نگارشات    ( صفحہ نمبر 763 )

دیوانے کا خواب۔۔۔عبید اللہ چوہدری

میرا بڑا دل چاہتا ہے کہ میں میں چیف جسٹس کو اپنا چیف جسٹس کہوں۔ اپنے چیف جسٹس پر فخر کروں۔ اپنے عدالتی نظام میں انصاف کی بروقت فراہمی پر خوشی سے نہال ہو جاؤں۔ میرا یہ بھی دل کرتا←  مزید پڑھیے

علم اور قابلیت کا زیاں ۔۔۔۔عابد حسین

یہ تلخ حقیقت ہے کہ کرہء ارض پر جب سے خطوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہوا ہے تب سے ان خطوں میں بسنے والی مختلف کمیونٹیز میں شروع سے اکثریتی اور اقلیتی فرق موجود رہا ہے اور یوں معاشرہ←  مزید پڑھیے

مایوسی اور بے بسی کی انتہا ،ٹینشن اور اس کا مداوا۔۔۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

اللہ نے یہ کائنات cause & effect کی بنیاد پر بنائی ہے. ہر ضرورت کو پورا کرنے کا طریقہ مقرر کیا ہے اور بتایا بھی ہے. ہر فرد اور سماج کی ترقی اور تبدیلی کے لئے یہ عام اصول دیا←  مزید پڑھیے

تبدیلی یا معاشی دہشت پسندی ۔۔۔۔ناصر منصور

حکومت نے اب تک جو کیا ہے وہ ان دعوؤں کو تقویت پہنچا رہا ہے کہ کچھ بدلنے والا نہیں ہے۔یہ کوئی خوشی کی خبر نہیں ہے لیکن زہر کو قند کہنا بھی تو دھوکہ دہی کے زمرہ میں ہی←  مزید پڑھیے

انسانیت کا قاتل کون؟۔۔۔۔آصف وڑائچ

مورخہ 5 ستمبر 2018 کو ایڈیشنل سیشن جج چنیوٹ کی عدالت نے تبلیغی جماعت کے دو معمر افراد کے قتل میں ملوث ملزمان حافظ اکرام خان اور اس کے سگے بھائی حافظ عمران خان کو دو دو مرتبہ سزائے موت←  مزید پڑھیے

جماعت احمدیہ کا اشتہار،نوائے وقت کی معذرت اور نامہ نگار کی معطلی۔۔۔۔راشد احمد

وطن عزیز میں چھ ستمبر کو ’یوم دفاع‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔جماعت احمدیہ بھی اس دن کو اپنے تعلیمی اداروں اور تنظیمی سطح  پہ بھرپور طریق سے مناتی ہے۔اس دن وطن کی خاطر جان قربان کرنے والوں کو←  مزید پڑھیے

پانی کی بچت اور ہمارا غسل فرمانا آج کا۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

اللہ محفوظ رکھے، ماہرین کی طرف سے یہ اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگر مسئلے کے حل پر توجہ نہ دی گئی، تو مستقبل قریب میں وطنِ عزیز کو پانی کے سخت بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا←  مزید پڑھیے

قادیانی مسئلہ :آئین میں شرعی تبدیلی ضروری ہے۔۔۔۔ محمد تہامی بشر علوی

ان دنوں قادیانی مسئلہ ایک بار پھر زیرِ بحث ہے۔ جب ذمہ دار اہلِ علم کی طرف سے معاملہ علمی طور پر بھی دیکھا جا رہا تھا تو ، احمدی کمیونٹی کے حوالے سے شروع سے ہی مختلف آراء وجود←  مزید پڑھیے

ایک (آخری) جلالی کالم: عارف، حکمت اور بابا رحمت ۔۔۔بابر اقبال

عصر حاضر کے عارف نے کہا تھا ’’ بےشک کامیابی حکمت میں ہے‘‘، خان نے میری طرف حیرانی سے دیکھا گویا بات سمجھ نہ آئی ہو۔  کتنا ہی  سادہ آدمی  ہے جو اللہ والوں کے ادب سے ناواقف ہے،گو اب←  مزید پڑھیے

قادیانیت اور قومی حساسیت۔۔۔۔ہارون الرشید

عاطف میاں کی تقرری کو تو منسوخ ہونا ہی تھا اور وہ ہو گئی لیکن اِس سارے معاملے میں جہاں بہت سے “مذہب پسند” دانشور بےنقاب ہو گئے وہیں جن سے حسنِ ظن تھا کہ وہ اِس حساس معاملے پر←  مزید پڑھیے

بارہ سال میں تیار ہونے والی شداد کی جنت۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

*شداد کی جس جنت کا قران مجید میں ذکر ہے وہ امریکن خلائی  شٹل چیلنجر نے دریافت کرلی۔ *شداد کی کسمپرسی اور بے چارگی پر ملک الموت کو دو مرتبہ ترس آیا! *قصہ کہانی سمجھی جانے والی اس جنت کے←  مزید پڑھیے

داستانِ عزم و وفا پاکستان ۔۔۔ کیا کھویا کیا پایا/گل ساج

جس کے خاکی رنگ کی خاطر کئی بدن خشک ہوئے جس کے ٹھنڈے سائے کی قیمت ایک عہد کے خواب ہوئے اپنی مٹی اپنی چھاؤں کتنی پیاری ہے ۔۔۔۔ ہم سے پوچھو! وطن سے محبت فطرت انسانی میں شامل ہے←  مزید پڑھیے

عمران خان کا حقیقی تبدیلی کی طرف پہلا قدم۔۔۔۔فراست محمود

بھائی آ پ عمران خان کو سپورٹ کیوں نہیں کرتے؟ کاشف ابھی تم چھوٹے ہو پڑھائی پر  توجہ دیا کرو پچھلے سال بھی اسی سیاست کی وجہ سے دو پیپروں  میں فیل ہو چکے ہو۔ بھائی اب میں چھوٹا نہیں←  مزید پڑھیے

یوم شہداء کی مناسبت سے شیعہ شہیدوں کا تذکرہ۔۔۔حمزہ ابراہیم

پاکستان میں کل  6 ستمبر کو یوم شہداء منایا گیا۔ شہیدوں کی یاد منانا اس لیے ضروری ہے کیوں کہ تاریخ انسانی معاشرے کا حافظہ ہوتی ہے۔ اگر معاشرہ تاریخ کو بھلا دے تو تاریخ اپنے آپ کو دہرا  سکتی←  مزید پڑھیے

اصلاح کا واحد راستہ۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

گالم گلوچ سے تر زبان کٹر کٹر چلی جا رہی تھی۔ تیز آواز سے وہ اپنے بیٹے کو کوس رہے تھے۔ راہ گیر رک رک کر دیکھتے، کون ہے وہ عظیم انسان جس پر مغلظات کی بارش ہو رہی ہے۔←  مزید پڑھیے

لفظ مرتے جارہے ہیں ۔۔۔مبشر علی زیدی

ایک دن میڈم پروین نے کہا، ’’مبشر! جاکر ڈکشنری لے آؤ۔‘‘ میں نے پوچھا، ’’کہاں سے ملے گی ڈشکنری؟‘‘ وہ ہنس پڑیں، ’’ڈشکنری نہیں، ڈکشنری! میڈم الہیٰ بخش کے کمرے سے لے آؤ۔‘‘ میڈم الہیٰ بخش قائداعظم پبلک اسکول کی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عارف علوی کو مبارک باد۔۔۔۔اویس احمد

ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے صدر مملکت منتخب ہو گئے۔ یہ پاکستان کے تیرہویں صدر ہیں۔ یہ پیشے کے اعتبار سے دانتوں کے ڈاکٹر ہیں۔ یعنی اردو میں ان کو دندان ساز بھی کہا جا سکتا ہے۔ اس اعتبار سے←  مزید پڑھیے

سعادت حسن منٹو کی بک بک۔۔۔۔ حسنین چوہدری

میرا نام سعادت حسن منٹو ہے.بنیادی طور پر میں افسانہ نگار ہوں..شہرت فحش نگار کے طور پر ہے.میرا بچپن غیر ادبی تھا..پھر امرتسر میں ادیبوں سے ملاقاتیں ہوئی تو ادب کی سمجھ آنے لگی۔ رو پیٹ کر میٹرک پاس کیا←  مزید پڑھیے

حصولِ کامیابی کے لیے خواب دیکھیے ۔۔۔۔۔ حبیب خواجہ

مسجد قرطبہ کے صحن میں بیٹھا ایک طالبعلم اپنے خیالوں میں عجیب مگن تھا ، انتہا کی سنجیدگی اس کے چہرے سے عیاں تھی . استغراق کے عالم میں اچانک اس کے دوستوں کی اس پر نظر پڑی . ایک←  مزید پڑھیے

قصہ مختصر: سیر بازار قصہ خوانی کی۔۔۔۔سہیل احمد

قصہ خوانی بازار(پشتو: کيسه خوا، بازار، عربی زبان سے ماخوذ اسم ‘قِصّہ’ کے ساتھ فارسی مصدر ‘خواندن’ سے مشتق ‘خوان’ کے ساتھ ‘ی’ بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٣٩ء میں “کلیات سراج”←  مزید پڑھیے