ خانہ فرہنگ ایران جارہے تھے، جہاں ان کے اعزاز میں تقریب رکھی گئی تھی،ڈاکٹر شکیل اوج کو حکومت پاکستان نے تمغہ امتیاز سے نوازا تھااور یہ← مزید پڑھیے