نگارشات    ( صفحہ نمبر 832 )

کیا جسم کی بھی تاریخ ہوتی ہے؟۔۔سبط حسن

اگر اسّی سال کے جسم کی تاریخ کو تہہ بہ تہہ معلوم کریں تو اس میں کہیں نیچے بچپن کی خوشیاں ، اداسیاں اور جسم پر لگی چوٹوں کے آثار ملیں گے۔ انھی آثار نے خوشیوں کی نیلی اینٹ لگائی،←  مزید پڑھیے

مارک ابراہام ، پیر صاحب اور اسلام کی تبلیغ۔۔افراز اختر

تصویر کا ایک رخ ! مارک ابراہام برطانیہ آرمی میں چیف آف سٹاف سپورٹ کمانڈ ہیں ۔ بنفس نفیس عراق ، افغانستان اور کویت کی جنگوں میں حصہ بھی لے چکے ہیں ۔ ان کا اپنے فرائض کو سر انجام←  مزید پڑھیے

ترجمان بنیں ،دشمن نہیں ۔۔مسرت اللہ جان

ترجمان ۔۔جس کی وکی پیڈیا میں تعریف کچھ یوں ہے کہ “ایسا پروفیشنل شخص جوکسی بھی ادارے کی طرف سے نامزد ہو اور وہ اس ادارے کی اچھائیاں  یا ادارے میں ہونے والے کسی غلط اقدام پر میڈیا کے سامنے←  مزید پڑھیے

نیو لبرل ازم کیا ہے؟۔۔منصور ندیم

لبرل ازم ، مغربی دنیا میں قریب ۳۰۰ سالہ تاریخ رکھتا ہے، جس نے اٹھارویں  صدی کے جنگ عظیم دوئم کے بعد پوری دنیا کو ایک حیرت انگیز سیاسی، معاشی اور معاشرتی طور پر نئی  تبدیلی سے روشناس کروایا ۔←  مزید پڑھیے

سیل جاری ہے۔عمران حیدر

اماں تو نہیں  بول رہی تھیں؟ وہ بائیک پر سسرال سے اپنی بیوی کو لے کر گھر لوٹ رہا تھا۔ اس کی بیوی نے تھوڑی دور پہنچ کر سوال کیا۔۔۔ اس نے بُجھے دل سے “نہیں” کہا اور پھر سوچوں←  مزید پڑھیے

فیسبکی دانشگرد۔۔۔عظمت نواز

“دوستو کچھ دن کی رخصت درکار ہے کچھ ذاتی کام نپٹانے ہیں ،کچھ یادوں کو سمیٹنا ہے، گھریلو مصروفیات کی وجہ سے بھی مشکل ہو گی، دانشوری کا سودا بھی ختم ہو ریا ۔مارکیٹ میں نیا کچھ آ نہیں ریا،←  مزید پڑھیے

فلیٹ ارتھ حقیقت یا افسانہ ۔۔محمد شاہزیب صدیقی/قسط11

فلیٹ ارتھرز کے 200 اعتراضات کے جوابات پرمبنی سیریز اعتراض 171: ناسا یہ حقیقت تسلیم کرتا ہےکہ زمین کے گرد تقریباً 20 ہزار سیٹلائیٹس چکر لگانے میں مصروف ہیں، اور سیٹلائیٹس سے زمین کی لی گئی تصاویر دراصل ہماری ایڈٹ←  مزید پڑھیے

دولے شاہ دے کھوتے۔۔۔ سلیم مرزا

کارپوریٹ کلچر کی اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں ،ہمارے ایک جاننے والے چلتا پرزہ دوست کسی پرائیویٹ کمپنی کے ملازم اور مالک کے چہیتے تھے، ان کی ہر نصابی اور غیرنصابی محفلوں میں ساتھ ہوتے، باس بھی ہر ایرے غیرے سے←  مزید پڑھیے

بالی ووڈ اداکار نریندرا جھا کی زندگی پر ایک نظر۔۔صفی سرحدی

 نریندرا جھا جیسے خوبرو اداکار کی ناگہانی موت کی خبر اسٹیفن ہاکنگ کے انتقال کی خبر اور عامر خان کی سالگرہ کی خبر کے نیچھے دب کر رہ گئی۔ لیکن میں نریندرا جھا جیسے خوبرو اداکار  کو  خراج پیش کیے←  مزید پڑھیے

کیا مسلمان واقعی سزا کے حقدار ہیں؟ — بلال شوکت آزاد

دو دن ہوگئے, سوشل میڈیا اور آن لائن نیوز سائٹس بمع برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر ایک ہی بات کے چرچے ہیں, ایک ہی بات کا شوروغوغا ہے, ایک ہی دکھ ایک ہی درد ایک ہی چبھن کا←  مزید پڑھیے

دفتر وں میں کام کا دباؤ اور گفتگو میں شائستگی۔۔ محمد ارسلان طارق

وہ دفتر میں بیٹھا اپنے معمول کے مطابق مصروف تھا۔ اس کا شعبہ سرگرمیوں کے اعتبار  سے  ایسا تھا کہ ہر وقت اسے عوامی معاملات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ وہ فرداً فرداً ہر شخص کی بات کو سنتا اور←  مزید پڑھیے

مودی کی جگہ سونیا اور ٹرمپ  کی جگہ ہیلری۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

کل جب آپ تیس دن ذلیل ہونے کے بعد کولیکشن نہ ملنے پہ میٹنگ میں انتہائی بےشُستہ بےعزتی کروانے کے بعد گھر لوٹو گی تو فٹافٹ کھانا گرم کر دوں گا. تم دفتر میں ایک فائل اٹھاؤ گی دوسری رکھو←  مزید پڑھیے

ہمکا معافی دئی دیو ہم سے بھول ہو گئی۔۔سید عارف مصطفی

اب کے معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود برے پھنسے ہیں ۔ ان کا انکشافاتی ہیضہ ان کے گلے پڑگیا ہے اور بالآخر سپریم کورٹ نے ا ن کا وہ معافی نامہ مسترد کردیا ہے کہ جسے دینے سے انہوں نے←  مزید پڑھیے

آئیں احباب،سنیں درد میرا۔۔عبدالباسط ذوالفقار

حافظے کے ایوان میں آج کل بڑی تاریکی ہے۔ برگ حیات کی چھاوں میں سستانے بیٹھا ہوں۔ مبادا کوئی یاد، یادوں کے محراب سے سر اٹھائے چلی آئے لیکن تاحد نگاہ ویرانی ہی ویرانی، دانت نکال نکال کر مجھ پر←  مزید پڑھیے

سکھوں اور اورنگ زیب کی آپسی دشمنی : ایک الجھا ہوا سوال ۔۔احمد سہیل

سکھوں کی تاریخ میں  ارونگ زیب کو سکھوں کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا جاتا ہے اور یہ تاثر  بھی رہا کہ ہندوؤں اور سکھوں کے خلاف مغل شہنشاہ اورنگزیب نے جو کچھ کیا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں←  مزید پڑھیے

قُرآن ، سٹیفن ہاکِنگ کے نظریات اور میرا فہم ۔۔ رضوان خالِد چوھدری

اہم نوٹ:۔۔۔ اس آرٹیکل میں ذکر کی گئی آیات کی میری جانِب سے کی گئی تشریح میری اپنی سمجھ ہے جو غلط ہو سکتی ہے۔ اسے ایک مُحقِّق کا نیک نیّتی پر مبنی ظنّ سمجھا جائے جِس میں غلطی کا←  مزید پڑھیے

امی جان ۔۔منصور مانی

 لال رنگ کی نیکر اور اُس پر کالے رنگ سے بنے ہوئے کچھ نقش ،نیکر نئی تھی، پر اُس پر پہنی ہوئی قمیض پُرانی، دیوار سے لگا جانے میں کس بات پر اچھل رہا تھا یاد نہیں ، امی جان←  مزید پڑھیے

جہاں لائبریریوں کو تالے لگتے ہیں۔۔نعیم الدین جمالی

سندھ ہمیشہ المیوں کا شکار رہا  ہے،اپنے اور غیروں نے سندھ کو تختہ مشق بنا یا ہے،لوٹنے اور عوام کو ظلم کی چکیوں میں پیسنے کا عمل تاحال جاری ہے. کمین گاہوں کی طرف اگر ایک نظر دیکھتے ہیں تو←  مزید پڑھیے

ست سری اکال۔۔گل نوخیز اختر

کسی تقریب میں شرکت کا دعوت نامہ ملتا ہے تو میری روح فنا ہوجاتی ہے‘ اُس سے بھی زیادہ خوفناک صورتحال تب بنتی ہے جب سٹیج پر بیٹھنا اور تقریر کرنا پڑ جائے۔ایک ادبی تقریب میری دو دیہاڑیاں مار لیتی←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور نو خیز اذہان۔۔عبداللہ قمر

سوشل میڈیا کا سب بڑا بیک وقت نقصان اور فائدہ یہ ہے کہ سوشل میڈیا محض ایک کلک کی دوری پر ہے۔ فائدہ اس طرح ہے کہ کوئی بھی اچھی بات آپ کو دنیا تک پہنچانے میں کوئی محنت نہیں←  مزید پڑھیے