نگارشات    ( صفحہ نمبر 750 )

بابری مسجد کی سسکیاں۔محمد عبداللہ

آج سے پچیس سال قبل 6 دسمبر 1992 کو   اترپردیش کے علاقے ایودھیا میں بھارت کے طول و عرض سے جنونی  ہندو  لاکھوں کی تعداد میں جمع ہوئے اور تقریباً پانچ سو سالہ بابری مسجد کو شہید کردیا ۔  یہ←  مزید پڑھیے

انسانی عقل، عالمگیر تہذیب اور زبان کی اہمیت۔مجاہد حسین

ـــــــــــــــــــ فرض کریں زمین کے اندر چھوٹے چھوٹے آہنی خول دفن ہیں جن میں ایک ایک انسان مقید ہے۔ ہر خول کے اوپر ایک چھوٹا سا شگاف ہے جس کے ذریعے سطح زمین پر ہونے والی سرگرمی کا ایک قلیل←  مزید پڑھیے

بلا عنوان۔۔یاسر قریشی

کچھ دن پہلے لگ  بھگ چالیس پنتالیس سال قبل  بیتے اس واقعے کا میرے ابو حضور نے اک نجی محفل میں کچھ ان الفاظ کے ساتھ ذکر کیا۔۔۔ جب ملک میں ایوب خان کی حکومت تھی، من و عن پیش←  مزید پڑھیے

جادو اور اس کی بنیادی اقسام۔عظیم الرحمٰن عثمانی

قرآن حکیم کے بیان سے معلوم ہوتا ہے کہ جادو کی دو بڑی اقسام ہیں. پہلی قسم نظر بندی یا نظر کا دھوکہ. دوسری قسم نفسی حملہ جسے عام الفاظ میں کالا جادو بھی کہہ دیا جاتا ہے. نظر بندی←  مزید پڑھیے

بٹوارہ۔عبدالحنان ارشد

بڑا بیٹا یہ بنگلہ میں رکھوں گا ۔۔ابا نے ساری عمر اس گھر میں گزاری ہے۔ دوسرا بیٹا’ زمین سے ابا کو بہت لگاؤ تھا، زمین تو میں ہی رکھوں گا۔ چھوٹا بیٹا’ والد صاحب کی گاڑی کی طرف کوئی←  مزید پڑھیے

نابغہِ روزگار فنکار ” ششی کپور”۔۔ذوالفقار علی زلفی

 1965 کے ہنگامہ خیز ماہ و سال تھے ـ کپور خاندان کے تینوں اہم اراکین پرتھوی راج کپور  ،  راج کپور اور شمی کپور اپنے منفرد فن کے باعث اپنا آپ منوا چکے تھے ـ پرتھوی راج کپور “مغلِ اعظم”←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَلَمَّا جَاءَهُمْ كِتَابٌ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَهُمْ وَكَانُوا مِنْ قَبْلُ يَسْتَفْتِحُونَ عَلَى الَّذِينَ كَفَرُوا فَلَمَّا جَاءَهُمْ مَا عَرَفُوا كَفَرُوا بِهِ فَلَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الْكَافِرِينَ ترجمہ: انکار کا سبب جب کبھی یہودیوں اور عرب کے مشرکین کے درمیان لڑائی←  مزید پڑھیے

جسٹس باقر نجفی رپورٹ کا خلاصہ پیش خدمت ہے

پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر باقر نجفی ٹربیونل کی رپورٹ عام کردی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماڈل ٹاؤن آپریشن کی منصوبہ بندی وزیرقانون پنجاب کی نگرانی میں ہوئی، پولیس نے وہی کیا جس کے لئے اسے←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک دن۔ مزمل فیروزی

ہم سوا دس بجے کے قریب میریٹ ہوٹل کے گیٹ پر محترمہ فرح ناز صاحبہ سے ملے اور ان کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس  کا رخ کیا جیسے ہی ہم پارکنگ ایریا میں پہنچے اور کار پارک کر کے باہر نکلے←  مزید پڑھیے

سیکیولرازم کی تعریف۔منصور ندیم

سیکولرازم: سکولرازم قدیم لاطینی لفظ سیکولارس سے ماخوذہے جس کا مطلب وقت کے اندر محدود لیاجاتاہے۔سیکولرازم لفظ کوباقاعدہ اصطلاح کی شکل میں1846ء میں متعارف کروانے والاپہلا شخص برطانوی مصنف جارج جیکب ہولی اوک تھا۔اس شخص نے ایک بارایک لیکچر کے←  مزید پڑھیے

انتہائے جنوں ہے ابتدا جس کی۔عبداللہ قمر

جو لوگ بھی تاریخ سے کچھ نہ کچھ واسطہ رکھتے ہیں وہ اس بات سے بخوبی واقف ہوں گے کہ دنیا میں جب بھی قوموں کو آزادی نصیب ہوئی ہے  اس سے پہلے وہ قومیں مشکلات اور قربانیوں کی نا←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

ثُمَّ أَنْتُمْ هَؤُلَاءِ تَقْتُلُونَ أَنْفُسَكُمْ وَتُخْرِجُونَ فَرِيقًا مِنْكُمْ مِنْ دِيَارِهِمْ تَظَاهَرُونَ عَلَيْهِمْ بِالْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَإِنْ يَأْتُوكُمْ أُسَارَى تُفَادُوهُمْ وَهُوَ مُحَرَّمٌ عَلَيْكُمْ إِخْرَاجُهُمْ أَفَتُؤْمِنُونَ بِبَعْضِ الْكِتَابِ وَتَكْفُرُونَ بِبَعْضٍ فَمَا جَزَاءُ مَنْ يَفْعَلُ ذَلِكَ مِنْكُمْ إِلَّا خِزْيٌ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ←  مزید پڑھیے

میرا دل بدل دے۔۔عینی علی

”میرا دل بدل دے ۔۔ میرا غفلت میں ڈوبادل بدل دے “ مدھر سریلی آواز والا خوبصورت سجیلا وجیہہ گلوکار،مبلغ،نعت خواں ” جنید جمشید”! اور جب اللہ نے اس کا دل بدل دیا ! ’دل دل پاکستان‘کا تحفہ دینے والے←  مزید پڑھیے

استاد دامن ۔شہزاد جوئیہ

استاد دامن کا اصل نام”چراغ دین” تھا۔ یکم جنوری 1910 کوچوک متی لاہور میں پیدا ہوئے۔ والد میراں بخش درزیوں کا کام کر تے تھے۔گھر یلو حالات کے پیش نظر دامن نےبچپن ہی میں تعلیم کے ساتھہ ٹیلر نگ کا←  مزید پڑھیے

فاشزم کی ثقافت ۔ عامر حسینی/قسط 2

 بہت ہی مضحکہ خیز تجزیہ ہے کیونکہ یہ فاشزم کی بنیادوں کو بہت ہی سطحی انداز میں دیکھتا ہے۔ جبکہ یہ دائیں بازو کی تحریکوں کے کئی ایک پہلوؤں کو سرے سے دیکھنے سے ہی قاصر رہ جاتا ہے۔تو فاشزم←  مزید پڑھیے

جیوے جیوے پاکستان۔ شاہانہ جاوید

ہم سب منفی پراپیگنڈے کے اتنے عادی ہوچکے ہیں کہ کسی بھی چیز کا منفی پہلو پہلے دیکھتے ہیں چاہے یہ کسی شخص یا کسی جگہ کے بارے میں ہو. سندھ کے ضلع تھر کے بارے میں تو اتنی منفی←  مزید پڑھیے

اسلام میں شورائیت کا دائرہ کار۔محمد عمران/قسط2

دنیا میں کوئی ذی شعور انسان شورائیت کی افادیت سے انکار نہیں کرسکتا ہے،  چنانچہ باہمی مشاورت سے امور کو سرانجام دینا از روئے عقل ونقل دونوں ثابت ہے۔لیکن سوال یہ ہے کہ شوری کا دائرہ کار کیا ہے ؟←  مزید پڑھیے

ربیع الاول ،ماہ مقدس یا ۔۔؟ منصور ندیم

ربیع الاول کا مہینہ  ، یہ مہینہ مسلمانوں کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے لیکن   گزشتہ دو ماہ میں ہونے والے ختم نبوت دھرنے  اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  سے محبت کے نام پر جو اودھم مچایا←  مزید پڑھیے

قاتل معاشرہ۔ذوالقرنین ہندل

معاشرے میں قتل و غارت عام ہوتی جا رہا ہے ،معاشرہ بد عنوانیوں کی لپیٹ میں ایسا لپٹا ہے کہ اپنے سگے اپنا خون بھی زندگی کی کشمکش میں( افراتفری میں) بھروسے کے قابل نہیں رہا ۔آئے روز کوئی نہ←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أُولَئِكَ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ  وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَ بَنِي إِسْرَائِيلَ لَا تَعْبُدُونَ إِلَّا اللَّهَ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ ثُمَّ تَوَلَّيْتُمْ إِلَّا قَلِيلًا مِنْكُمْ وَأَنْتُمْ مُعْرِضُونَ ترجمہ:←  مزید پڑھیے