نگارشات    ( صفحہ نمبر 833 )

آخری حل۔۔مظہر حسین سید

نوشاد منصف جب بھی آتا  بعنوانِ شاعری کچھ صفحات میرے سپرد کر جاتا ۔ اُس نے  خود کو میرا شاگرد مقرّر کر کے  مجھے اپنی اُستادی میں لیا ہوا تھا   اور تصحیح کی ذمہ داری میرے نازک کندھوں پر ڈال←  مزید پڑھیے

بیوی خور۔۔روبینہ فیصل

ایک بیان سوشل میڈیا پر بونی کپور اور سری دیوی کی تصویر کے ساتھ ادھر اُدھر پھر رہا تھا، کہ وہ صرف 54سال کی، مکمل فٹ،اور ہارٹ اٹیک سے مر گئی، دوسری طرف، بونی کپور موٹا، عمر میں اس سے←  مزید پڑھیے

ننھا علی رضا اور ہمینگوے کا مختصر ناول ۔۔سبطِ حسن گیلانی

علی ہم تو آپس میں کبھی ملے بھی نہیں ۔ چلو آؤ میں تمہیں بتاؤں کہ میں تمہاری نانو کا رشتہ دار ہوں ۔ وہ میری کزن ہیں اس حوالے سے تم میرے اپنے ہوئے ناں ۔۔۔ تم یہ تو←  مزید پڑھیے

محبت کا سمندر۔۔شاہ زیب/قسط1

وہ مجھے پہلی بار میرے کلاس ٹیچر سے کچھ پوچھتے ہوئے نظر آئی ,پہلی نظر میں وہ مجھ پر اپنے پیار کا وار کر گئی اور میں ان کو صرف دیکھتا رہا، چھٹی ہونے پر میں سکول گیٹ کے پاس←  مزید پڑھیے

اسٹیفن ہاکنگ کی سائنسی دریافتیں۔۔شاداب مرتضٰی

کسی بھی شخص کی سائنسی خدمات یا کارناموں کا تعین جذبات یا ستائش سے نہیں بلکہ حقائق سے کیا جانا چاہیے۔ ہمارے بعض قلمی سائنسدانوں نے اسٹیفن ہاکنگ سے بلیک ہولز بھی دریافت کروادیئے ہیں حالانکہ سائنسدان اب تک بلیک←  مزید پڑھیے

سٹیفن ہاکنگ کی مختصر تاریخ ۔۔محمد شاہزیب صدیقی

ابھی کچھ عرصہ پہلے تک کائنات کے بارے میں انسان کا نظریہ کچھ اور تھا لیکن غیر معمولی ذہانت کے حامل چند افراد نے انسان کو ترقی کی اس معراج پر لاکھڑا کیا جہاں   پہنچ کر آج نسل انسان←  مزید پڑھیے

سٹیفن ہاکنگ کی موت۔۔فرید قریشی

‎سائنس کمیونٹی وہ ہے جنہوں نے موت سے پہلے کی زندگی کا “ڈیپارٹمنٹ” سنبھالا ہوا ہے۔ ان کا کام انسانیت کیلئے نت نئی ایجادات، دوائیاں، علاج، اربوں کروڑوں میل دور سیاروں کی دریافت، کائنات کے رازوں پر غور و فکر←  مزید پڑھیے

خود کو ریوائنڈ کرنا سیکھیں۔۔محمد اشفاق

ہمارا دماغ جہاں اور بہت کچھ ہے، وہیں ہمارا بہترین پرسنل سیکرٹری بھی ہے- تفصیل کبھی پھر سہی، ایک مثال پیش کرتا ہوں- آپ دن بھر کے تھکے ہارے کام سے واپس لوٹتے ہیں، گرما گرم چائے یا کافی کا←  مزید پڑھیے

اسلام کو درپیش چیلنجز ۔۔علامہ ایاز نظامی

گذشتہ 1400 سالوں میں اسلام کو بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، جیسے پیغمبر اسلام کے انتقال کے فوراً بعد خلافت کا مسئلہ، ارتداد کی تحریک، نت نئے مدّعیان نبوت کا سامنا، تسنن و تشیع کا اختلاف، خلافت کا←  مزید پڑھیے

سیاسی استحکام – ایک تجزیہ ۔۔عظیم الرحمن عثمانی

کبھی سوچا کہ پاکستان سمیت قریب تمام مسلم ممالک میں سیاسی صورتحال اتنی ابتر کیوں ہے؟ .. بھئی پاکستان کے بارے میں تو ہم مختلف طرح کی دانشوری بگھار لیتے ہیں کہ مثلاً کراچی کی گلی کے کنارے پر بیٹھے←  مزید پڑھیے

نراجیت کی فکریات،عملیات ،انقلابیت،مابعد جدیدیت اور ساختیات کی مباحث…احمد سہیل

اردو میں نراجیت پسندی { Anarchism} کا ذکر ضرور ہوا ہے مگر اس پر قدرے کم لکھا گیا ہے۔ نراجیت کی اصطلاح فکری معنوں میں افقی اور عمودی سطح پر بہت پھیلی ہوئی ہے۔ اس کو چند الفاظ میں میں←  مزید پڑھیے

ہاکنگ اور ہمارا رویہ۔۔۔ فوزیہ قریشی

“چھوڑ دو جنت اور جہنم کے فیصلے سونے رب پر” آج اسٹیفن ہاکنگ بھی اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔۔۔۔ہر شئے فانی ہے۔ کل کس کی باری ہوگی کون جانے؟ لیکن لوٹ کر ہم نے اسی کی طرف جانا ہے لیکن←  مزید پڑھیے

گلشنِ سیاست میں جوتوں کا موسم۔۔تصور حسین شہزاد

پاکستان کی سیاست بھی انوکھا کار زار ہے، جہاں کبھی بھی “امن” نہیں رہا۔ سیاسی بدامنی کے باعث ہی کبھی کسی حکومت نے اپنی مدت پوری نہیں کی۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنی سیاسی حکمت عملی سے اپنی←  مزید پڑھیے

جدیدیت اور فرد کا مسئلہ۔۔ابو بکر

جدید دور میں انسان کے باطن میں موجود ایک تضاد نہایت کھل کر سامنے آیا ہے۔ انسان بلاشبہ ایک سماجی حیوان ہے جو معاشرے سے کٹ کر زندہ نہیں رہ سکتا۔ کائنات اور فطرت کے بارے میں ہمارا علم اور←  مزید پڑھیے

سٹیفن ہاکنگ،عظیم سائنسدان کی موت۔۔ثنا اللہ خان احسن

نوبل    انعام یافتہ عظیم سائنسدان اورطبیعات کےپروفیسر اسٹیفن ہاکنگ 76برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ عالمی شہرت یافتہ سائنسدان8جنوری1942کوآکسفورڈمیں پیدا ہوئے۔ اسٹیفن کی طویل عمر جسمانی معذوری میں گزری وہ ایک خطرناک بیماری کا شکار تھے وہ نہ ہی←  مزید پڑھیے

اعلان طلاق اور سماج کی ضرورت۔۔حافظ محمد صفوان

اعلانِ طلاق اور سماج کی ضرورت… . نکاح ایک سماجی معاہدہ ہے جو مرد عورت کے درمیان ہوتا ہے۔ اچھا نکاح وہ ہے جس کا سماج میں اعلانِ عام ہو یعنی دور نزدیک کے لوگوں کو عام طور سے معلوم←  مزید پڑھیے

کرنسی کی ایجاد اور فوائد و نقصانات۔۔عبدالغنی

سونا ، چاندی ، پیتل اور دیگر ایسی دھاتیں  جن سے بنی ہوئی کرنسی  مختلف اوقات میں مختلف  معاشروں میں رائج رہی ہے ، یہ سب ایسی بے فائدہ  چیزیں  ہیں  جن کو کھایا  ، پیا اور استعمال میں نہیں←  مزید پڑھیے

سماجی و اقتصادی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں۔۔ذوالقرنین ہندل

پاکستان ایک جنوبی ایشیائی ملک ہے ،جو مشرق وسطی اور وسط ایشیاء کے پار قریب ترین ملک ہے۔پاکستان کی جغرافیائی اہمیت کا اندازہ لگاتے ہوئے دنیا و خطے کی بہت سی طاقتیں اس پر اپنی نظریں جمائے ہوئے ہیں۔پاکستان کو←  مزید پڑھیے

حبیب جالب ۔ حق گوئی کا اک استعارہ۔۔منصور ندیم

وہ جو اس راہ گزر سے چاک گریباں گزرا تھا اس آوارہ دیوانے کو حبیب جالب کہتے ہیں۔ ۱۳ مارچ سنہ ء ۱۹۹۳ حبیب جالب اس دنیا سے چلے گئے، پچیس برس بیت گئے، حبیب جالب ایک آواز، ایک للکار ←  مزید پڑھیے

جدید درخواستیں۔۔۔کے ایم خالد(مزاح مت)

جنا ب وزیر اعظم صاحب! عنوان :درخواست برائے اجازت سیاسی ہلہ گلہ جناب عالی! گزارش ہے کہ فدوی کوآپ جناب اور آپ کی پارلیمنٹ نے مملکت خداداد پاکستان کا صدر منتخب کیا ہوا ہے ۔چونکہ شہر اقتدار میں ان دنوں←  مزید پڑھیے