بٹوارہ۔عبدالحنان ارشد

بڑا بیٹا یہ بنگلہ میں رکھوں گا ۔۔ابا نے ساری عمر اس گھر میں گزاری ہے۔
دوسرا بیٹا’ زمین سے ابا کو بہت لگاؤ تھا، زمین تو میں ہی رکھوں گا۔
چھوٹا بیٹا’ والد صاحب کی گاڑی کی طرف کوئی نہ دیکھے ۔!۔
یہ تو بس میں  ہی  لوں  گا۔
والد مرحوم نے بڑے لاڈ  اور پیار سے تمام عمر اسے اپنے پاس رکھا ۔۔
ڈرائیور،صاحب جی! بڑی بیگم صاحبہ کا سامان pack ہو گیا ہے ،میں انہیں،
Old Home age چھوڑنے جا رہا ہوں!!

Facebook Comments

عبدالحنان ارشد
عبدالحنان نے فاسٹ یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ملک کے چند نامور ادیبوں و صحافیوں کے انٹرویوز کر چکے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ آپ سو لفظوں کی 100 سے زیادہ کہانیاں لکھ چکے ہیں۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply