تین سال گزر گئے‘دو سال ابھی باقی ہیں‘ہمیں یہ عذاب ابھی مزید دو سال بھگتنا ہو گا۔عمران خان کو لانے کا تجربہ کس قدر بھیانک اور افسوس ناک رہا‘یہ بات وہ لوگ بھی مان گئے جوخان صاحب کی الیکشن کمپین← مزید پڑھیے
مولانا فضل الرحمٰن نے اسٹیبلشمنٹ کو وہ للکارے مارے کہ ہیرو ہی بن گئے ،لیکن ان للکاروں کا سارا فائدہ چپکے سے اسٹیبلشمنٹ کے کمزور ہوتے لومڑ نے اٹھا لیا ۔ مولوی صاحب کے والد مفتی محمود بھٹو کے خلاف← مزید پڑھیے
ایک ہی گھر میں ایک ہی والدین کی اولاد ہوتے ہوئے بھی بہن بھائیوں کی سوچ آپس میں ایک جیسی نہ ہونا ایک عمومی مشاہدہ ہے ، یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں لیکن وہ ایک خاندان بن کر والدین← مزید پڑھیے
ڈیموگرافی آبادی کا شماریاتی علم ہے۔ مختلف آبادیاں کہاں بڑھیں گی، کہاں سے نقل و حرکت کریں گی۔ اس میں پیدائش کی شرح، آمدنی، عمر کا سٹرکچر، نسل اور آبادی کی نقل و حرکت شامل ہے۔ اور یہ مستقبل کو← مزید پڑھیے
یہ نومبر کی شام تھی ، سردیاں اُتر رہی تھیں ۔ ایک ایسی لڑکی کو دلہن بنایا جارہا تھا،جو اس سے قبل ہمیشہ میچ کھیلتی تھی، دوڑ میں حصہ لیتی تھی۔ پی ٹی میں حصہ لیتی تھی اور گرل گائیڈ← مزید پڑھیے
“كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ-” جب میں چھوٹا تھا اور کسی کی ماں کا اعلان جنازہ سنتا تو دوڑ کر ماں کے پاس آتا بس انہیں دیکھتا رہتا وہ کہتی کیا ہوا ہے میں چپ رہتا۔ کیونکہ مجھے وہ الفاظ کہتے← مزید پڑھیے
دنیا میں آج تک سب سے مہنگا سکہ سنہء ۲۰۱۷ میں برطانیہ میں نیلامی کرنے والے معروف ادارے ’مارٹن اینڈ ایڈن‘ Morton & Eden نے فروخت کیا ہے، یہ سکہ جس کا نام دینار ۷۷ (Dinar 77) ہے، یورپ کی← مزید پڑھیے
اردو ادب میں اگر اس وقت چند لکھاریوں کی فہرست بنائی جائے جو اردو ادب کو اس عہد میں زندہ و جاوید رکھے ہوئے ہیں تو ان میں عرفان جاوید کا نام سرِفہرست ہو گا۔وجہ بڑی سادہ اور آسان ہے۔عرفان← مزید پڑھیے
ہمارے عربی کے استاد محترم لفظ مَجَال کے بنیادی معنی بتاتے ہوئے یہ مثال دیتے تھے کہ اگر گھوڑے کو ایک سر سبز میدان میں ایک کِلِّی سے باندھا جائے تو کچھ دن بعد گھوڑا اس کلی کے اردگرد کی← مزید پڑھیے
پوری دنیا میں اسٹیٹ پراپرٹی بزنس World Wealthiest Investment کامیاب بزنسز میں سے ایک ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک پوری دنیا میں یورپ کا ریاستی شہر موناکو Monaco تھا، جس نے یہ اعزاز ہانگ کانگ Hong Kong سے لیا تھا،← مزید پڑھیے
چارلی ویلسن وار 2007 کی ایک باہیوگرافیکل وار ڈرامہ فلم ہے۔ جوک Jeorge Crile III کی 2003 میں چھپنے والی مشہور کتاب چارلی ویلسن وار پر بنائی گئی ہے۔ یہ کہانی دراصل ایک عیاش امریکی کانگرس مین Charlie Wilson اور← مزید پڑھیے
آج سے تیس سال بعد کی دنیا کیسی ہو گی؟ روبوٹ اور اڑنے والی گاڑیاں؟ مرضی سے بنائے گئے اعضاء؟ ہائیڈروجن کی توانائی پر چلنے والی معیشت؟ سائنس فکشن جاننے والا کوئی بھی شخص یہ بتا دے گا کہ حقیقت← مزید پڑھیے
(مکالمہ ایکسکلیسو/نامہ نگار:عقیل احمد)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے جو غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیار کیا اور پاکستان کے دورے کو ملتوی کرتے ہوئے واپس چلے گئے، پاکستان کو← مزید پڑھیے
نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی ہونے پہ انہوں نے سکیورٹی تھریٹ کی اطلاع دینے والی ایجنسی کا نام بتانے سے انکار کردیا۔ اب نیوزی لینڈ کی انٹیلی جنس ایجنسی تو اتنی بڑی ہے نہیں لیکن کچھ ماہ قبل پاکستان← مزید پڑھیے
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ “جمہوریت بہترین انتقام ہے سے لے کر آپ کو گھبرانا نہیں ہے” تک عوام مسلسل عذاب کا شکار ہیں۔ چلیں مان لیتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ تو کرپشن زدہ جماعتیں ہیں← مزید پڑھیے
چند برس پہلے بیگم صاحبہ کا ایک آپریشن ہوا ،ہسپتال سے گھر آئیں تو انہیں انجکشن لگنے ہوتے تھے ۔ پڑوس میں تب ایک ڈاکٹر صاحب رہتے تھے ، انہیں درخواست کی تو کمال شفقت و مہربانی سے وہ بیگم← مزید پڑھیے
پانی کی بڑھتی طلب، دریاوں سے پانی کا زیادہ استعمال، پانی کی آلودگی، برف کے مفت ذخائر کی کمی، زیادہ سیلاب اور قحط جن کی پیشگوئی کرنا مشکل تر ہو رہا ہے، پانی اور توانائی کا آپس میں گہرا تعلق،← مزید پڑھیے
ملک بھر کے 41کنٹونمنٹ بورڈز کے 218 وارڈز میں بلدیاتی انتخابات میں کانٹے کا مقابلہ ہوا، اورپاکستان تحریک انصاف کو دیگر جماعتوں پر برتری حاصل ہوئی، غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 60، مسلم لیگ← مزید پڑھیے
اس بات کو دن تو کافی گزر چکے ہیں اور اب کی بار بھی بہانہ مصروفیت کا ہی ہوگا کیونکہ ان دنوں ہم ٹیکس مشیران کی کچھ مصروفیت زیادہ ہوتی ہے لیکن اتنی بھی نہیں کہ تھوڑا وقت چند سطور← مزید پڑھیے
پردیس میں ہم پردیسیوں کے پاس خود کو دھوکہ دینے کیلئے خاصے مواقع میسر ہوتے ہیں۔ نہ لوڈشیڈنگ کی ٹینشن، نہ مہنگائی کا رونا،نہ امن و امان کی شکایات اور نہ ہی سیاسی نظریات کہ پل پل خود کو جلاتے← مزید پڑھیے