نگارشات    ( صفحہ نمبر 81 )

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا الزام کتنا سچاہے؟/عامر حسینی

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی نے وجائنا پر تالہ ڈالنے کے واقعات کے حوالے سے جو تحریر لکھی اُس میں انھوں نے ملتان، ژوب کے ساتھ ساتھ عورتوں کے ساتھ اس سلوک کی مثالیں قبائلی علاقوں میں پائے جانے کا زکر کرتے←  مزید پڑھیے

ویجائنا کی تالہ بندی/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کل سے سوشل میڈیا پر ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی ایک تحریر پر بہت بات ہو رہی ہے ، ڈاکٹر طاہرہ ہمیشہ اچھوتے موضوعات پر قلم اٹھاتی ہیں جن پر عام طور پر دیگر لکھاری قلم اٹھانے سے گریز کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

افلاطونی محبت/ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسانوں کی بھاری اکثریت اس بات پہ متفق ہے کہ یونانی تہذیب تاریخ کی سب سے عظیم تہذیب گزری ہے، اس تہذیب کے جنسی رجحان مگر آج اور ماضی بعید کے کئی معاشروں سے میل نہیں کھاتے۔ آج، افلاطونی محبت،←  مزید پڑھیے

گہرے سانس لینے کی مشق آپ کو زیادہ دیر تک صحتمند رکھ سکتی ہے

سانس لینے کا عمل آپ کو زندہ تو رکھتا ہی ہے لیکن اس کے علاوہ بھی اگر آپ گہرے سانس لینے کی عادت اپنا لیں تو صحت کے حوالے سے بے شمار فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔ کھلی ہوا میں←  مزید پڑھیے

شادی شدہ خواتین کے ایسے مسائل جن کے حل جاننا ضروری ہے

مباثرت کے دوران اگر خواتین کو زیادہ درد ہوتا ہے تو اس کی وجہ    تھائی رائیڈ کے مسائل، ذیابیطس یا ہارمونل ایشوز  ہوسکتے ہیں ،ان بیماریوں کے سبب  چکناہٹ کم ہونے لگتی ہے جس کی وجہ سے جماع (intercourse)میں←  مزید پڑھیے

آنلائن چپیڑ/نورِ بدر

ایک دور تھا جب لوگ ’ٹاہلی تھلے‘ حقے گڑگڑایا کرتے تھے اور خوب رونقیں لگاتے تھے۔ علاقے بھر میں کوئی منجی توڑنے والا ویلا نکما نہیں ہوتا تھا کیونکہ سب کے سب بابا جی کی منجی کے آس پاس،ان کے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (95) ۔ آوارہ قطبین/وہاراامباکر

آج زمین کا شمالی مقناطیسی پول کینیڈا کے شمال میں ایلسمیر جزیرے پر ہے اور زمین کے true north سے تقریباً چار سو کلومیٹر دور ہے۔ اور یہ اصل شمالی پول زمین کی محوری گردش سے ڈیفائن ہوتا ہے۔ پچھلے←  مزید پڑھیے

شہرزاد تمھاری کہانی جاری ہے /گوہر تاج

مشی گن میں رہنے والی روبینہ نے جب آنسوؤں سے بھیگی آواز میں اپنی بیٹی شہرزادکی زندگی کی کہانی سنائی  کہ جس کا اختتام اسکی  30 سال کی عمر میں جوان مرگی پہ ہُوا تو مجھے لگا کہ شہرزاد جیسی←  مزید پڑھیے

مارینا آئی ، مایا ملی/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ”سے          ظفر میرے دفتر میں ہی مکین تھا۔ وہ صبح کو نکل جاتا   اور شام کو آتا تھا۔ اس نے میرے ساتھ کام کرنے کی کبھی بات نہیں کی تھی۔ پھر وہ پاکستان گیا←  مزید پڑھیے

برسات سے ڈر لگتا ہے/شہزاد ملک

چند دن پہلے آنے والی آندھی کے پہلے جھکڑ سے آنکھوں میں گرد ڈلوا کر بھاگ جانے والی بجلی دو سے تین دن تک ملک کے مختلف شہروں کے مختلف علاقوں میں بحال ہو بھی گئی ہے تو وقفے وقفے←  مزید پڑھیے

آنہ روٹی، دال مفت/ناصر خان ناصر

ہمارے بچپن میں سبھی دیہاتوں میں تندور ہر گھر میں موجود ہوا کرتے تھے۔ ان کو گھر کے دالان یا برآمدے جن کو ویڑھا کہا جاتا تھا، کے ایک کونے میں یا چھت پر اونچا کر کے بنایا جاتا تھا۔←  مزید پڑھیے

ٹانگ فریکچر ہونے سے سرجری تک/غیور شاہ ترمذی

مؤرخہ 27 جون 2023ء بروز منگل کو دن 11 بجے کے لگ بھگ راقم الحروف مین مارکیٹ گلبرگ میں موٹر سائیکل کی ہلکی سپیڈ میں ابر آلود موسم کو انجوائے کرتے ہوئے فوارہ چوک کی طرف رواں دواں تھا کہ←  مزید پڑھیے

ہم بارش کے چُنگل سے کیسے آزاد ہوں گے؟ /انجنئیر ظفر وٹو

اللہ میاں ہر سال کئی دفعہ ہمیں بارش کی صورت میں اپنی ضرورت سے بھی زیادہ پانی بھیج دیتے ہیں ۔ہماری لاٹری نکل آتی ہے- جیک پاٹ لگ جاتا ہے۔ لیکن ہرسال ہی ہم اپنی نااہلی کی وجہ سے اس←  مزید پڑھیے

اٹھالیا اٹھالیا/اعظم معراج

یہ مضمون اقتباس ہے”  اعظم معراج کی کتاب پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار” ( مجموعہ کتب)میں سے ۔ اٹھالیا اٹھالیا، دوستو یہ نعرہ ہماری رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں عام ہے، ہم میں سے اکثریت کے کانوں میں اکثر←  مزید پڑھیے

روسی مافیا کی چک پھیریاں/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ”سے          ڈرانے والے درحقیقت خود بہت خائف ہوتے ہیں۔ یہ حال ان مافیا گروہوں کے اراکین کا ہوتا تھا کہ جو ان سے ڈر گیا اس پر وہ سوار ہو جایا کرتے تھے اور←  مزید پڑھیے

آزردگی اور ہمارے دانشور/ندا اِسحاق

ویسے تو میں سوانح حیات (memoir) پڑھنے میں دلچسپی نہیں رکھتی لیکن آج سے تین سال پہلے میں نے ایک نوجوان ڈاکٹر پول کلھانتی کی سوانح حیات “وین بریتھ بیکمس ایئر” (When Breath Becomes Air) کو نہ صرف پڑھا بلکہ←  مزید پڑھیے

حقیقت کو جاننے کا نام سائنس ہے/ضیغم قدیر

جو شخص یہ دعویٰ کرے کہ وہ اپنے دلائل سے سائنس کی تجربات سے ثابت شدہ کوئی بات غلط کر سکتا ہے اور آپ کو اپنے ساتھ بحث کے لئے بلائے اس کیساتھ بحث کرنے میں وقت ضائع کرنے کی←  مزید پڑھیے

پاکستان اور۔۔/قادر خان یوسفزئی

قادر خان یوسف زئی افغان طالبان کی عبوری حکومت کے قیام کے بعد گزشتہ دو سالوں سے افغانستان میں عدم تحفظ کی وجہ سے داعش اور شدت پسند گروہ پاکستان کے ساتھ ساتھ خطے اور دنیا کی سلامتی اور استحکام←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (93) ۔ مصنوعی مقناطیس/وہاراامباکر

ٹوسٹر کا کام ٹوسٹ کو گرم کرنا ہے۔ اور یہ انفراریڈ شعاعوں کی مدد سے یہ کام بہت اچھی طرح کر دیتا ہے۔ لیکن اس کا اصل کمال یہ نہیں۔ آپ اس میں ٹوسٹ رکھ کر ایک لیور دبا دیتے←  مزید پڑھیے

خدا نصیب اچھے کرے /وقاص رشید

“خدا نصیب اچھے کرے ” یہ دعا صرف بیٹیوں کے لیے مختص ہے۔ اسکا کیا مطلب ہے ؟ کیا بیٹوں کو اچھے نصیب کی ضرورت نہیں ؟ یا جو دعائیں بیٹوں کو دی جاتی ہیں ان پر بیٹیوں کا حق←  مزید پڑھیے