اُردو ادب کے گلستان ِ سُخنوری میں منّور عزیز ایک معتبر اورجُداگانہ اسلوب کے حامل شاعر ہیں۔ موصوف اپنے لہجے کے دھیمے پن اور اعلیٰ درجے کی زبان دانی سے پہچانے جاتے ہیں۔ اُن کی شاعری کا جُداگانہ وصف چند← مزید پڑھیے
آج ذیابیطس کے مریض اپنی بلڈ شوگر سادہ آلے سے معلوم کر سکتے ہیں۔ خون کا چھوٹا سا قطرہ ایک ٹیسٹ سٹرپ کو چھوا جاتا ہے۔ یہ جذب کرنے والا میٹیریل ہے جہاں پر capillary action حرکت میں آتا ہے۔← مزید پڑھیے
مقصد کی جدوجہد میں آپ کے راستے کی واحد رکاوٹ آپ خود ہیں،زیادہ واضح طور پر کہا جائے تو آپ کے اندر اعتماد اور یقین کی کمی ہی بدترین دشمن ہے، یہ دشمن آپ کے اندرونی ارادوں کو بے اثر← مزید پڑھیے
فنّی تربیتی کورس کے سلسلہ میں ایک بار کچھ عرصہ اٹلی میں رہنے کا موقع ملا۔ ویٹیکن ، روم اور وینس سمیت کئی مقامات دیکھے۔ تین سے زائد جگہوں پر مائیکل اینجلو کے شاہکار دیکھے۔ ایک مقام پر بڑے قاسمی← مزید پڑھیے
آپ نے اگر کشمیری سیب نہیں دیکھا تو راشد عباسی کو دیکھ لیں۔19,18,17فروری 2023ء کو پاکستان نیشنل آرٹس کونسل اسلام آبامیں مادری زبانوں کے میلے کی میزبانی کرتے ہوئے وہ اس قدر خوش تھے، لگتا تھا مادری زبانوں کا میلہ← مزید پڑھیے
کیا یہ ممکن ہے کہ جمہوریت بنیاد پرستی پر مبنی ہو ؟ کہنے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے اور دکھانے کو بھی جیسے ابتدائی پاکستان پیپلز پارٹی کا “اسلامی سوشلزم” یا نازیوں کا “نیشنل سوشلزم” یا پھر جیسے← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ پہلے ایک بہت ہی عزیز دوست جو خلیجی ملک میں جاب کرتے ہیں ان سے گپ شپ کے دوران بات قرض کے لین دین پر آئی تو انہوں نے اپنا تجربہ شئر کیا کہ بہت سے لوگوں نے← مزید پڑھیے
شمالی کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے پر سرخ لکڑی کے عظیم الشان درختوں کا بڑا جنگل اب ریڈ وڈ نیشنل پارک تک محدود رہ گیا ہے۔ ایک ایک درخت دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ بالکل سیدھا اور انتہائی قد آور۔ زمین← مزید پڑھیے
تحریک پاکستان میں عام مسلمانوں کی خواہش ایک اسلامی ریاست کا قیام تھا لیکن اس تحریک سے وابستہ چار طبقات کے اپنے مفادات تھے. انگریز ایک ایسی ریاست کا قیام چاہتا تھا جس کی فوج خطے میں بھارت کی طاقت← مزید پڑھیے
پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جسے قدرت نے دلفریب موسموں سے نوازا ہے ، موسم سرما کے جاڑے ، گرمی کی چلچلاتی دوپہریں، پت جھڑ کا طلسماتی فسوں اور بہار کی سترنگیاں۔ یہ تمام نعمتیں اس مملکت خداداد← مزید پڑھیے
کاروبار اگر چلے تو واہ، نہیں تو آہ۔ کاروبار سے مراد اپنا مال، موقف، خیال، علم اور رائے دوسروں پر بیچنا ہے۔ منافع بخش خرید و فروخت کے لیے ضروری ہے کہ مال، موقف، خیال اور علم معیاری ہو اور← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ قبل پاکستان کے اندر ایک سروے ہوا جس کے نتائج بہت پریشان کن تھے۔ معروف پاکستانی میڈیا ہاؤس کے مطابق سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان کی پینسٹھ فیصد (٪65) آبادی ڈپریشن یا کسی نہ کسی← مزید پڑھیے
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن، پاکستان میڈیکل و ڈینٹل کونسل، ساؤتھ ایشیاء فارما کانگریس، انجمن ماہرینِ امراض معدہ و جگر، نیشنل ہومیو سوسائٹی ، قومی طِب یونانی فاؤنڈیشن، انجمن سویٹس و بیکری کنفیشکنرز مشترکہ طور پر اعلان کرتے ہیں کہ عوام← مزید پڑھیے
یہ اکیسویں صدی کا وسط ہے۔دنیا کا نقشہ اب وہ نہیں رہا جو 2020 کی دہائی میں ہُوا کرتا تھا۔ان پچیس تیس سال میں یہ نقشہ کافی تبدیل ہُوا ہے اور ان تبدیلیوں میں سے ایک نام ہے پختونستان،جس کا← مزید پڑھیے
چیٹ جی پی ٹی کہ جس کی بنیاد اوپن آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہے، کو استعمال کرنے کا موقع ملا۔ بہت مفید ٹول ہے لیکن یہ کہنا کہ یہ ویلیو نیوٹرل ہے تو درست نہیں ہے۔ اس کی بنیاد دو چیزیں ہے؛← مزید پڑھیے
انسانی اسمگلنگ، ایک ہولناک سماجی برائی ہے۔ اس ناجائز اور ناپسندیدہ کاروبار کو جدید انسانی غلامی کا نام بھی دیا جاسکتا ہے۔ اس میں اسمگل کیے گئے شخص کی مرضی کے خلاف کسی قسم کی مزدوری یا تجارتی جنسی عمل← مزید پڑھیے
عدلیہ کسی بھی جمہوری معاشرے کا ایک اہم ستون ہے، اور اس کا کردار اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ضروری ہے کہ انصاف سستا فوری اور غیر جانبدارانہ منصفانہ طور پر فراہم کیا جائے۔ ایسے حالات میں اس← مزید پڑھیے
میں نےامریکہ کی فلم نگری ہالی وڑ ، کیلے فورنیا میں مومی عجائب خانے مین گزارا۔ یہان کئی اداکاروں سے ملاقات ہوئی آج میں آپ کو میری پسندیدہ اداکارہ مارلن منرو کے متعلق ان کی رنگیں اور اذیت ناک زندگی← مزید پڑھیے
دریائے چناب انڈیا کا پاور کوریڈور بننے جا رہا ہے جس پر ستر سے زیادہ ہائیڈروالیکٹرک پاور اسٹیشن بنانے کے منصوبے مختلف مرحلوں میں ہیں جن سے پیدا ہونے والی بجلی کی مقدار ہمارے منگلا اور تربیلا ڈیم کی مشترکہ← مزید پڑھیے
پاکستان میں جب سوویت یونین اور اس سے وابستہ اشتراکی نظام کی بات کی جاتی ہے تو اس پر بہت تاسف کا اظہار کیا جاتا ہے کہ سوویت یونین نے مشرقی یورپ کے ملکوں میں اشتراکیت کو رواج دیے جانے،← مزید پڑھیے