ایک دفعہ ایک دوست مجھے اپنے کزن سے ملانے لے گیاجو لاہور میں رائے ونڈ روڈ پر واقع ایک مدرسے میں مفتی بننے کی تعلیم حاصل کر رہا تھا اور اب مفتی ہے۔ گفتگو کے دوران میں نے مفتی صاحب← مزید پڑھیے
دوستوں، ایسا ہے کہ روپیہ، درہم، ڈالر اور پاؤنڈ ان سب سے بڑی کرنسی وقت ہے۔ وقت کا کوئی مول نہیں ہوتا۔ جذبات کی رو میں بہہ کر اپنے آنے والے وقت کو جانتے بوجھتے ضائع کرنے والے، پھر اس کے بعد اپنی بیوقوفی کے دفاع میں تاویلیں دینے اور الٹا نقصان پہنچانے والے کی وکالت کرنے والے لوگ کائنات کے احمق ترین افراد میں شمار ہوتے ہیں۔ ← مزید پڑھیے
بولو بیٹا ۔۔۔الف۔۔۔الف سے انار۔۔۔۔۔ جب کانوں میں الف نام کی آواز آتی ہے تو قدرتی طور پر ذہن میں الف سے انار ہی آتا ہے۔ ایسا آخر کیوں کر ہے؟ یہ کون سا mechanism ہے جو بچپن کے نا← مزید پڑھیے
آپ کو ایک تحریر دیکھنے میں ملے گی جس میں اورسیز پاکستانیوں کا ضمنی انتخابات میں ووٹ رجسٹریشن میں غیر دلچسپی کا پہلو نمایاں کیا جارہا ہے اور ساتھ ہی یہ بھی کہا جاررہا ہے کہ اورسیز پاکستانی پی ٹی← مزید پڑھیے
لاس اینجلس سے ایک خاتون جرنلسٹ اپنے بیٹے کے ساتھ نیوجرسی آئی ۔ اس کا بیٹا آرکیٹیکٹ ہے وہاں اور اسے ایک مینلو مال پارک ایڈیسن میں ٹھیکہ ملا، جہاں میں Barnes & Noble میں روز موجود ہوتا ہوں ۔← مزید پڑھیے
آج گھر میں ایک شیلف پر یونہی پڑی چند کتابوں سے متعلق بیگم نے کہا کہ اس کو کتابوں میں “سنبھال “دیں، یہاں ایسے ہی پڑی ہوئی ہیں۔ میں کتابیں اٹھا کر دوسرے کمرے میں “سنبھالنے”لے گیا۔ان کتب میں جناب← مزید پڑھیے
میں نے گاڑی پارک کی اور ایک منزلہ عمارت پر نظر ڈالی۔ پلاستر سے بے نیاز اینٹوں سے تعمیر شدہ دیوار کی بجری جگہ جگہ سے جھڑ رہی تھی۔ سیمنٹ کی چادروں کے پہلو میں ایستادہ اس کا کمرہ نما← مزید پڑھیے
وہ جو تاریک راہوں میں نہیں مارے گئے۔ یہ داستان ہے ان آشفتہ سروں کی جنہوں نے ظلم و جبر کی تاریک راہوں پر لازوال جدوجہد سے انسانی عظمت کے دیپ جلائے۔ جنہوں نے ظلمت کی طویل راتوں میں علم،← مزید پڑھیے
ہم جِنس پرستی بالکل ایک نیچرل ذہنی رُجحان ہوتا ہے۔ چند ایک کیسز میں مُمکن ہے کہ نفسیاتی وجُوہات بھی ہوں لیکن اِس tendency کو ذہنی بیماری سمجھنا یا اِس کو صرف مذہبی نظر سے دیکھنا بذاتِ خُود ایک ذہنی و نفسیاتی مسلۂ ہے۔← مزید پڑھیے
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ضمنی انتخابات کے لئے آج اتوار 14 اکتوبر کو پولنگ زور شور سے جاری ہے۔ ملک بھر میں 35 حلقوں میں اُمیدوار اپنی قسمتیں آزمارہے ہیں۔ اس ضمن میں، الیکشن کمیشن نے پولنگ کے تمام تر← مزید پڑھیے
تقریبا بیس سال پہلے ماسٹرز کیا تھا تو آگاہی ہوئی تھی کہ لیکچرار شپ کے لئے تو اپلائی تب ہی ہو سکتا ہے جب گورنمنٹ کیطرف سے آسامیاں جاری ہونگی ، لیکن صورتحال یہ بھی تھی کہ پورے کراچی کے← مزید پڑھیے
پیلی ٹی شرٹ اور جینز میں ملبوس یہ لڑکی شاید سترہ یا اٹھارہ برس کی ہو لیکن قریب سے دیکھنے پر یہ صرف 13،14 سال کی نظر آتی ہے یعنی میری نواسی سے چار سال بڑی۔ اس کے چہرے پر← مزید پڑھیے
اس وقت بظاہر آپ موبائل ہاتھ میں لیے News Feed کو Scroll کررہے ہیں اور Macro Level پر آپ آرام سے بیٹھے ہیں لیکن آئیے ایک نظر آپ کے اندر جھانکتے ہیں ، اس وقت Micro Level پر ایک طوفان← مزید پڑھیے
ہمارے معاشرے میں جب اولاد جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتی ہے تو والدین کو ان کی شادی کرانے کی فکر لاحق ہوجاتی ہے جو ایک فطری عمل ہے ۔ مشاہدے میں آیا ہے کہ جب لڑکے کے والدین شادی← مزید پڑھیے
اگر نارمل طریقے سے بچے کی ڈلیوری نہ ہو اور بچے کا سر پھنس جاۓ تو اس سے بچے اور ماں دونوں کی جان کو خطرہ ہوتا ہے ، اس صورت میں آپریشن کے ذریعے ماں کے پیٹ اور بچہ← مزید پڑھیے
جانوروں کو بھی جینے کا حق دیں۔ گاڑی چلاتے وقت دھیان رکھیں کہ آخر وُہ بھی جاندار ہیں، سانس لیتے ہیں اور جینے کی آرزو بھی رکھتے ہیں۔ خیال رکھیں، جانوروں سے پیار کریں اِس کا آپ کو صِلہ مِلے گا۔
← مزید پڑھیے
مارکیٹ کا بڑھنا یا اترنا خبر پہ منحصر ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں کسی کا نقصان کسی کا فائدہ بن جاتا ہے۔ کاروباری اِنسان کبھی بھی کسی اڑتی افواہ کا یقین نہیں کرتا تاوقتیکہ کسی پُر اعتماد ذرائع کو خبر کی تصدیق کرتا نہ دیکھ لے۔ حکومت کے وجود میں آتے ہی خبر در خبر کا ایک تسلسل شروع ہوا اور ہر جگہ بے چینی کی فضا قائم کردی گئی۔ ← مزید پڑھیے
تھی خبر گرم تھی کہ انعام پدھارے دوبئی اور بروز جمعہ قاری صاحب کے حضور بہ غرض ملاقات ابوظہبی آویں گے – ہم مشتری ہشیار باش کی مانند قریب سوا دس بجے قاری صاحب کے آستانے پر لینڈ ہو گئے← مزید پڑھیے
ہر واقعہ کسی دوسرے واقعہ سے منسلک ہے، ہر راز کسی دوسرے راز میں پنہاں ہے، ایک بات کسی دوسری بات سے جڑی ہوئی ہے، ہر فکروسوچ کسی دوسری فکروسوچ پر منحصر ہوتی ہےـ زمان و مکان کے واقعات بے← مزید پڑھیے
بچپن میں ایک کہانی پڑھتے تھے۔ جو کچھ یوں شروع ہوتی تھی۔ “صبح ہوئی ، دادی اماں نے مرغیوں کا ڈربہ کھولا” ۔ آج بڑھاپے کی دہلیز پر پہنچ کر مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ وہ کہانی← مزید پڑھیے