نگارشات    ( صفحہ نمبر 752 )

شکستہ خوردہ امریکہ،یروشلم اور ہماری خارجہ پالیسی۔۔عبداللہ قمر

نائن الیون کے بعد  عالمی منظرنامے پر  بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئیں اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات  بڑی تیزی کے ساتھ مضبوط ہوئے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جس برق رفتاری کے ساتھ یہ←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

أَوَكُلَّمَا عَاهَدُوا عَهْدًا نَبَذَهُ فَرِيقٌ مِنْهُمْ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ ترجمہ: جادو کے جواز اور عدم جواز کی بحث سنن میں حدیث ہے کہ جس نے گرہ لگائی اور اس میں پھونکا، اس نے جادو کیا لہذا رازی کا یہ←  مزید پڑھیے

حنفی فقہاء کے ہاں اخبار آحاد کی قبولیت کا دائرہ۔عمار خان ناصر

(’’فقہائے احناف اور فہم حدیث۔ اصولی مباحث’’ کی ایک فصل) فقہائے احناف کے نزدیک اخبار آحاد، احکام دین کو جاننے کا ایک بڑا ذریعہ ہیں، چنانچہ وہ مخصوص شرائط پر پورا اترنے والی اخبار آحاد کو حجت مان کر ا←  مزید پڑھیے

مزدور آمریت اور سرمایہ دارانہ آمریت میں فرق۔۔ ہمایوں احتشام

دو یا دو سے زیادہ پارٹیوں کی باری باری حاصل کی گئی حکومتیں جو دراصل ایک ہی طبقے یعنی سرمایہ دار طبقے کی نمائندگی کرتی ہیں۔ یعنی صرف چہرے تبدیل ہوتے ہیں لیکن حکومت اسی طبقے یعنی سرمایہ دار طبقے←  مزید پڑھیے

کیپٹن فیاض احمد شہید تمغہ بسالت۔۔ایمان ملک

الحمداللہ! پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار کامیابیاں سمیٹتا ہوا آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ حالات میں دن بدن بہتری آرہی ہے۔ جہاں 2009ء میں کوئی اس جنگ(دہشت گردی کے خلاف جنگ) کو اپنی جنگ←  مزید پڑھیے

جماعت احمدیہ،حامد میر،اسمبلی کی کارروائی اور اسرائیل۔۔ راشد احمد

منبرومحراب کے وارث تو عرصہ ہوا سچائی اور تحقیق کو دفن کرچکے اس لئے ان کی طرف سے کوئی ہوش ربا الزام لگے تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن ٹی وی پہ پروگرام کرنے والا اور اخبار میں کالم←  مزید پڑھیے

سوویت یونین میں سوشلزم کی پسپائی کے محرکات۔۔شاداب مرتضٰی

اکتوبر سوشلسٹ انقلاب نے ظالم روسی سلطنت کو ایک متحدہ اشتراکی جمہوری وفاق میں ڈھال دیا تھا جسے عام طور پر سوویت یونین کے نام سے جانا جاتا ہے اور جس میں ہر قومی ریاست رضاکارانہ طور پر شامل تھی←  مزید پڑھیے

ادبی تھیوری’ ضرورت اور اہمیت۔۔اشرف لون

ادب کی بے شمار تعریفیں کی گئی ہیں۔ ادب یقیناً  حظ پہنچانے کا ذریعہ ہے لیکن اگر اس میں زندگی کی رمق اور تنقیدحیات نہ ہو تو ایسا ادب جلد ہی طاق نسیاں بن جاتا ہے۔ اتنی بات تو طے←  مزید پڑھیے

شریعت میں شورائیت کا دائرہ کار ۔ مفتی محمد عمران/قسط3

شریعت میں شورائیت کا طریقہ کار! دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اس میں زندگی کے ہر شعبہ سے متعلق بنیادی اصول پائے جاتے ہیں،  ان اصول پر ہر دور کے تقاضوں کے مطابق  اداروں کی تشکیل ممکن ہے،←  مزید پڑھیے

اب اُنھیں ڈھُونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر۔۔محمد ثاقب عباسی

اندھیری شب میں دیے جلاکےچلاگیا وہ شخص روشنی کو رستہ دکھاکےچلاگیا! همدرد نونہال کواپنے بچپن کی پہلی محبت کہوں تو بیجا نہ  ہوگا. ماه کا آغاز ہوتے ہی شیخ بُک ڈپو کے چکر لگنا شروع ہوجاتے تھے. یه رساله جیب←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِلَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَرُسُلِهِ وَجِبْرِيلَ وَمِيكَالَ فَإِنَّ اللَّهَ عَدُوٌّ لِلْكَافِرِينَ  وَلَقَدْ أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ وَمَا يَكْفُرُ بِهَا إِلَّا الْفَاسِقُونَ ترجمہ: سلیمان (علیہ السلام) جادوگر نہیں تھے یعنی اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم نے ایسی←  مزید پڑھیے

علم کی تعریف اور مدارج۔۔منصور ندیم

علم کی تعریف کو سمجھنے کے لئے پہلے چند بنیادی چیزیں سمجھنا بہت ضروری ہیں۔ کائنات میں موجود اشیاء کو ان کے خواص و صفات کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے تو کائنات میں موجود اشیاء میں فرق ان کی←  مزید پڑھیے

ہوئے تم دوست جس کے۔۔سید عارف مصطفٰی

 ایک بار پھر دربدر فارغ پھرتے عامر لیاقت خبروں میں اِن ہیں اور اب کے ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کامران ٹیسوری نے گزشتہ دنوں اپنی پریس کانفرنس میں عامر لیاقت کے بارے میں یہ کہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

پیٹوں جگر کو میں ۔۔محمد عبداللہ

لوگ دسمبر پر شاعری کرتے ہیں، اپنے اور دوسروں کے جذبات میں طلاطم بپا کرتے ہیں۔ مگر میرے ساتھ معاملہ الٹ ہے، کیونکہ دسمبر جب بھی آتا ہے خون کے آنسو رلاتا ہے۔ اپنی بے کسی اور بے بسی پر←  مزید پڑھیے

تنقید : ذہنی عارضہ، احساس محرومی یا تعمیری عمل.

زمانہ طالب علمی میں ہمارے سکول کے ایک استاد نے ایک واقعہ سنایا. واقعہ کچھ یوں ہے. کسی شہر میں ایک مشہور مصور رہتا تھا جو اپنے ہنر میں کمال مہارت رکھتا تھا اس کی مہارت کے سبھی قائل تھے.←  مزید پڑھیے

یروشلم

محلے دار نے نیا گھر بنایا تو سب کو کھانے کے لیے مدعو کیا۔ گھر نہایت ہی شاندار تھا، ڈرائنگ روم کی ایک جانب چھوٹی سی لائبریری بنائی گئی تھی، ایک طرف  دیوار پہ چمکدار تلواریں لٹکائی گئی تھیں۔ کھانے←  مزید پڑھیے

یہود ونصار کی منظم منصوبہ بندی

ایات اور احادیث سے ثابت یہ بات سچ ثابت ہوئی ہے کہ یہود و نصار کبھی تمہارے دوست نہیں بن سکتے۔برسوں پہلے یاصدیوں پہلے عیسائی اور یہودی ایک دوسرے کے دشمن ہوا کرتے تھے۔ایک دوسرے کی جانوں کے پیاسے تھے۔مگر←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کا عالمی دن۔۔عمران حیدر

آج 10 دسمبر 2017 پوری دنیا سمیت پاکستان بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جائے گا-اقوام متحدہ کے رکن ممالک 1950سے ہر سال 10دسمبر کو انسانی حقوق کاعالمی دن کے طور پر مناتے ہیں۔ 4 دسمبر 1950کو اقوام←  مزید پڑھیے

جوگی۔۔رزاق شاہد/حصہ اول

پیاسے لگتے ہو؟ پیاس بجھی کب تھی! تو پھر چلے آئیں لطیف کی نگری, سچل کے دیس چلے آئیں, آپ کو بلاڑو کی ٹھاڈل پلاتے ہیں, تھر کی کچریاں کھلاتے ہیں سندھ ہی تو پیاسوں کی پیاس بجھاتا ہے. خود←  مزید پڑھیے

ن لیگ کے داؤ پیچ اور اس کا تحلیل ہوتا ووٹ بینک۔۔ثقلین امام

نواز شریف کی اپنی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن پر گرفت بظاہر مضبوط سے مضبوط ہوتی جارہی ہے۔ وہ نااہل کیے جانے کے باوجود اپنی جماعت کے دوبارہ سربراہ منتخب ہو چکے ہیں۔ اقتدار سے الگ ہو جانے کے باوجود←  مزید پڑھیے