سید تصنیف کی تحاریر
سید تصنیف
تصنیف حیدر دلی میں مقیم شاعر، ادیب اور معروف بلاگر ہیں۔ آپ لمبے عرصے سے "ادبی دنیا" نامی بلاگ کے ذریعے اردو کی خدمت کرتے رہے ہیں۔

رابندر ناتھ ٹیگور کا ناول،گورا۔۔تصنیف حیدر

کلکتہ شہر میں نے کبھی نہیں دیکھا۔معلوم ہے کہ وہاں غالب نے اٹھنی پر شاندار حویلی کرائے پر لی تھی، یہ بھی جانتا ہوں کہ داغ کی محبوبہ یہیں رہا کرتی تھیں۔فورٹ ولیم کالج، کلاسیکی متون کی تیاری کا وہ←  مزید پڑھیے

اشتہار برائے رشتہ ۔۔تصنیف حیدر

پچھلے دنوں ہمارے ایک شفیق دوست نے کہا کہ ان کے ایک شناسا کو شادی کی شدید خواہش ہے، چنانچہ وہ ایک جگہ اپنا بائیو ڈیٹا بھجوانا چاہتے ہیں۔پہلے تو میں حیران ہوا کہ یہ بات مجھ سے کیوں کہی←  مزید پڑھیے

آدھی گواہی (ورشا گورچھیا کا خاکہ)۔۔تصنیف حیدر

قصہ یہ ہے کہ میں خوبصورت لڑکیوں کا ہمیشہ سے دیوانہ رہا ہوں، اور پھر خوبصورت، شاعر اور ذہین۔یہ تینوں صفات تو بڑی مشکل سے ہی کسی شخص میں جمع ہوتی ہیں۔آدمی اپنی آدھی ادھوری فراغتوں کے ساتھ آج کل←  مزید پڑھیے

ایک ادیب کا محرومیت نامہ ۔۔تصنیف حیدر

میں نے اپنے آس پاس اب تک جو ادبی و علمی سماج دیکھا ہے، اس میں بلا کی چالاکی پائی جاتی ہے۔وہ میرے لگائے گئے الزامات، اٹھائے گئے سوالات اور سوچے گئے نکات پر ہمیشہ مجھے ایک ہی طعنہ دیتا←  مزید پڑھیے