نگارشات    ( صفحہ نمبر 797 )

عمران خان آزاد ہیں بجواب محترم اُستاد آصف محمود۔۔۔سید شاہد عباس کاظمی

عمران خان کی خوش قسمتی ہے کہ وہ اس قوم کا ہیرو ہے۔ بے شک اس کے کریڈٹ پہ صرف ایک ورلڈ کپ 92 کی فتح ہے جو واضح جگمگا رہی ہے ۔ مگر اس کے اُس وقت کے ساتھی←  مزید پڑھیے

پھٹیچراور فیچر۔۔۔محمد ارسلان طارق

کچھ چیزیں صرف نام کی ہوتی ہیں اور کام کے اعتبار سے وہ نام سے کوسوں دور ہوتی ہیں۔ جیسے انصاف اتنا صاف نہیں ہوتا ہے جتنا نام سے ظاہر ہوتا ہے۔ انسانیت اتنی انسان میں نہیں ہوتی ہے جتنی←  مزید پڑھیے

چراغ تلے کا چراغ بجُھ گیا۔۔۔ بلبیر سنگھ

ہم گنواں بیٹھے اک انمول ہیرا جس کا فن تھا محض لبوں کو کھِلکھلانا چند ماہ قبل جب میری گیارہویں جماعت کا نصاب اپنے اختتام پر تھا۔تو ان کی کتاب “چراغ تلے”کا ایک انشائیہ “اور آنا گھر میں مرغیوں کا”پڑھا←  مزید پڑھیے

تندرستی ، دوا، دم اور ہمارے معالج۔۔۔ڈاکٹر شہباز منج

انسان کی کمزوری ہے کہ اسے جو نعمت میسر ہوتی ہے، اسے اہمیت ہی نہیں دیتا، اور سمجھتا ہے کہ گویا یہ تو اس کا استحقاق ہے۔ جب وہ نعمت چھنتی ہے، تو اس کی حقیقی قدر معلوم ہوتی ہے۔←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی ۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند/قسط34

لندن کے ان برسوں (1972-75)میں میرا تعلیمی، تدریسی اور کسی حد تک ادبی لین دین اپنے ساتھی اسکالرز سے ہی رہا جو انگریزی کے حوالے سے تھا۔ اردو کے احباب سے کبھی کبھی ہی ملاقات ہوئی۔ اور وہ بھی بر←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں آئندہ حکومت کس کی ہوگی ۔ ۔ ؟ نادر زادہ

بلوچستان میں اگلی حکومت کس کی ہو گی ؟  یہ ایک  مشکل سوال ہےمگر ہر ایک کے ذہن میں یہی سوال گردش کررہا ہے خصوصاً سیاسی طبقہ تو ہر زاویے سے مشاہدہ کررہا ہے ،۔ واضح رہے کہ انتخابات کے نتائج←  مزید پڑھیے

اردو کے مجبور، لاعلم اور لاچار ناقدین۔۔۔احمد سہیل

پہلے بتا دوں کہ یہ تحریر دراصل بکھرے ہوئے خیالات ہیں لہذا ” انتشار متن” نظر آئے گا۔ کیونکہ یہ علمی یا تنقیدی مضمون نہیں ہے بلکہ دوستوں کی نشست میں ہونے والی گفتگو ہے اس لیئے اسے ہلکے ماحول←  مزید پڑھیے

آفس آفس کی کہانی۔۔۔روبینہ فیصل/قسط 1

ای میل تھی کہ ایک دن نوائے وقت میں آپ کے کالم پر اتفاقاً  نظر پڑی اور ہم نے اسے بہت دلچسپ پایا تب سے ہم نے باقاعدگی سے بدھ والے دن اخبار لینا شروع کر دیا ہے اور اب←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان کو موقع ملنا چاہیے؟۔۔۔واجد منہاس/آخری حصہ

کیا عمران خان کو موقع ملنا چاہیے؟۔۔۔واجد منہاس/حصہ اول مختصر یہ کہ عمران خان تحریک انصاف کو ایک نئی پارٹی بنانے میں ناکام رہے۔ ایک ایسی پارٹی جس کے نظریے میں کوئی ابہام نہ ہوتا، جس کا بیانیہ بالکل واضح←  مزید پڑھیے

وادی گلگت کے ایک دلچسپ کردار سے ملاقات ۔۔۔سلمیٰ اعوان

پروردگار بہت دن ہو گئے ہیں یہاں۔ اب واپسی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ مجھے آج دانیال عورت سے ملنا تھا۔ اس ملاقات کا اہتمام ڈاکٹر ہدایت علی اور جناب غلام محمد نے کیا تھا۔ ناشتے سے فراغت ملتے ہی←  مزید پڑھیے

مُجھے اشفاق احمد اور بانو قدسیہ کا لکھا ادب پسند نہیں۔۔ ۔۔ ۔۔ گلفام غوری

“خان صاحب کبھی مخالفت کی باتوں کا جواب نہیں دیا کرتے تھے کیونکہ لکھنے والے کا کام دوسروں کو قائل کرنا یا اپنی بات منوانا نہیں ہوتا بلکہ تخلیق کار کا مقصد پیغام پہنچانا ہوتا ہے اور وہ پہنچ ہی←  مزید پڑھیے

عوامی تحریک کی سرگرم کارکن سنیتا پرمار ۔۔۔انٹرویو ساجن پرمار/ تلخیص و ترجمہ سمانی ابڑو

سنیتا پرمار ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں. انہوں نے بی-ایس-سی، بی-ایڈ اور ایم-ایڈ کیا ہوا ہے. میٹرک اور انٹر بھی بہت نمایاں نمبروں سے پاس کیا. دوران تعلیم بھی وہ متحرک رہی ہیں. وہ ایک گھریلو خاتون بھی←  مزید پڑھیے

مجذوبِ مزاح اور ابرِ زعفران زار مشتاق احمد یوسفی۔۔۔مرزا یاسین بیگ

مشتاق یوسفی سے پہلے اردو مزاح غریب تھا . ان کے آنے سے مزاح کھاتا پیتا اور بینک بیلنس والا نظر آیا . پہلے مزاح صرف مصنوعی مسکراہٹ رکھتا تھا بعدازاں دانت دکھانے اور قہقہے لگانے لگا . یوسفی نے←  مزید پڑھیے

یوسفی صاحب اور انشا جی۔۔۔۔۔شکور پٹھان

اپنے شہر کے مشا ہیر اور واقعات جو میں اپنے احباب کے ساتھ یاد کر رہا ہوں اس سے شاید یہ تاثر ابھر رہا ہو کہ میں اپنے شہر کے بارے میں کسی تفاخر میں مبتلا ہوں. میں جب انکا←  مزید پڑھیے

استاد عبدالرّحمٰن سندھو اور طعامِ شادی خانہ آبادی۔۔۔۔ عبدالرّحمٰن قدیر

اردو کی کلاس تھی اور میری پسندیدہ ترین کلاس تھی۔ کیوں کہ واحد مضمون تھا جس کی سمجھ آ جاتی تھی۔ استاد قاری عبدالرّحمٰن صاحب پڑھاتے تھے جو کہ آج بھی ان چند اساتذہ میں شامل ہیں جنکی تعلیمات نے←  مزید پڑھیے

مشتاق احمد یو سفی ۔۔ ایک عہد جو زندہ و جاوید رہے گا/کے ایم خالد

  ڈاکٹراشفاق احمد ورک ،مشتاق احمد یوسفی کو ’’ادبی کٹہرے میں کھڑا کرتے ہوئے لکھتے ہیں ’’اس نے اردو مزاح کو اس مشکل مقام پر پہنچا دیا ہے جس سے آگے لے جانا کسی دوسرے مزاح نگار تو کیا اس←  مزید پڑھیے

مغرور لڑکیاں ۔۔۔۔خطیب احمد

ایک وقت تھا جب لڑکیاں اِتنی کم عِلم ہوا کرتی تھیں کہ بیاہتے ہوۓ سِیانی عورتيں یہ مشورہ دیا کرتی تھیں کہ مَرد کے دِل میں جانے کا راستہ اس کے معدے سے ہوکر گزرتا ہے۔ اب نَیا دور ہے←  مزید پڑھیے

عید ختم، سوال شروع۔ ۔۔۔گل نو خیز اختر

فرض کیا عید پر آپ نے رشتہ داروں کے بچوں کو ٹوٹل دس ہزار روپے عیدی دی۔ اور جب عید کے دن آپ کے بچے اُن کے گھر گئے تو اُنہیں بھی سارے رشتہ داروں کو ملا کر لگ بھگ←  مزید پڑھیے

انسانی ہجرت: پس منظر و پیش منظر ۔۔۔ساجد خاکوانی

(20جون:اقوام متحدہ کے عالمی یوم مہاجرین پر خصوصی تحریر) ہجرت وہ عظیم عمل ہے جو کل انبیاء علیھم السلام کی سنت ہے۔ پہلے نبی حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آخری نبی محسن انسانیت ﷺ تک ہر نبی نے←  مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے لائق ہیں؟۔۔۔۔سانول عباسی

ہمارا سماج جس قدر اخلاقی گراوٹ کا شکار ہے وہ ناقابل بیان ہے یعنی من حیث القوم ہمارے تمام کے تمام افعال انسانیت کے گراف کی نچلی سطح سے بھی نیچے گر چکے ہیں, بےحسی و درندگی اس حد تک←  مزید پڑھیے