الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ترجمہ: ساتوں قاری الحمد کو دال پر پیش سے پڑھتے ہیں اور الحمد للہ کو مبتدا خبر مانتے ہیں۔ سفیان بن عینیہ اور روبہ بن عجاج کا قول ہے کہ دال پر زبر کے ساتھ ہے← مزید پڑھیے
پاکستان میں کتاب دوستی کا رجحان باقی دنیا کے مقابلے میں خاصا کم ہے ،اور سوشل میڈیا کی آمد سے اس میں اور کمی آئی ہے ، باخبر صحافی حضرات کے مطابق پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں بھی کتاب دوست← مزید پڑھیے
کون کہتا ہے کہ مغرب میں توہم پرستی نہیں؟ مغریی ریاست امریکہ میں ہر سال 31 اکتوبر کی شام ایک تہوار “ہالووین” کے نام سے منایا جاتا ہے۔ صدیوں سے رائج اس روایت کی جڑیں یورپ سے جڑی ہیں۔ ہالووین،← مزید پڑھیے
اوپر کی سطح پر ہوئی حرکت بتا رہی تھی کہ بس اُبال آیا کہ آیا۔ اس بڑھتے ہوئے جوش کا اثر چائے کی پتی نے بھی قبول کیا اور اپنے اندر سنبھال رکھی رنگ وخوشبو بڑے پیار سے پانی کے← مزید پڑھیے
اللہ تعالی ٰ نے انسان کو احساسات اور جذبات دے کر پیدا کیا ہے ۔یہ جذبات ہی ہیں جن کا اظہار ہمارے رویوں سے ہوتا ہے کہ جہاں انسان اپنی خوشی پر خوش ہوتا ہے، وہیں اگر ناپسندیدہ اور اپنی← مزید پڑھیے
مفسرینِ قرآن نے حضرت یوسف ؑ کے واقعات کی تفسیر میں ”عزیزِ مصر“ کی شخصیت کے تعین کے حوالے سے مختلف روایات نقل کی ہیں۔مابعد کے علماء تفسیر کے مطابق بائبل کے Potiphar ہی عزیز مصر ہے۔ عطفیر(درست عربی لفظ← مزید پڑھیے
پاکستان میں روز بروز بڑھتے مسائل نے پاکستان کو ایک مسائلستان بنا دیا ہے،انہیں بے شمار مسائل میں سے ایک مسئلہ قبضہ مافیا کا ہے ، اور پاکستان میں یہ کام باقاعدہ حکومتی مقتدر اداروں اور سیاستدانوں کی سرپرستی میں← مزید پڑھیے
دینی حلقوں کی طرح میری نشستیں جدید تعلیم یافتہ احباب کے ساتھ بھی ہوتی رہتی ہیں۔ اگر سچ کہوں تو جدید تعلیم یافتہ احباب سخت قسم کے سوالات پوچھتے ہیں۔اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ان کا← مزید پڑھیے
تعلیم ہر انسان چاہے وہ امیر ہو یا غریب ،مرد ہو یا عورت کی بنیادی ضرورت میں سے ایک ہے یہ انسان کا حق ہے جو کوئی اسے نہیں چھین سکتا اگر دیکھا جائے تو انسان اور حیوان میں فرق ← مزید پڑھیے
برصغیر ہند میں انگریز حکومت دو حصوں پر مشتمل رہی ہے جس کا باقاعدہ آغاز برطانیہ اور فرانس کے درمیان تین کرناٹک جنگوں (1844-56) اور جنگ پلاسی (1857) کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی کی فتح اور بنگال پر قبضے سے← مزید پڑھیے
ایک مومن کے لیے ان کی شہادت کا سوز و غم ایک معمولی غم نہیں کیونکہ کسی گوشوارے سے محبت عشقِ گوش کا لازمہ ہے۔ جو کوئی بھی رسول اللہ سے محبت کرتا ہے سوارِ دوشِ مصطفیٰ سے اس کی← مزید پڑھیے
آج سے مکالمہ پر قرآن کریم کا ترجمہ ، تفسیر کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔جس میں آپ ہر صبح ان شا اللہ قرآن پاک کی دو یا چند آیات کا ترجمہ اور تفسیر(تفسیر ابنِ کثیر “علامہ عماد الدین ابنِ← مزید پڑھیے
خبر یہ ہے کہ پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں موجود سرکاری ہسپتال ایچ ایم سی میں میٹرک پاس شخص دو سال سے ڈاکٹر کی پوسٹ پر پریکٹس کر رہا تھا۔اس واقعہ سے کچھ دن پہلے صوبائی وزیر صاحب← مزید پڑھیے
عنوان پر نہ جائیے۔عورت بھی مرد کی طرح مضبوط اور توانا اک جیتا جاگتا وجود ہے۔مگر،سمجھ نہیں آتا صنف نازک کا لفظ کس ذہنیت کے تحت رائج کیا گیا۔ہمارے معاشرے میں خواتین کو نازک اندام اور کمزور تصور کر کےاسے← مزید پڑھیے
ہم بڑے جذباتی واقع ہوئے ہیں. جلد بازی میں کبھی اچھے کام بھی کرجاتے ہیں، اچھے کام کبھی ہمارے جذبات کی وجہ سے زور زبردستی ہوبھی جائیں تو ہم بعد میں ان کی پیروی نہیں کرتے۔کچھ دن بڑے شد ومد← مزید پڑھیے
انسان روزِ اول سے ہی زمین و آسمان کے اسرار و رموز کو کھنگالنے اور ان کی گُتھیاں سُلجھانے میں مصروفِ عمل ہے ، لیکن بسااوقات یہ گتھیاں اس قدر پیچیدہ ہوتیں ہیں کہ انسان ان کو سُلجھاتے سُلجھاتے اپنا← مزید پڑھیے
“ہمیں اس بات پر مُکالمہ کرنے کی ضرورت ہے کہ کیا سماج کو یہ حق ہے کہ وہ دو انسانوں کو مرضی کا فیصلہ کرنے سے روکے؟ مگر ہمیں اس پر بھی مُکالمہ کرنا ہے کہ کیا دو انسانوں کو← مزید پڑھیے
سورج غروب ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا۔ میں اور علی بخش دولما باہچے کی تاریخی مسجد کے داخلی دروازہ پر موجود تھے۔آج کسی کام کے سلسلے میں ہمیں استنبول کے علاقے بیشکتاش جانا تھا جہاں سے واپسی پر← مزید پڑھیے
ہم دنیا کی معلوم تاریخ کے سب سے حیران کن دور میں جی رہے ہیں۔ آئے روز انسان کی کمندیں حیرانیوں سے پرے پڑ رہی ہیں۔ حقائق منکشف ہورہے ہیں اور ایمانِ بالغیب والے سچے ثابت ہورہے ہیں۔ وہ باتیں← مزید پڑھیے
مقبوضہ واد ی کشمیر کی تازہ صورت حال جس میں نہ صرف یہاں کی نوجوان نسل کو ہی ختم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں بلکہ جو نوخیز اور معصوم بچے ہیں، انہیں بھی پچھلے کئی برسوں سے مسلسل نشانہ← مزید پڑھیے