بچوں کے لیے سپر ہیرو کے طور پر اسپائیڈر مین ،بیٹ مین اور سوپر مین کو پیش کیا جاتا ہے جبکہ اولین ہیرو آپ کی ذات ہونی چاہۓ۔ ان سب کا ہرگز یہ مقصد نہیں کہ انسے انکی عمر سے← مزید پڑھیے
پہلا حصّہ پڑھنے کے لیے لنک کھولیے بیداریء مِلّت – قسط اوّل / مؤلف: علامہ نائینی/مترجم: اعجاز نقوی (نوٹ: یہ آیۃ اللہ العظمیٰ علامہ نائینی کی کتاب ”تنبیہ الامہ و تنزیہ الملہ“ کے قسط وار اردو← مزید پڑھیے
جینیاتی کوڈ کی بجائے جین کے اظہار میں ہونے والی تبدیلیوں کے نتیجے میں جانداروں میں ہونے والی تبدیلیوں کے مطالعہ کو ایپی جینیٹکس کہتے ہیں۔ یہ ایک نئی سائنس ہے اور اس کی مقبولیت کی وجہ یہ ہے کہ← مزید پڑھیے
دوست جانتے ہیں کہ اخبارات کے نیوز روم میں ملازمت کیلئے آنے والے نوآموز سب ایڈیٹر کو سب سے پہلے شوبز اور کامرس ڈیسک پر بھیجا جاتا ہے، بنیادی کام سکھانے کی بہترین جگہیں یہی دو ڈیسک ہیں کیونکہ اس← مزید پڑھیے
میں نے گائناکالوجسٹ محترمہ طاہرہ کاظمی صاحبہ کو ذاتی طور پر نہ پڑھا اور نہ ہی میرا اُن کی وال تک جانے کا آج تک اتفاق ہوا ہے، حالیہ مقفل جائے مخصوصہ کے بارے میں اپنے لبرلز ، مارکسسٹ اورکچے← مزید پڑھیے
جب ہم کوئی بھی مشین یا ڈیوائس خریدتے ہیں تو اس کے ساتھ ایک کاغذ یا کتابچہ پر ہدایات لکھی ہوتی ہیں کہ اس کا استعمال کیسے کرنا ہے اور اس کو کیسے جوڑنا ہے کتنی دیر کام لینا ہے← مزید پڑھیے
ہمارے پیارے دوست ندیم حیات گوندل صاحب مسکولر ڈسٹرافی کا شکار تھے۔ ندیم صاحب لمبے عرصے تک اپنے سارے کام خود ہی کر لیتے تھے۔ عمر کے ساتھ ساتھ مرض بڑھتا چلا گیا۔ زندگی کے آخری پندرہ سالوں میں نہ← مزید پڑھیے
یہ سن 2008 یا2009 کی بات ہے۔ بون یونیورسٹی میں ایک ساؤتھ ایشیا کانفرنس تھی۔ ایک پروفیسر صاحب نے کہا کہ پاکستان ایک ناکام ریاست ہے یا بڑی تیزی سے اس جانب گامزن ہے۔ یونیورسٹی کا دور تھا، دماغ پر← مزید پڑھیے
فیمنسٹ سیاست کا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں بھی ایسے لوگوں کا راج ہے جن کو سِرے سے فیمینزم کا اصل مفہوم معلوم ہی نہی، وہ فیمینزم کا نعرہ لگاتے ہوئے اس نہج تک پہنچ جاتے ہیں جہاں ان کا← مزید پڑھیے
فیمنسٹ خواتین کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ پاکستانی خواتین کے متعلق جو بھی بے بنیاد بات کریں گی تو وہ مان لی جائے گی ، کوئی جواب نہیں آئے گا ، ردِ عمل کی فضا قائم نہ ہو گی۔← مزید پڑھیے
ڈاکٹر طاہرہ کاظمی نے ایک گھناؤنی سچائی بیان کی بیشتر سچے مسلمان اور پکے پاکستانی انہیں جھوٹی ،دروغ گو فراڈ اور بکواسیات کے ہتھیاروں سے چھلنی کرنے چل پڑے ۔ یہ بات سچ ہے تالہ معاشرے کا چلن نہیں بلکہ← مزید پڑھیے
ڈاکٹر طاہرہ کاظمی نے وجائنا پر تالہ ڈالنے کے واقعات کے حوالے سے جو تحریر لکھی اُس میں انھوں نے ملتان، ژوب کے ساتھ ساتھ عورتوں کے ساتھ اس سلوک کی مثالیں قبائلی علاقوں میں پائے جانے کا زکر کرتے← مزید پڑھیے
کل سے سوشل میڈیا پر ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی ایک تحریر پر بہت بات ہو رہی ہے ، ڈاکٹر طاہرہ ہمیشہ اچھوتے موضوعات پر قلم اٹھاتی ہیں جن پر عام طور پر دیگر لکھاری قلم اٹھانے سے گریز کرتے ہیں۔← مزید پڑھیے
انسانوں کی بھاری اکثریت اس بات پہ متفق ہے کہ یونانی تہذیب تاریخ کی سب سے عظیم تہذیب گزری ہے، اس تہذیب کے جنسی رجحان مگر آج اور ماضی بعید کے کئی معاشروں سے میل نہیں کھاتے۔ آج، افلاطونی محبت،← مزید پڑھیے
سانس لینے کا عمل آپ کو زندہ تو رکھتا ہی ہے لیکن اس کے علاوہ بھی اگر آپ گہرے سانس لینے کی عادت اپنا لیں تو صحت کے حوالے سے بے شمار فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔ کھلی ہوا میں← مزید پڑھیے
مباثرت کے دوران اگر خواتین کو زیادہ درد ہوتا ہے تو اس کی وجہ تھائی رائیڈ کے مسائل، ذیابیطس یا ہارمونل ایشوز ہوسکتے ہیں ،ان بیماریوں کے سبب چکناہٹ کم ہونے لگتی ہے جس کی وجہ سے جماع (intercourse)میں← مزید پڑھیے
ایک دور تھا جب لوگ ’ٹاہلی تھلے‘ حقے گڑگڑایا کرتے تھے اور خوب رونقیں لگاتے تھے۔ علاقے بھر میں کوئی منجی توڑنے والا ویلا نکما نہیں ہوتا تھا کیونکہ سب کے سب بابا جی کی منجی کے آس پاس،ان کے← مزید پڑھیے
آج زمین کا شمالی مقناطیسی پول کینیڈا کے شمال میں ایلسمیر جزیرے پر ہے اور زمین کے true north سے تقریباً چار سو کلومیٹر دور ہے۔ اور یہ اصل شمالی پول زمین کی محوری گردش سے ڈیفائن ہوتا ہے۔ پچھلے← مزید پڑھیے
مشی گن میں رہنے والی روبینہ نے جب آنسوؤں سے بھیگی آواز میں اپنی بیٹی شہرزادکی زندگی کی کہانی سنائی کہ جس کا اختتام اسکی 30 سال کی عمر میں جوان مرگی پہ ہُوا تو مجھے لگا کہ شہرزاد جیسی← مزید پڑھیے