نگارشات    ( صفحہ نمبر 197 )

سات منٹ کا خوف/ڈاکٹر حفیظ الحسن

ناسا نے 2021 میں اپنی سب سے جدید روبوٹک روور “پریزرویرنس” مریخ پر بھیجی۔ مگر مریخ پر بنا کسی پائلٹ یا انسان کے اُترنا خالہ جی کا گھر نہیں۔ اب تک کئی ممالک مریخ پر رورو یا لینڈر کو لینڈ←  مزید پڑھیے

صرف میں ہدایت یافتہ ہوں (4)-مرزا مدثر نواز

ایک دن امام ابو حنیفہ مسجد میں درس دے رہے تھے‘ ایک شخص نے جس کو ان سے کچھ عداوت تھی‘ عام مجلس میں ان کی نسبت ناسزاالفاظ کہے‘ انہوں نے کچھ توجہ نہ کی اور اسی طرح درس میں←  مزید پڑھیے

بجٹ اور عام آدمی/مظہر اقبال کھوکھر

پوچھا بجٹ آیا ہے۔ ہم جیسے عام لوگوں کے لیے اس میں کیا خاص ہے؟ میں نے کہا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تیس سے پینتیس فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ اس نے پھر پوچھا جو لاکھوں لوگ←  مزید پڑھیے

بپر جوائےاور موسمیاتی تبدیلی خطرے کی گھنٹی/ وقار اسلم

لرزہ خیز موجوں والا سمندری طوفان بڑی تیزی سے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔ قرائن یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ کراچی سے 490 کلومیٹر کی دوری پر ہے۔ فی الحال، سرخیوں کے مطابق بپرجوئے نامی طوفان برصغیر کی←  مزید پڑھیے

مثل برگ آوارہ/میری عارضی موت اور سفر یورپ -10/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں نے جو دیکھا تھا، اس کا جب میں نے تذکرہ کرنا شروع کیا تو یہ کہہ کر آغاز کیا کرتا تھا کہ “جب میری آنکھ کھلی” ۔ ۔ ۔ میں کبھی نہیں کہتا تھا کہ جب مجھے ہوش آیا←  مزید پڑھیے

لفظوں کے دانت/یوحنا جان

27 مئی 2023ء کی شب کا اندھیرا پھیلنے کے لیے بے تاب تھا۔ اچانک مغرب سے چند لمحات قبل میرے  ہم جماعت سید ذوالفقار کا فون آیا  کہ باغ جناح جانا ہے۔ یہ میرا ایم فل اردو کا ہم جماعت←  مزید پڑھیے

آٹزم،لیول ون/خطیب احمد

چند سال قبل میں نوشہرہ ورکاں ایک فلیٹ پر رہا کرتا تھا۔ فلیٹ کے قریب ہی گھر میں ایک بوڑھی ماں جی مجھے آتے جاتے سر پر ہاتھ پھیرتیں۔ وہ اکثر گھر سے باہر اپنی سیڑھیوں پر بیٹھی ہوتی تھیں۔←  مزید پڑھیے

کاغذی سماج/توقیر بُھملہ

راجہ زریاب ارد گرد کے سات دیہاتوں کا اکلوتا مالک اور سرپنچ تھا، پرانے وقتوں میں راجہ زریاب کے آباؤ اجداد سے وراثت میں ملی پتھریلی بنجر اور بارانی زمینوں پر جب کوئی فصل اگنے کا سوال ہی نہیں تھا←  مزید پڑھیے

وقت کی رفتار/سراجی تھلوی

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: “پانچ چیزوں کو پانچ سے پہلے غنیمت سمجھو ،موت سے پہلے زندگی کو، بیماری سے پہلے تندرستی کو ،←  مزید پڑھیے

دیکھتے دیکھتے/ثاقب لقمان قریشی

نزاکت علی شاد کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ قوتِ  بصارت سے محروم ہیں۔ اسلام آباد ماڈل پوسٹ گریجویٹ کالج سے انگریزی میں بی-ایس کر رہے ہیں۔ بچپن سے ہی نعت خوانی اور گانا گانے کا شوق ہے۔ بارہ زبانوں پر←  مزید پڑھیے

پانی پر جنگ کی شروعات/ظفر اقبال وٹو

پاکستان میں پڑوس کی جانب سے دریاؤں پر ڈیم بنانے اور ان کا پانی موڑنے کے حوالے سے بہت شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ سندھ طاس معاہدے کو بھی کوسا جاتا ہے کہ تین مشرقی دریاؤں کا ہانی←  مزید پڑھیے

تین بار وزیراعظم رہنے والے”سلویو برلیسکونی ” کی وفات/محمود اصضر

اٹلی کے دل پھینک کہلائے جانے والے وزیر اعظم انتقال کرگئے اٹلی کے تین بار وزیر اعظم رہنے والے سلویو برلیسکونی سلویو  آج چھیاسی سال کی عمر میں وفات پا گئے ان کی کہانی بڑی دلچسپ ہے وہ 29ستمبر 1936ءمیں←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(14)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

بجٹ/ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ اور دینی خدمات انجام دینے والے/سیّد طفیل ہاشمی

بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ائمہ، موذنین، دینی مدارس کے اساتذہ کی تنخواہوں کے تذکرے اور ان کی کسمپرسی کا واویلا ہے کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی. اگر←  مزید پڑھیے

سورین کرکیگارڈ جنہوں نے پہلی بار وجودیت کا فلسفہ دیا/مبشر حسن

فلسفے سے شغف رکھنے والوں کے لیے ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے جدیدوجودیت (Existentialism) کے پہلے فلسفی شمار کیے جانے والے مبلغ، شاعر، سماجی نقاد اور مذہبی مصنف سورین کرکیگارڈ(Soren Kierkegaard) کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہو گا۔←  مزید پڑھیے

سیلف-ہیلپ کتابیں کیوں ناپسند کی جاتی ہیں؟/ندااسحاق

فیس بک کے بانی (co-founder) ڈسٹن موسکووٹز سے ایک مرتبہ ایک انٹرو میں پوچھا گیا  ،اور بتائیے کیسا لگا آپ کو راتوں رات کامیاب ارب پتی آدمی بننا ؟ ڈسٹن نے جواب دیا “راتوں رات سے اگر آپ کی مراد←  مزید پڑھیے

نماز رضوان/محمد ذیشان بٹ

نہ غرض مجھ کو قیام سے نہ سکون مجھ کو سجود میں تیرے نقش پا ء کی تلاش تھی میں جُھکا رہا نماز میں سارے دن کی تھکاوٹ لیے گھر پہنچا ۔ کھانا کھایا کچھ دیر سوشل میڈیا کو دیکھنے←  مزید پڑھیے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، نابینا افراد کی چُھٹی/ثاقب لقمان قریشی

میں بصارت سے محروم چند افراد کے انٹرویوز کرچکا ہوں۔ بصارت سے محرومی کی وجہ سب نے ایک ہی بتائی، وہ ہے کزن میرج۔ ہمارے جسم میں مختلف بیماریوں کے جراثیم پہلے سے موجود ہوتے ہیں۔ جن سے ہمارا مدافعتی←  مزید پڑھیے

موت برحق ہے/طیبہ ضیاء چیمہ

انسان اپنی زندگی میں بہت سے کام محض اپنی لذت یا خواہش کو پورا کرنے کے لیے کرتا ہے، جس کی وجہ سے یا تو اس کا پیسہ برباد ہوتا ہے یا صحت برباد ہوتی ہے، موت کو یاد رکھنے←  مزید پڑھیے

بندھن جیون کا/شہزاد ملک

ہمسایوں کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے بعد اگرچہ گیارہ بجے تک گھر لوٹ آئے تھے مگر تین گھنٹے کی مختصر تقریب نے ہی تھکا ڈالا آج کل کی شادیوں میں یہی ہوتا ہے سارا دن تیاری میں بیت←  مزید پڑھیے