قطبِ جنوبی تک پہنچنا انسانی تاریخ کا اہم سنگِ میل تھا۔ یہ کام کرنے والے مہم جو ۔۔ ایمونڈسن، سکاٹ، شیکلٹن اور دوسرے ۔۔ تاریخی شخصیات ہیں اور ان کی کامیابیوں اور ناکامیوں پر ایڈونچر کی زبردست کہانیاں لکھی جا← مزید پڑھیے
متحرمہ سلمیٰ اعوان کا شکریہ جنہوں نے ’’عالمی ادب کی فروزاں قندیلیں‘‘ کے عنوان سے کتاب لکھی۔ برادرم احمد سہیل نصراللہ کا خصوصی شکریہ کہ انہوں نے کتاب مجھ طالب علم کو عنایت کی۔ کتاب یو ایم ٹی (یونیورسٹی آف← مزید پڑھیے
اسد حسین ایک پڑھی لکھی‘ وسیع المطالعہ‘ ذہین اور مسکراتے چہرے والی شخصیت ہے جو دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کا فن بھی بخوبی جانتا ہے۔ محفل چاہے جتنی بھی سنجیدہ و پریشانی کے بادلوں میں گھری و مبتلا← مزید پڑھیے
انسان جس قدر ترقی یافتہ ہوجائیں یا ٹیکنالوجی اپنی آخری حدوں کو چھولے پھر بھی جنگ کا ابدی تعلق رہا ہے اور کسی نا کسی موڑ پر جنگی جنون گھیر ہی لیتا ہے۔ چین اور روس کے تعلقات بظاہر بہتر← مزید پڑھیے
گذشتہ دنوں پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے نمائندہ علماء نے ’’پیغام پاکستان’’ کے عنوان سے تحریک طالبان پاکستان کے ریاست مخالف موقف کو رد کرتے ہوئے ایک متفقہ اعلامیہ جاری کیا۔ اسی موقع پر ممتاز عالم دین مولانا مفتی← مزید پڑھیے
بیکری کے سکول میں آپ کو بتایا جائے گا کہ اچھی روٹی بنانے کا راز کیا ہے۔ اور یہ راز ہوا ہے۔ آپ کو اطالوی روٹی بنانی سکھائی جا رہی ہے۔ تازہ خمیر اور پانی کو آٹے اور نمک میں← مزید پڑھیے
کینیڈا کے مغربی صوبے برٹش کولمبیا کی حکومت نے ہیروئن، میتھ، ایکسٹیسی اور کریک کوکین کی تھوڑی مقدار پاس رکھنے اور لے جانے کی اجازت دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق تین سالہ پائلٹ پراجیکٹ کے مطابق مذکورہ منشیات لے← مزید پڑھیے
رواں و گزشتہ ہفتے سویڈن و ڈنمارک میں راسموس پالوڈن کی طرف سے قرآن کی منظّم بےحرمتی اور قرآن جلانے پراحتجاج ہُوئے اور جس طرح سویڈن و ڈنمارک حکومتوں نے آزادی ءاظہارِ رائے کے نام پر انہیں کُھلی چھوٹ دی،← مزید پڑھیے
کہتے ہیں گھر میں اگر بلڈرز گھس جائیں تو ان کو نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے اور ایک دفعہ آپ نے گھر کی مرمت کے کسی کام کو کھول لیا تو اس کو سمیٹنا نہایت دشوار ہو جاتا ہے۔ ہمارے← مزید پڑھیے
جون کی گرم رات میں بھی ھم سردی اور خوف سے کپکپکا رھے تھےـ دریا میں موجود چھوٹا سا بیلا اس وقت ھماری کل کاٰینات تھی جس پر قایم خان، میں اورناصرڈراییٔور پناہ لیے ھویٔے تھے۔ بیلے کے ھر طرف← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں ایک دوست کے قریبی عزیز کے جنازے میں شرکت کے لیے ہڑپہ جانا ہوا۔ جنازہ رات کے نو بجے تھا۔ سردیوں کی راتیں سرِ شام ہی گہری ہو جایا کرتی ہیں۔ اس لیے جنازے کے مقام تک پہنچتے← مزید پڑھیے
موجودہ حکومت اپنی زیادہ تر معاشی مشکلات کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہراتی ہے۔ تحریک انصاف نے پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اسے پورا کرنے میں ناکام رہے۔ سیاست دانوں اور معاشی ماہرین← مزید پڑھیے
بلوچ مائیں جب درد سے بھر جاتی ہیں، جب درد ان کے دامن گیر ہوتا ہے، جب وہ رو تی ہیں، بہت رو تی ہیں،چیختی ہیں، چلا تی ہیں،ماتم کرتے کرتے ماتم کدہ بن جاتی ہیں، آپ ہی صلیب بن← مزید پڑھیے
آخری اور بڑا سانس۔ دم کی آخری حرکت۔ اس دیوہیکل جانور کا اب اس فضا سے یہ آخری رابطہ ہے۔ اس وہیل کو اگلے پینتالیس منٹ کے لئے جو بھی چاہئے، وہ اس کے جسم میں ہے۔ اب شکار کی← مزید پڑھیے
یہ 1881 کی بات ہے ڈاکٹر ولیم ہلسٹڈ کی بہن زچگی کے بعد خون کی کمی سے مرنے والی تھیں۔ تب ولیم نے اپنے بازو سے خون اپنی بہن کے بازو میں ڈالنا شروع کیا۔ حیرت انگیز طور پر بہن← مزید پڑھیے
رانی خان خواجہ سراء لیڈر ہیں۔ اسلام آباد سے تعلق رکھتی ہیں۔ رانی خان کو پاکستان اور دنیا بھر میں خواجہ سراؤں کا پہلا مدرسہ بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔ مدرسے کے ساتھ رانی نے ایک اور پلاٹ خریدا ہے← مزید پڑھیے
کلو کیمپ سےنرائین گنج ، کھلنا اور پھر انڈیا کلو کیمپ کے باہر ٹرکوں کی قطار تھی جن کے دھواں پھینکتے اور شور مچاتے انجن جنوری کی سرد صبح میں بُرے نہیں لگ رہے تھے۔ اِن سے نکلنے والا گرم← مزید پڑھیے
ہم نے اپنی ٹیم میٹنگ کی اور طے ہوا کہ سیکرٹری صاحب سے علیحدہ وقت لیا جائے تاکہ کھل کر بات ہو سکے- جاوید اعوان صاحب نے شفقت کی اور ہم ان سے جا علیحدہ کر ملے اور اپنی گذارشات← مزید پڑھیے
کوانٹم فزکس نے گزشتہ ایک صدی سے جس طرح فزکس اورریاضی کے میدان میں رہتے ہوئے فلسفے کے نئے نئے سوالات کو جنم دیا ہے، اس کی مثال تاریخِ علم میں کہیں نہیں ملتی۔یہ سوال کہ، یہ کائنات جسے ہمیں← مزید پڑھیے
ثوبیہ کا نام پہلے لکھوں یا عمران کا؟ اس سوال کا جواب تب ہی مل سکتا تھا جب یہ معلوم پڑتا کہ ثوبیہ عمران کے سا تھ ہے یا عمران ثوبیہ کے ساتھ۔لوگ انہیں ایک عرصے سے اکٹھے دیکھ رہے← مزید پڑھیے