نگارشات    ( صفحہ نمبر 813 )

کتھا چار جنموں کی ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/ قسط نمبر29

غزل اور نظم کا بکھیڑا سوال در سوال اور جواب در جواب نوٹ: اپنی چھیاسی برس کی عمر کا ”کتھا چار جنموں کی“ میں لیکھا جوکھا پیش کرتے ہوئے بار بار یہ خیال آتا ہے کہ میں نے اپنی عمر←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس صاحب گیس کا مسئلہ حل کرائیں۔۔۔ اے وسیم خٹک

سلام چیف جسٹس صاحب: بڑی امید کے ساتھ رابطہ کرنے کی جسارت کر رہے ہیں کیونکہ ہم باقی دروازوں پر دستک دے کر تھک گئے ہیں ـ۔ جناب جسٹس صاحب دو ہفتے ہو گئے کرک کے علاقے ٹیری کے عوام←  مزید پڑھیے

کارل مارکس اور زندہ مردے ۔۔۔عامر حسینی

Karl Marx and Living dead Intellectuals The chief defect of all hitherto existing materialism – that of Bernbach included – is that the thing, reality, sensuousness, is conceived only in the form of the object or of contemplation, but not as sensuous←  مزید پڑھیے

دعوت دینے سے پہلے ماضی پر بھی غورکر لیا کریں۔۔۔عمار کاظمی

عندلیب عباس شادی شدہ جوان ٹیچرز کو آفر کرتی پھرتی ہے کہ ’’آپ کی ملاقات خان صاحب سے کرواؤں گی، آپ سیاست میں آئیں، آپکو ٹکٹ دلواؤں گی‘‘۔مطلب جو جماعت اس وقت اچھے بھلے نظریاتی اور بانی وکرز کو چھوڑ←  مزید پڑھیے

گولڈن گرلز…شکور پٹھان

ابھی روشن ہوا جاتا ہے رستہ وہ دیکھو ایک عورت آرہی ہے عورت، قدرت کی حسین ترین تخلیق، جس کے وجود سے یہ دنیا رنگین ہے۔ اگر دنیا بھر کی شاعری سے عورت کو نکال دیا جائےتو شاید شاعری کا←  مزید پڑھیے

اے ایم یو ،جناح اور آر ایس ایس۔۔۔ابنِ ظفر

یہ اندر کی بات ہے، پولیس ہمارے ساتھ ہے یہ منظر ہے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے باب ِسر سیّد کا نعرہ لگانے والے ہیں ہندو یوا واہنی کے ممبر دراصل یہ ایک نعرہ نہیں انکی خود اعتمادی بول رہی ہے←  مزید پڑھیے

استقبال وفضیلت ماہِ رمضان ۔۔۔حافظ کریم اللہ

ماہ رمضان اسلامی سال کانواں مہینہ ہے جسطرح ہم پر نمازفرض ہے اسی طرح ماہ رمضان کے روزے رکھنابھی فرض ہیں۔سرکارمدینہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی امت پر روزے کی فرضیت ۲ہجرہی ۰۱شعبان المعظم میں ہوئی اوراس کے مطابق←  مزید پڑھیے

شہرت کا بخار اور تجربہء فیسبک۔۔۔۔عبدالرحمن قدیر

آج کل فیس بک پر چلے جائیں تو نظر آتا ہے کہ ہر نفس پر بخارِ دانشوری سوار ہے جو اکثر بخارِ شہرت کو جنم دیتا ہے۔ اور بالکل اسی طرح اگر لفظ “دانشوری” اور “شہرت” کی جگہ ایک دوسرے←  مزید پڑھیے

عدم برداشت کا حل کوئی نہیں بتاتا۔۔ذیشان محمود

میں پہلے بھی عدم برداشت  کے موضوع پر قلم اٹھا چکا ہوں۔ گزشتہ دنوں گوگل پر عدم برداشت کے موضوع پر سرچ کی اور کئی مصنفین کی تحاریر اورویب سائیٹس پر موجود مواد کو پڑھنا چاہا کہ ہمارے سکالرز اس←  مزید پڑھیے

الطاف حسین سے کچھ چبھتے سوالات پر مبنی انٹر ویو۔۔۔۔مبشر علی زیدی

سوال: پاکستان کی ایک عدالت نے آپ کے میڈیا میں آنے پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔ دوسری عدالت نے حال میں حکم دیا ہے کہ آپ کا شناختی کارڈ بلاک کردیا جائے۔ کیا ہم یہ سمجھیں کہ آپ کا پاکستان←  مزید پڑھیے

فاشزم کے خلاف کمیونزم کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر: ٹراٹسکی اور تین خطوط۔۔۔شاداب مرتضٰی

پائرو براوی کا تعلق فرانس سے تھا اور اس کا شمار ٹراٹسکی ازم کے سربرآوردہ تاریخ دانوں میں ہوتا ہے۔ برطانوی جریدہ”انقلابی تاریخ” اپنے 9ویں شمارے (2008) میں اس کے بارے میں لکھتا ہے کہ “وہ موجودہ عہد کے ٹراٹسکی←  مزید پڑھیے

الیکشن کی احتیاطی تدابیر ۔۔۔۔ احمد عماص سعید

الیکشن کا پھر دور دورہ ہے ، ہر طرف نئے پرانے سیاست کاروں کی برکھا رت ایک بار پھر برسن ہارے کو ہے ۔ رنگ ترنگ کی بولیاں ، وعدے ، قسمیں ، “آیا ، آیا ۔۔۔ آیا” “۔۔۔ جی←  مزید پڑھیے

غربت اور آتا رمضان۔۔۔محمد اشفاق

تازہ ترین اعدادوشمار, جن پہ جنوری میں ورلڈ بنک نے بھی مہر تصدیق ثبت کی ہے, کے مطابق پاکستان میں شدید ترین غربت کا شکار ہمارے بہن بھائیوں کی تعداد کل آبادی کا 29 فی صد ہے, یعنی ساڑھے پانچ←  مزید پڑھیے

ٹیپو سلطان زندہ باد ۔۔۔مدثر سلیم میاں

گیدڑ کے سوسال سے بہتر شیر کا ایک دن ہوتا ہے۔ٹیپو سلطان جیسے  لوگ مرا نہیں کرتے،کیوں کہ  شہیدمرتا نہیں ۔ میسور کی فضاؤں میں اگر آپ کبھی جانے کا ارادہ کریں تو آپ کو ایسا لگے گا کہ وہاں←  مزید پڑھیے

پولیوشن کا سولوشن ۔۔اسلم ملک

لاہور میں سائیکل رکشہ چلنے شروع ہوگئے یہ بہت اچھا ہوا۔ کبھی بہاول پور میں چلتے تھے۔ سیکڑوں۔۔۔ بلکہ شاید دو تین ہزار۔۔۔ نواز شریف نے اپنی پہلی حکومت میں بند کرادئیے کہ یہ انسان پر انسان سوار ہے۔ انسانیت←  مزید پڑھیے

انوکھے اور نرالے فوبیا

کیا آپ کو کبھی کسی چیز سے خوف محسوس ہوا ہے؟ یقیناً ہوا ہوگا۔ یہ انسانی نفسیات ہے کہ وہ کچھ چیزوں یا صورتحال سے خوف محسوس کرتا ہے۔ خوف یا فوبیا اْن چیزوں، حالات یا صورت حال سے ڈرنے←  مزید پڑھیے

سندھ کی سیاست اور مہاجر فیکٹر۔۔۔ایس ایم عابدی

الیکشن کے قریب آتے ہی سندھ میں سیاسی سرگرمیاں شروع ہوچکی ہیں۔ لیاقت آباد کراچی میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے جلسہ عام سے سندھ کی سیاست میں ایک خاص قسم کی ہلچل مچی ہوئی ہے اور فوراً←  مزید پڑھیے

گلی ڈنڈا, برصغیر کا ایک قدیم اور روایتی کھیل۔۔۔احمد سہیل

گلی ڈنڈا ہندوستان کا ۲۵ ہزار سالہ  روایتی اور قدیم کھیل ہے۔ جو کہ موریہ دور سے کھیلا جارہا ہے۔ اس کھیل کو کھیلوں کا بادشاہ/ راجہ کہا جاتا ہے۔ یہ کھیل بھارت اور پاکستان کے علاوہ نیپال افغانستان ،←  مزید پڑھیے

ارجن ہنگورانی کی زندگی پر ایک نظر۔۔۔صفی سرحدی

جیکب آباد سندھ میں جنم لینے والے انڈین فلم انڈسٹری کے مشہور فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اور رائٹر “ارجن ہنگورانی” 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بالی ووڈ کو دھرمیندرا، سادھنا، شکتی کپور، جوہی چاولہ اور کرن کپور جیسے اداکار←  مزید پڑھیے

کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا۔۔۔۔ممتاز علی بخاری

مسئلہ کشمیر روز اول سے ہی پاکستانی حکومت کی سرد مہری اور بے اعتنائی کے ساتھ ساتھ غیر متوازن ریاستی پالیسی کا شکار رہا ہے۔ یہ اہم ترین مسئلہ پاک بھارت مذاکرات میں کبھی ایک پریشر ایشو سے زیادہ اہمیت←  مزید پڑھیے