دوستو! آج تک گالیاں نہیں کھائیں. جو بھی لکھا سادہ لکھنے کی کوشش کی. ایسا کہ بہت زیادہ متنازعہ نہ ہو . تنقید ہو، تذلیل نہ ہو. طنز ہو تشنیع نہ ہو. ہر طرح کے لوگوں کی پوسٹس پر کمنٹ← مزید پڑھیے
گذشتہ سے پیوستہ اللہ اللہ کر کے خان کو صبر آیا تو بی بی بولیں ’’ نماز تو رہ گئی، مگر قربانی صاحب حیثیت پر فرض ہے‘‘، خان نے پوچھا کہ کیا قربانی دی جاوے، تو جواب ملا ’’ اللہ کی← مزید پڑھیے
“مکالمہ” آن لائن میگزین حقیقی معنوں میں غیر جانبدار میگزین ہے۔ ورنہ ناچیز نے خود مشاہدہ کیا ہے کہ کچھ میگزینز اپنے ہم مسلک لوگوں کے مضامین شائع کرتے ہیں، تو کچھ اس وجہ سے ہم لوگوں کی تحریریں ہمیں← مزید پڑھیے
آج اگر آپکے خالی اکاؤنٹ میں آپکو روزانہ کے دو ہزار روپے آتے ہیں تو آپ کچھ دنوں تک بہت زیادہ خوش نظر آئیں گے کہ مفت کی رقم ہے ہم کونسا محنت کررہے ہیں مگر کچھ ہی عرصے بعد← مزید پڑھیے
اخلاقیات کا جنازہ نکل چکا تھا۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون عملاً اور سرعام رائج تھا۔ جو جتنا بڑا مجرم اتنا بڑا معزز تھا۔ بظاہر دین ابراہیم کے پیرو کہلانے والے عملاً دین حنیف سے کوسوں کیا← مزید پڑھیے
اب کیا کہئیے کہ اک شخص بیمار ہے اور وہ ضیاءالدین ہسپتال کے پرائیویٹ کمرے میں داخل ہے ،اور ان کے کمرے کے قریب سے کسی بھی قسم کی شخصیت کوگزرنے کی اجازت نہیں ۔اس ہسپتال کے پرائیویٹ کمرے میں← مزید پڑھیے
دوستووسکی نے ایک جگہ لکھا ہے کہ کسی بھی شائستہ آدمی کو گفتگو کا سب سے زیادہ لطف اسی وقت آتا ہے جب وہ خود اپنے بارے میں باتیں کر رہا ہو۔ یہ کچھ زیادہ غلط بات بھی نہیں ہے۔← مزید پڑھیے
ہر دور کے مسائل و ترجیحات مختلف ہوتے ہیں سماجی حالات و مسائل اپنا ارتقائی سفر طے کرتے ہوئے فی زمانہ جس نہج پہ آتے ہیں ان حالات کی بہتری و مسائل کے حل کے لئے اصلاحات کا بھی بعینہ← مزید پڑھیے
رات کی تاریکی سے کہیں زیادہ اُس کے اندر کی تاریکی بڑھتی جا رہی تھی۔ سوالوں کا ایک طوفان اُس کی روح کو تارتار کر رہا تھا۔ آج پھر ایک تقریب میں اُس کی عزت کے پرخچے اُڑا دئیے گئے← مزید پڑھیے
ہمارے ایک دوست بھی عجیب طرح کے انسان نما ٹھرکی ہیں وہ بھی درجہ اول کے ۔ نام کے مرزا ہیں کام کے اول مقام کے کاہل و ناہنجار۔ عادات کے اتنے کچے جیسے مٹی کا گھڑا اُس سے لاکھ← مزید پڑھیے
قوم ایک نئے پاکستان میں داخل ہوچکی ہے۔ یہ نیا پاکستان ایک ملٹی ڈائمینشنل ریاست ہے، یعنی ایک ایسی ریاست جو عام حالات میں ریاست مدینہ کا درجہ رکھتی ہے تاہم ڈوریاں ہلانے والوں کا جب دل کرتا ہے اس← مزید پڑھیے
نومنتخب وزیراعظم کی جی ایچ کیو آمد پر مسکراتی تصویروں کے ساتھ کابینہ اراکین کے متفکر چہروں والی ایک تصویر بھی آئی ایس پی آر کے سوچ بچار کرنے والے منتظمین نے جاری کی ہے ۔نومنتخب حکومت کے اراکین کو← مزید پڑھیے
میڈیکل کالج کے پانچ سالوں میں تیسرے سال والوں کا وہی مقام ہے جو دنیا میں تیسری دنیا کا۔یعنی پسماندہ,مفلوک الحال اور غیر اہم. میڈیکل کالجوں اور ان سے منسلک ٹیچنگ ہسپتالوں میں چیف جسٹسوں اور دل کے دوروں کے← مزید پڑھیے
انگریزوں نے پیشہ ور اقوام کے لئے کمین کا لفظ سرکاری کاغذوں میں استعمال کرنا شروع کیا تھا۔ برصغیر پاک وہند میں پیشوں کی بنیاد پر ہاتھوں سے محنت کرنے والی اقوام کا تعین ہوتا تھا ایک پیشے کے لوگ← مزید پڑھیے
عمران خان صاحب اہل یوتھ کے” نعروں” ، پنکی پیرنی کے “استخاروں” اور کچھ “خاص دوستوں” کے “اوزاروں” کی مدد سے نہ صرف الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئے بلکہ بائیس سالہ دیرینہ خواہش “وزارت عظمیٰ” کی کرسی پہ بھی← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں بے شمار مذاہب اور عقائد کے لوگ بستے ہیں۔ان میں سے بہت سے ایک دوسرے کی نفی کرتے ہیں یعنی ان کے عقائد کو تسلیم نہیں کرتے لیکن کوئی بھی مذہب یا عقیدہ اپنے ماننے والے کو← مزید پڑھیے
فرانس کا جوزف نیپس وہ پہلا شخص تھا جس نے 1826ء میں کیمرہ ایجاد کیا اور دنیا کی پہلی تصویر کھینچی. تصویر ڈویلپ کرنے کے لیے اس نے Bitumen استعمال کیا اور اس تیاری میں اسے آٹھ گھنٹے لگے. تصویر← مزید پڑھیے
چار مرغابیوں کا غول اڑا اور دور برفپوش پہاڑوں کی طرف نکل گیا۔ ان کے اڑنے کے ساتھ خوشی بھی رخصت ہوئی۔ ہوٹل واپس پہنچے تک بھوک ستا رہی تھی۔ بوڑھے شخص نے بڑھ کر استقبال کیا اور بولا “حالات← مزید پڑھیے
پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان کے مختلف تعلیمی بورڈ میں میٹرک کے نتائج کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ ان نتائج کے اعلانات کے بعد طلبا مختلف رویوں کا شکار نظر آرہے ہیں۔ پچاسی فی صد نمبر لینے والے بھی ویسے← مزید پڑھیے
ہر طرف سے حکومت پہ شدید سیاسی تنقید کی گھن گرج، اپوزیشن اور میڈیا کے منہ سے اگلتے آتشی لفظوں کی تپش سے جھلستی حکومت، اپنے بیانات کو لطائف کا رخ دیتے وزرا، اکّا دکّا غلط بیانی اور اس پہ← مزید پڑھیے