نگارشات    ( صفحہ نمبر 837 )

چین کےسالانہ دو اجلاسوں کی اہمیت ۔۔ارشد قریشی

چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کی نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی)کے سالانہ اجلاسوں کی شروعات پانچ مارچ کو ہورہی  ہے  جو  بیس مارچ  تک بیجنگ میں جاری رہیں ←  مزید پڑھیے

بارسلونا کی مسجد اور احتجاج۔۔ولائیت حسین اعوان

سپین میں مسلمانوں کی تعداد 2 ملین یعنی 20 لاکھ کے قریب ہے۔جبکہ اس مسلم آبادی میں 40 فیصد ہسپانوی باشندے (جو مسلمان ایک عرصہ رہنے کے بعد یہاں کی قومیت لے چکے ہیں) ہیں اور 60 فیصد تارکین وطن←  مزید پڑھیے

جام ساقی دنیا سے رخصت ہوگئے۔۔ ڈاکٹر توصیف احمد خان

جام ساقی پاکستان میں عوامی جدوجہد کرنے والوں میں سر فہرست ہیں۔ غیرطبقاتی سماج کے لیے جہد مسلسل کرنے والے جام ساقی نے کبھی مفاہمت نہیں کی اور نہ ہی کبھی اپنے نظریہ اور اصولوں کو قربان کیا۔ وہ پاکستان←  مزید پڑھیے

بے گھر۔۔کمیل اسدی

شیطان ایک ویران سڑک کے نیچے بینچ پر بہت اداس بیٹھا ہوا تھا۔ اندھیرا دھیرے دھیرے چاروں طرف پھیل رہا تھا۔ میں نے شیطان کو   دیکھ کر سکوٹر روک لیا۔ خیریت؟ تنہا کیوں بیٹھے ہو؟ کیا میں تمھارے کسی←  مزید پڑھیے

اُمت مسلمہ کا آپریشن,کلین اپ۔۔غازی سہیل

ارشادِ نبوی  ﷺ  ہے کہ” ایک وقت آئے گا جب اقوام عالم تم(مسلمانوں) پر یوں پل پڑیں گی  جیسے کہ بھوکے کھانے کے تھال پر ٹوٹ پڑتے ہیں“۔صحابہ نے عرض کیا:”اے اللہ کے رسول کیا یہ اس وجہ سے ہوگا←  مزید پڑھیے

حفظِ ماتقدّم۔۔مظہر حسین سید

جب میں نے خیر دین سے کہا کہ میں انڈیا کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتا ہوں   تو وہ چونک کر مجھے دیکھنے لگا ۔ میں نے کہا موجودہ جمہوریت ہی سب سے اچھا نظام ہے اور اسے←  مزید پڑھیے

میرِکارواں۔۔شکور پٹھان

 “یار یہ تو پانچ بھی نہیں ہورہے!” “کمال ہے بھئی۔ دس سے پانچ پر آگئے پھر بھی ایسے بندے نہیں مل رہے۔” ملک میں نگراں حکومت کی تشکیل کا غلغلہ تھا۔عام انتخابات سے پہلے سیاست کا بخار سر چڑھ کر←  مزید پڑھیے

ہمارا نظام تعلیم۔۔ذوالقرنین ہندل

دنیا بھر میں تعلیم کی اہمیت کا اندازہ نت نئی و حیرت انگیز ہونے والی ایجادات کو دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے ۔انسان کا چاند اور سیاروں پر جانا صرف تعلیم کی بدولت ہی ممکن ہوا۔تاریخ سے باخوبی علم←  مزید پڑھیے

بیرون ممالک جانے کا جنون۔۔ افراز اختر

احمد ایک یونیورسٹی میں پروگرام اسسٹنٹ تھا۔اچھی جاب چل رہی تھی مگر پھر اس نے اچانک باہر  جانے کا ارادہ کیا اور سٹوڈنٹ ویزا اپلا ٰئی کیا ۔ کچھ ہی دنوں میں ا س کو ویزا مل گیا سو وہ←  مزید پڑھیے

مہنگا خدا__ محمد منیب خان

مبشر علی زیدی اردو میں مختصر کہانی کی صنف”سو لفظوں کی کہانی” کےسر خیل ہیں۔ اس صنف کو اگر اردو زبان میں کسی نے پذیرائی دی تو وہ مبشر زیدی ہیں۔ ادب کی کوئی بھی صنف ہو لکھنے والا اس←  مزید پڑھیے

ایم کیو ایم میں ٹوٹ پھوٹ ۔۔عبدلرؤف خٹک

بچپن میں  ایک  نعرے کی گونج ہر وقت دیتی تھی ” تم کتنے بھٹو مارو گے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا” ،یہ نعرہ اتنا مشہور ہوا کہ ہر جگہ اس نعرے کو دہرایا جانے لگا ،پھر بھٹو خاندان کے←  مزید پڑھیے

اب کس کی زبان بولیں گے؟۔۔شاہد یوسف خان

پاپا کیا میں آپ کا بیٹا نہیں ہوں؟ وٹ آر یو آسکنگ بیٹا، یو آر مائی سن، آئی لو یو۔۔”نہیں پاپا آپ ہم سے اور لینگویج میں بات کرتے ہیں اور ماما سے اور لینگوئج میں باپ کچھ سوچنے کے←  مزید پڑھیے

پیغام پاکستان پیغام امن۔۔عبدالغنی

دہشت گردی کے خلاف علماء کرام نے ” پیغام پاکستان ” کے نام سے   کتابی شکل میں ایک متفقہ فتویٰ صادرکیا ہے جس پر 1800 سے زائد علماء کے دستخط ہیں ۔ اس کتا بچے کو ادارہ تحقیقا ت اسلامی←  مزید پڑھیے

عمل ضروری ہے۔۔مرزا مدثر نواز

کہا جاتا ہے کہ دریائے دجلہ میں ایک مرُدے کی کھو پڑی پانی پر تیرتی آ رہی تھی‘ وہ ایک عابد و زاہد شخص کے پاس آ کر رک گئی۔ اسے اللہ کا حکم ہوا کہ وہ اس عابد سے←  مزید پڑھیے

مہنگا خدا۔۔۔ مبشر علی زیدی

“میں ایک ملحد ہوں۔ لیکن میری شادی ہوگئی ہے۔ بیوی کہتی ہے کہ سب لوگوں کے گھر میں خدا ہے، ہمارے گھر میں کیوں نہیں؟ تو بھائی کوئی اچھا سا خدا دکھا دو۔۔” میں نے دکاندار سے فرمائش کی۔ “←  مزید پڑھیے

مولانا احمد سعید ہزاروی کی رحلت ۔۔محمد فیاض خان سواتی

جس روز حضرت مولانا سید غلام کبریا شاہ کی وفات ہوئی ، اسی روز گوجرانوالہ کے ایک اور بزرگ اور معمر عالم دین حضرت مولانا احمد سعید ہزاروی بھی طویل علالت کے بعد رحلت فرما گئے ہیں ، انا للہ←  مزید پڑھیے

رابطہ کمیٹی سے محلہ کمیٹی تک۔۔ذوہیب خان

گزشتہ دنوں ایم کیوایم (پاکستان) دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی اور ایک دوسرے پر وہ سنگین الزامات لگائے جس سے مخالفین خوب لطف اندوز ہوتے رہے، دونوں گروپ بہادرآباد اور پی،آئی، بی کے ناموں سے میڈیا کی شہہ سرخیوں میں←  مزید پڑھیے

لمس کی پہچان۔۔محمد فیصل

الحمدﷲ ہم سب مسلمان ہیں اور ایک مسلم معاشرہ کا حصہ ہیں ۔ہمارا مذہب اسلام ہمیں ہر بھلائی پر عمل کرنے اور ہر برائی سے بچنے کا حکم دیتا ہے ۔ قرآنِ کریم اور احادیثِ مبارکہ میں اس سلسلے میں←  مزید پڑھیے

تاریخ کی تعبیر اور ہم سب۔۔زاہد سرفراز

علم تاریخ قدیم ادوار میں جس قدر اہمیت کا حامل تھا آج اس سے کہیں زیادہ اہم ہو گیا ہے ، کل کا انسان ماقبل کے انسان کی تاریخ سے سبق سیکھتا تھا جو غلطیاں ماقبل کے انسان نے کی←  مزید پڑھیے

رابندر ناتھ ٹیگور کا ناول،گورا۔۔تصنیف حیدر

کلکتہ شہر میں نے کبھی نہیں دیکھا۔معلوم ہے کہ وہاں غالب نے اٹھنی پر شاندار حویلی کرائے پر لی تھی، یہ بھی جانتا ہوں کہ داغ کی محبوبہ یہیں رہا کرتی تھیں۔فورٹ ولیم کالج، کلاسیکی متون کی تیاری کا وہ←  مزید پڑھیے