نگارشات    ( صفحہ نمبر 746 )

جرائم کی بیخ کنی اور میڈیا کا کردار۔۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

قصور کی بےقصور زینب اور 8 دیگر معصوم نوعمر بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرڈالنے کا مجرم عمران علی تختہء دار پہ جھول کر بلآخر اپنے کیفرکردار کو پہنچا ۔۔ لیکن اسکی اس موت کو اس قدر عبرتناک نہ←  مزید پڑھیے

ضمنی انتخابات کے نتائج اور سیاسی جماعتوں کی پوزیشن۔۔۔۔عبدالغنی

ن لیگ نے دو سیٹیں جیت کر آسمان سر پر اٹھالیا ہے ۔ یہ سیٹیں تو وہی تھیں جوعمران  خان نے  ن لیگ سے چھین لی تھیں اور پھر ان پر تھوڑے بہت مارجن سے اگر ن لیگ  نے ان←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی۔۔۔ مسائل کا حل/عبدالحنان ارشد

کافی عرصہ کی تنگ و دو اور چاپلوسی کے بعد میں اپنے علاقے سے پارٹی ٹکٹ پر ایم این اے کا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوا تھا۔ حلقے میں لوگوں کے مسائل سننے کے  لیے کھلی کچہری لگا ڈالی۔ سائلوں←  مزید پڑھیے

کائنات، اک بحرِ بیکراں۔۔۔۔۔ احمد نصیر

جاننے کی جستجو انسان کے اندر بہت گہرائیوں میں موجود ہے۔ انسان نے جب سے ہوش سنبھالا ہے اس نے نظر آنے والی ہر شے کی حقیقت کو جاننے کی جستجو میں طویل سفر کئے۔ یہ سفر صدیوں پر محیط←  مزید پڑھیے

خداسے زیادہ رابطے میں رہنے والا زیادہ مصائب سےدوچار ہوتا ہے؟۔۔۔سیدہ ماہم بتول

شیطان، فرزندان آدم (؏) کا قسم خوردہ دشمن ہے کہ اس نے خدا کی عزت و جلال کی قسم کھائی ہے کہ فرزندان آدم (؏) کو ہر گز نہ چھوڑے گا، یہاں تک کہ انہیں گمراہ کردے گا، وہ صرف←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے بچے اور حصولِ علم کا سوال۔۔۔۔ شبیر رخشانی

ہم روز مشاہداتی عمل سے گزرتے ہیں۔ ہمیں آئے روز نئی کہانیوں کا سامنا ہوتا ہے۔ ایسی کہانیاں جو گمشدہ نہیں ہیں ہمارے سامنے ہیں ہم منہ پھیر لیتے ہیں ان کہانیوں کو سننے اور سمجھنے کا حوصلہ نہیں رکھ←  مزید پڑھیے

پھانسی کون سے مجرم کو؟۔۔۔۔رابعہ احسن

جنوری میں جب ابو کی عیادت کیلئے میں پاکستان میں تھی ۔ عجیب سا وزٹ تھا پاکستان کا۔ سارا دن بس ابو کے پاس ایک کمرے میں رہنا! ان سے دھیان ہٹتا ہی نہیں تھا شروع میں تو ان کی←  مزید پڑھیے

اسلام، اکیسویں صدی میں۔۔۔۔وہارا امباکر

اسلام خطرے میں نہیں اور نہ ہو گا۔ جب تک انسان باقی ہیں، یہ بھی باقی رہے گا۔ جہاں پر مذاہب پر پابندیاں لگیں، ہفتوں اور مہنیوں کے لئے نہیں بلکہ نسلوں کے لئے، وہاں پر بھی یہ اسی طرح←  مزید پڑھیے

کھانے کا بل۔۔۔اے وسیم خٹک

ایک تھڑے کے ہوٹل میں بیٹھے صحافی کھانے کے دوران دن بھر کی روداد کے بارے گفتگو کر رہے تھے ایک بولا: پتہ ہے آج پریس کانفرنس کے دوران وزیر صحت کو ایک سوال پر میں نے کافی خراب کردیا←  مزید پڑھیے

نظریاتی شیطان۔۔۔عاطف جاوید/اختصاریہ

دہریہ ،سیکولر اور لبرل جیسی اصطلاحات دراصل ایک ہی نظریہ میں ارتقا کی مختلف اشکال ہیں جس نے خدا اور دین کے اوپر پینترا بدل بدل کے حملے کیے ۔ دہریہ ان لوگوں کو کہا جاتا تھا جنہوں نے کسی←  مزید پڑھیے

ہم جنس پرستی اور معاشرہ۔۔۔صفدر جعفری

ہم جنس پرستی ان موضوعات میں سے ایک ہے جن پر عموما ًًً گفتگو کرنا بھی نا مناسب سمجھا جاتا ہے اور اگر کوئی اس ضمن میں بات کرے تو اسے بھی سوالیہ نظروں سے دیکھنا شروع کر دیا جاتا←  مزید پڑھیے

میں “کریم کیپٹن “طاہرہ حبیب جالب ہوں۔۔۔اظہر مشتاق

کریم اور اوبر نامی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو پاکستان میں متعارف ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا، ٹرانسپورٹ کی دونوں سہولیات سے استفادہ کرنے کے لئے آپکو زیادہ تکلیف نہیں اٹھانی پڑتی ، اگر آپ کے پاس سمارٹ فون  اور انٹرنیٹ کی←  مزید پڑھیے

علامتی بین العمل/ تعملیت کا نظریہ ۔۔ کچھ بیان و تشریح اور چند پرانی یادیں/احمد سہیل

” علامتی بین العمل “{ Symbolic interactionism }کے نظرئیے سے میرا تعارف 80 کی دہائی میں اس وقت ہوا جب میں امریکہ میں اپنی تعلیم مکمل کررہا تھا۔ اتفاق سے پوسٹ  گریجویٹ کی سطح پر شعبہ عمرانیات میں ” علامتی←  مزید پڑھیے

دبئی میں ملازمت کےلیے کیا کریں؟۔ میاں جمشید

اگر  آپ دبئی میں ملازمت حاصل کرنا چاہ رہے ہیں تو میری یہ تحریر خاص آپ کےلیے ہی ہے۔ دبئی میں ملازمت کا حصول آج کل بہت سارے لوگوں کی آرزو ہے ۔ نوجوانوں کو اپنی آمدن بڑھانے کےلیے، خوشحالی←  مزید پڑھیے

قربانیاں۔ جو ہم نے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے لیے دیں۔۔۔میر عبداللہ احمد مگسی

کیا آپ جانتے ہیں ہیں کہ ہماری ریڑھ کی ہڈی بالکل سیدھی نہیں ہے؟ اس میں باقاعدہ چار واضح خم موجود ہیں۔یہ خم ہمارے لیے کس قدر اہم ہیں آج یہ جاننے کی کوشش کی جائے گی۔ آئیں اس وقت←  مزید پڑھیے

کسان کیا ہے اور کون ہے؟۔۔۔۔۔۔اسد الرحمان

کسان کیا ہے اور کون ہے؟  اس سوال پہ سیاسی جماعتوں کے اخبارات سے لے کر اکیڈمک جرنلز تک بہت بحث کی جا چکی ہے۔ اس کے ساتھ جڑے دیگر جوابات جیسے کسان طبقات، سیاست میں انکا کردار وغیرہ پہ←  مزید پڑھیے

تبدیلی کہاں ہے ؟۔۔۔۔۔ روبینہ فیصل/اختصاریہ

حکومتی نظام یا ملک میں تبدیلی کے لئے عمران خان اکیلا ہر محاذ پر ڈٹا ہوا ہے ۔ اسی گلے سڑے نظام کے ڈھیٹ ذہنیت والے لوگوں کے ساتھ تبدیلی لانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے ۔ نون والوں←  مزید پڑھیے

ماں کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والے بیٹے کی شکست۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

دنیا کی تاریخ کھنگال لیجیے – گوگل سے مدد لیں یا کتابوں میں ڈھونڈ لیں – جدید تاریخ میں شاید ہی کوئی ایسا انتخابی معرکہ ملے گا جس میں کسی بیٹے نے ماں کے خلاف الیکشن لڑنے کی جرأت کی←  مزید پڑھیے

بنام برادرم ہارون ملک۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

ایڈیٹر نوٹ :مکالمہ جہاں ایک لکھاری کے خیالات کو مضمون کی صورت  جگہ دیتا ہے ،وہیں وہ اس مضمون کے جواب   میں لکھنے والوں کی بھی حوصلہ افزائی کرتا ہے،مصنفہ نے اپنی پوسٹ پر ہونے والے اختلافی کمنٹس کے←  مزید پڑھیے

حبس ۔ حسن منظر ۔۔۔ تبصرہ ۔ غلام قادر

” حبس ” نام ہے اس خونچکاں تحریر کا جو برسوں پر پھیلی ہوئی ناانصافی کا المیہ ہے۔ جو مغرب کے دوہرے معیار کی آئینہ دار ہے۔ جب مغربی استعمار کو یہود پر ہونے والے ہولو کاسٹ کا کفارہ ادا←  مزید پڑھیے