نگارشات    ( صفحہ نمبر 747 )

اقبال کو نوبل انعام کیوں نہیں ملا ؟۔عارف وقار

علامہ اقبال اور رابندر ناتھ ٹیگور ہندوستان کے دو عظیم ہم عصر شاعر تھے جن کا کلام ایک ہی زمانے میں مشہور ہوا۔شاعری کی حدود سے نکل کر سیاسی اور سماجی میدان میں بھی دونوں شخصیات بیسویں صدی کے اوائل←  مزید پڑھیے

چین پاکستان تعلقات، بھاری سرمایہ کاری اور خود مختاری۔گُل ساج

آج اخبار میں ایک خبر نظر سے گزری کہ چائنا نے پاکستان سےچند مطالبے کیے،ایک یہ کہ اسے گوادر میں چینی کرنسی یوآن استعمال کرنے کی اجازت دی جائے(صد شکر کہ پاکستان نے یہ مطالبہ مسترد کر دیا) اور دوسرا←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَإِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَأَنْجَيْنَاكُمْ وَأَغْرَقْنَا آلَ فِرْعَوْنَ وَأَنْتُمْ تَنْظُرُونَ   وَإِذْ وَاعَدْنَا مُوسَى أَرْبَعِينَ لَيْلَةً ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْ بَعْدِهِ وَأَنْتُمْ ظَالِمُونَ ترجمہ: چالیس دن کا وعدہ یہاں بھی اللہ برترو اعلیٰ اپنے احسانات یاد دلا رہا ہے جب کہ←  مزید پڑھیے

تھینکس گیونگ یا یومِ تشکر۔حمیرا گُل خان

1621 میں شمالی امریکہ میں موجود پلیماؤتھ کالونی اور ویمپنانیگ انڈین (نیٹوو امریکن) نے خزاں کے موسم میں پہلی بار تشکراتی تقریب کا آغاز کیا۔ اس تقریب کا مقصد گوروں اور نیٹو امریکیوں کو ایک دوسرے کے قریب لانا تھا۔←  مزید پڑھیے

خواتین کو مرد بننے کے لیے مردانہ حوصلہ بھی چاہیے۔۔۔شاہد یوسف خان

ابن انشاء صاحب کا ایک مضمون یاد آرہا ہے جو  سینما کے ابتدائی  دنوں میں لکھا تھا۔ لکھتے ہیں “ایک مرتبہ لاہور کے افسران کو شکایت ہوئی کہ سینما والے لاہور میں عریانی پھیلا رہے ہیں۔افسران سیخ پا۔توبہ توبہ اس←  مزید پڑھیے

عشق مصطفیٰﷺٗ قولی یا عملی؟۔۔۔ مرزا مدثر نواز

مجنوں لیلیٰ کے عشق میں بے چین تھا۔ یہ بے چینی بڑھی تو اس نے اونٹنی پر سوار ہو کر اسے لیلیٰ کی بستی کی طرف ہانکنا شروع کر دیا۔ وہ لیلیٰ کے تصور میں غرق تھا۔ اونٹنی کی مہار←  مزید پڑھیے

قدم بڑھاؤ ۔روبینہ فیصل

آج کا کالم ایک بے غرض انسان کے نام، جو نہ صرف میری بلکہ پاکستانی کمیونٹی کی زندگی میں روشنی کی طرح شامل ہے۔ پرانے وقتوں میں، بھٹکی ہو ئی قوموں کو خدا، آسمانی عذاب کے ذریعے تباہ کر تا←  مزید پڑھیے

آپ ﷺ کی عظمت ،ڈاکٹر اسرار احمد کے خطاب کی روشنی میں۔۔۔راجہ قاسم محمود

آپ ﷺ کی ذات مبارکہ تمام مسلمانوں کے لیے نقطہ اتحاد و اتفاق ہے،کیونکہ آپ ﷺ کی ذات ہی اسلام کی تنہا ماخذ ہے اور آپ ﷺ کی اطاعت اللہ کی ہی اطاعت ہے۔اس لیے جب کوئی بھی شخص آپ←  مزید پڑھیے

تھرپارکر میں مسکراتے چہرے۔۔۔ محمد عبداللہ

میں پچھلے تین دن سے تھرپارکر میں موجود ہوں۔تھرپارکر سندھ کا ایک بہت بڑا ضلع ہے جس کی کل آبادی1649661 ہے۔ اس میں سے تقریباً 5 صد آبادی شہروں میں رہتی ہے۔اس کے شمال میں میرپور اور عمر کوٹ کے←  مزید پڑھیے

تفسیر ابنِ کثیر۔علامہ عماد الدین ابنِ کثیر۔پارہ”الم”سورۃ بقرہ

وَإِذْ نَجَّيْنَاكُمْ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَسُومُونَكُمْ سُوءَ الْعَذَابِ يُذَبِّحُونَ أَبْنَاءَكُمْ وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءَكُمْ وَفِي ذَلِكُمْ بَلَاءٌ مِنْ رَبِّكُمْ عَظِيمٌ ترجمہ: احسانات کی یاد دہانی ان آیتوں میں فرمان باری ہے کہ اے اولاد یعقوب میری اس مہربانی کو بھی یاد رکھو←  مزید پڑھیے

کیوں ہندوستان کو علاؤ الدین خلجی کا شکر گذار ہونا چاہیے?

نئی بالی ووڈ فلم ’’ پدماوتی ‘‘ کے پیش نظر علاؤ الدین خلجی کے متعلق بہت سارے تنازعات پیدا کئے جارہے ہیں چتورمیں1303کی کہانی ہے اور پیش کیاجارہا ہے کہ چتور کی رانی پدمنی پر علاؤالدین خلجی کی بری نظر←  مزید پڑھیے

سرسید پر تازہ ہنگامہ ، سرسید اور ان کے روایت پسند مخالفین۔ابو بکر

عالمی اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں گذشتہ دنوں سرسید احمد خان کے حوالے سے ایک سیمینار وقوع پذیر ہوا۔ ایک سیشن کا کلیدی خطبہ جناب احمد جاوید نے دیا۔میں دلی خواہش کے باوجود اس تقریب میں شریک نہ ہو سکا۔بعد←  مزید پڑھیے

بدلتے سماج میں مرد و عورت۔۔۔ مجاہد حسین

 مرد کے لئے جنس بذات خود ایک منزل ہے جبکہ عورت کے لئے منزل تک پہنچنے کا فقط ایک رستہ۔ یہی وجہ ہے کہ قدرت نے یہ جذبہ مرد میں کوٹ کوٹ کر بھردیا ہے تاکہ انسانی نسل آگے بڑھ←  مزید پڑھیے

شعیب منصور اور “خدا کے لئے”۔خرم امتیاز

 شعیب منصور نے اَسی کی دہائی میں پی ٹی وی سے اپنے کریئر کا آغاز کرتے ہوئے سکرپٹ رائٹر، ہدایتکار و پروڈیوسر کے طور پر دو عشروں تک بہترین کام کیا. جن میں اَن کہی، انارکلی، سنہرے دن اور الفا←  مزید پڑھیے

بلوچستان آخر مسئلہ ہے کیا؟۔محسن علی

یوں تو بلوچستان کے بارے میں بات کریں تو فوراََ لوگوں کے ذہن میں آزادی کے متوالے(جو فقط فوج کو وہاں نہیں دیکھنا چاہتے)     ذہن میں آتے ہیں۔ تو دوسری طرف ریاستی تشدد و دہشتگردی اور ناراض بلوچ←  مزید پڑھیے

مزدور بچوں کی زخمی مسکراہٹ۔مہر ارم بتول

بچے ہمیشہ ہنستے مسکراتے، کھیل کود کرتے ہی  اچھے لگتے ہیں۔ بچے جو ماں باپ کی آنکھوں کا تارہ ہوتے ییں۔ لختِ جگر ہوتے ہیں اور پڑھ لکھ کر ماں باپ کا غرور ہوتے ہیں۔ وہیں کچھ بچے ایسے بھی←  مزید پڑھیے

پاکستانی مارکسزم اور بلوچ قومی سوال۔ ذوالفقار علی زلفی (مکمل مکالمہ)

کامریڈ شاداب مرتضی صاحب نے جب میرے مندرجات پر بحث کرنے سے زیادہ مجھے منافقت، دروغ گوئی، موقع پرستی اور ملائی ترمیم پسندی کے “منصب” پر بٹھانے کے لئے زورِ قلم دکھایا تو مجھے چنداں حیرت نہ ہوئی ،ـ پاکستانی←  مزید پڑھیے

لوک رنگ۔سائرہ ممتاز/حصہ اول

سریندر کور کا ایک پرانا بھولا بسرا گیت تلاش رہی تھی. اسی دوران یکایک مشرقی پنجاب کی کسی شادی کی ریکارڈ وڈیو سامنے آگئی. ٹپوں کا مقابلہ تھا۔ خوبصورت بولوں کے ساتھ لڑکیاں گدا ڈال رہی تھیں. آنکھوں کے سامنے ←  مزید پڑھیے

سرورِ کائناتﷺ اور غیر مسلم شعرا و مفکرین۔اسماء مغل

’’ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے نزدیک اس کے ماں باپ، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ←  مزید پڑھیے

آپ ﷺ کا مبارک ذکر،مولانا ابو الحسن علی ندوی کی چند تحریروں کی روشنی میں

آپ ﷺ عالم انسانیت پر رب کریم کا سب سے بڑا انعام و احسان ہیں۔اگر اللہ تعالی آپ ﷺ کی بعثت کے بعد بھی انسانیت سے لاتعلق ہو جاتا تو بھی اس  کی ربوبیت اپنی پوری  شان و شوکت کے ←  مزید پڑھیے